سیکرٹری خارجہ آمنہ بلوچ سے سپین کی سینیٹ خارجہ امور کمیٹی کے اعلی سطح کے وفد کی ملاقات

 اسلام آباد(صباح نیوز)سیکرٹری خارجہ آمنہ بلوچ سے سپین کی سینیٹ خارجہ امور کمیٹی کے اعلی سطح کے وفد نے یہاں ملاقات کی۔ہفتہ کو دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران باہمی تعلقات پر تبادلہ خیال مزید پڑھیں

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی قلات میں سکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشتگرد حملے کی مذمت

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے بلوچستان کے علاقے قلات میں سکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشتگرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔وفاقی  وزیر داخلہ محسن نقوی نے قلات مزید پڑھیں

قلات میں دہشتگردوں کا حملہ، 7 افراد جاں بحق

 کوئٹہ(صباح نیوز)بلوچستان کے ضلع قلات میں دہشتگروں کے حملے میں 7 افراد جاں بحق اور 15 سے زائد زخمی ہو گئے۔   قلات  کی  شاہ مردان چیک پوسٹ پر نامعلوم مسلح افراد  نے  حملہ کیا جس کے نتیجے میں 7 سیکیورٹی مزید پڑھیں

پاکستان میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ہوگیا

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان میں مہنگائی کی شرح میں اضافہ ہوگیا، گھی ، آلو ، ٹماٹر ، سمیت 24 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ریکارد کیا گیا ہے مہنگائی کی شرح میں 0.55 فیصد اضافہ ہوا ہے اور سالانہ مزید پڑھیں

گلگت بلتستان کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری

 گلگت (صباح نیوز)گلگت بلتستان کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری  ہوئی ہے ، برفباری سے کئی  رابطہ سڑکیں بند ہوگئی ہیںدرجہ حرارت منفی 14 سینٹی گریڈ تک گر گیا ہے۔بابوسر ٹاپ اور خنجراب پاس سمیت اہم راستے برفباری کے باعث مزید پڑھیں

دنیا کو ماحولیاتی تبدیلی کے سنگین اثرات کا سامنا ہے،29 کانفرنسز کے بعد اب وقت آ گیا ہے کہ وعدوں کی بجائے حقیقت پر مبنی عمل سامنے آئے، شیری رحمان

باکو(صباح نیوز)سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے ماحولیاتی آلودگی کی چیئرپرسن اورسابق وفاقی وزیر سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ کہ دنیا کو ماحولیاتی تبدیلی کے سنگین اثرات کا سامنا ہے،29 کانفرنسز کے بعد اب وقت آ گیا ہے کہ وعدوں مزید پڑھیں

موجودہ دور میں موسمیاتی تبدیلی ایک بڑا چیلنج ہے، مشترکہ کوششوں سے آئندہ نسلوں کو محفوظ بنانا ہوگا،عطاء اللہ تارڑ

باکو(صباح نیوز)وفاقی وزیربرائے اطلاعات ونشریات عطااللہ تارڑایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ ثقافت اور مقامی روایات کا فروغ موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کا ذریعہ ہیں۔ ماحولیاتی مسائل کے تناظر میں ثقافت پرمبنی حل کے طریقے لوگوں کو مستقبل کے خطرات سے مزید پڑھیں

خواتین کی معاشی خودمختاری کیلئے مالی شمولیت ناگزیرہے: ماہرین

اسلام آباد(صباح نیوز) معاشرے کی معاشی خودمختاری کا انحصار خواتین کی مالی شمولیت پر ہے۔خواتین کی کمائی اور خرچ کرنے کی صلاحیت ان کے مرد سرپرستوں پر انحصار کے باعث محدود ہے۔ ان خیالات کا اظہارماہرین نے  سالانہ پائیدار ترقی مزید پڑھیں

سینیٹر روبینہ خالد اور عامر علی احمد کی بی آئی ایس پی ہیڈکوارٹر میں ڈائریکٹر عثمان کوکب سےملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز) چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد نے  سیکرٹری عامر علی احمد کے ہمراہ   Karandaaz پاکستان کے چیف ڈیجیٹل آفیسر شرجیل مرتضی اور ایسوسی ایٹ ڈائریکٹر عثمان کوکب سے بی آئی ایس پی ہیڈکوارٹز میں مزید پڑھیں

سموگ نیشنل ڈیزاسٹر کی حیثیت حاصل کرچکی ،اب پنجاب کے باقی اضلاع بھی اس سے متاثر ہورہے ہیں ،سموگ میں اس وقت فوگ بھی شامل ہوگئی ہے

لاہور (صباح نیوز)سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سموگ نیشنل ڈیزاسٹر کی حیثیت حاصل کرچکی ہے۔اب پنجاب کے باقی اضلاع بھی اس سے متاثر ہورہے ہیں اورسموگ میں اس وقت فوگ بھی شامل ہوگئی ہے۔باقی سال فوگ مزید پڑھیں