وزیر دفاع خواجہ آصف کو لندن ٹرین میں قتل کی دھمکی دینے، ہراساں کرنے اور ان کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کرنے کا معاملہ

لندن(صباح نیوز)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کو لندن ٹرین میں قتل کی دھمکی دینے، ہراساں کرنے اور ان کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کرنے کا معاملہ۔ وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کی پاکستان ہائی کمیشن لندن آمد۔ خواجہ محمد آصف مزید پڑھیں

ہرنائی میں فورسز کی کارروائی، میجر اور حوالدار شہید، 3 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی(صباح نیوز) بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں شہریوں کا نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کرنے والے شر پسند عناصر کے خلاف کارروائی کے دوران پاک فوج کے ایک میجر اور حوالدار شہید ہوگئے جبکہ 3 دہشت گرد مارے گئے۔ پاک مزید پڑھیں

ذہین نوجوان سٹارٹ اپس سے پاکستان کا مستقبل روشن کریں گے, پروفیسراحسن اقبال

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیر منصوبہ بندی ،ترقی، اصلاحات و خصوصی اقدامات پروفیسراحسن اقبال نے کہا ہے کہ ہماری نسل نے تختی سے فائیو جی کا سفر طے کر کے ناممکن کو ممکن کر دکھایا ہے،ہماری نوجوان بچیاں کامیابی سے مزید پڑھیں

شہباز شریف نے باران رحمت کے لیے قوم سے نماز استسقا ادا کرنے کی درخواست

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے باران رحمت کے لیے قوم سے نماز استسقا ادا کرنے کی درخواست کردی۔ نجی ٹی وی کے مطابق اپنے بیان میں انہوں ںے کہا کہ قوم سے درخواست ہے کہ نماز استسقا ادا مزید پڑھیں

سی پیک اور گوادر پورٹ پاکستان کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے۔ سیدال خان

اسلام آباد(صباح نیوز)ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان نے کوئٹہ چیمبر آف کامرس اینڈ سمال انڈسٹریز کے ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران بلوچستان کی کاروباری صورت حال،اقتصادی پالیسی، انفراسٹرکچر کی ترقی اور صوبہ بھر میں تجارت اور سرمایہ مزید پڑھیں

جسٹس یحییٰ خان آفریدی نے ایک دن میں 75کیسز کی سماعت کرکے ریکارڈقائم کردیا

اسلام آباد(صباح نیوز)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ خان آفریدی نے ایک دن میں 75کیسز کی سماعت کرکے ریکارڈقائم کردیا۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں جسٹس شاہد بلال حسن پر مشتمل 2رکنی بینچ نے جمعرات کے روز فائنل مزید پڑھیں

سپین کے وفد کا دورہ ،پاکستان اور سپین کے بڑھتے ہوئے تعلقات کی عکاسی کرتا ہے یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد(صباح نیوز)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ سپین کی سینیٹ کے وفد کا دورہ ،پاکستان اور سپین کے بڑھتے ہوئے تعلقات کی عکاسی کرتا ہے۔پاکستان اور سپین کے دوطرفہ تعلقات کی بنیاد باہمی احترام، مشترکہ مزید پڑھیں

ورلڈ شوگر ڈے پر منصورہ ہسپتال میں میڈیکل کیمپ اور واک ، شوگر ٹیسٹ کیے گئے

لاہو ر(صباح نیوز)ورلڈ شوگر ڈے کی مناسبت سے منصورہ ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹرزپیرامیڈیکل اسٹاف میڈیکل تعلیم کے طلبا و طالبات نے واک میں شرکت کی اور الخدمت ٹیچنگ منصورہ ہسپتال میں میڈیکل کیمپ میں آنے والے شرکا کے شوگر مزید پڑھیں

آصف لقمان قاضی کی چینی سفارت خانے میں منسٹر قونصلر یانگ نوو سے ملاقات

لاہو ر (صباح نیوز)ڈائریکٹر امور خارجہ جماعت اسلامی آصف لقمان قاضی نے  اسلام آباد میں چینی سفارت خانے میں منسٹر قونصلر یانگ نوو سے ملاقات کی۔ ملاقات میں جماعت اسلامی پاکستان اور چین کی حکمران کمیونسٹ پارٹی کے تعلقات کو مزید پڑھیں

حکومت عوام سے چکر بازی، ہیرا پھیری بند کرے،لیاقت بلوچ

لاہور،پشاور(صباح نیوز)نائب امیر جماعتِ اسلامی، صدر مجلسِ قائمہ سیاسی قومی امور لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ حکومت عوام سے چکر بازی، ہیرا پھیری بند کرے، بجلی کی حقیقی قیمت، پٹرول و گیس کی حقیقی قیمت وصول کی جائے تو مزید پڑھیں