چیف جسٹس کی سربراہی میں بنچ پورے ہفتے میں کل 140کیسزکی سماعت کرے گا۔

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان میں سوموارسے شروع ہونے والے عدالتی ہفتے کے دوران آئینی بینچ کے علاوہ کل 8ریگولر بینچز کیسز کی سماعت کریں گے۔سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئر ترین جج جسٹس سید منصورعلی شاہ سوموار سے مزید پڑھیں

اداروں اور فری لانسرز کے لیے وی پی این رجسٹریشن کا عمل مزید آسان کر دیا گیا ہے، پی ٹی اے

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے)نے کہا ہے کہ اداروں اور فری لانسرز کے لیے وی پی این رجسٹریشن کا عمل مزید آسان کر دیا گیا ہے۔ پی ٹی اے کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق سافٹ مزید پڑھیں

عام انتخابات2024میں بلوچستان اسمبلی کے 3حلقوں میں مبینہ دھاندلی سے متعلق مقدمات سننے والا سپریم کورٹ کا بینچ تبدیل

اسلام آباد(صباح نیوز)عام انتخابات2024میںبلوچستان اسمبلی کے 3حلقوں میں مبینہ دھاندلی سے متعلق مقدمات سننے والا سپریم کورٹ کا بینچ تبدیل  کر دیا گیا ، اب جسٹس اطہر من اللہ کی بجائے جسٹس شاہد وحید کی سربراہی میں تین رکنی بینچ20نومبر مزید پڑھیں

عمران خان اور ان کے حواریوں نے ہر قدم ملک کو نقصان پہنچانے کے لیے اٹھایا، ایک جماعت نے منظم سازش کے ذریعے 9 مئی کے حملے کیے،عطااللہ تارڑ

لاہور(صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے اطلاعات ونشریات عطااللہ تارڑایڈووکیٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے رہنمائوں کو 9 مئی کے حملوں میں ملوث قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملوث رہنمائوں کے ناقابل تردید شواہد اور ویڈیوز موجود ہیں لہذا مزید پڑھیں

قلات میں سکیورٹی فورسز پر دہشت گردوں کے حملے میں 7 اہلکار شہید، 15زخمی

کوئٹہ صباح نیوز)بلوچستان کے علاقہ قلات میں سکیورٹی فورسز پر دہشت گردوں کے حملے میں 7 اہل کار شہید اور 15زخمی ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے علاقے قلات میں سکیورٹی فورسز کے کیمپ پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا، مزید پڑھیں

نوجوان ملک کا اصل سرمایہ، مایوس ہونے کی ضرورت نہیں، ملکی خزانوں پر جو لوگ سانپ بن کر بیٹھے ہیں، جدوجہد کے ذریعے انھیں معزول کریں، حافظ نعیم الرحمان

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پاکستان انجینئر حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ نوجوان ملک کا اصل سرمایہ ہیں، مایوس ہونے کی ضرورت نہیں، ملکی خزانوں پر جو لوگ سانپ بن کر بیٹھے ہیں، جدوجہد کے ذریعے انھیں معزول مزید پڑھیں

تمباکو کے استعمال میں کمی کے لیے ٹیکس لگاناضروری ہے تاکہ زندگیاں بچائی جا سکیں؛ ماہرین

اسلام آباد(صباح نیوز) تمباکو پر ٹیکس کو صحت عامہ اور معیشتی استحکام کے لیے ایک اہم ذریعہ قرار دیتے ہوئے، ماہرین نے ایک سیمینار میں مئوثر پالیسی سازی پر زور دیا۔ “تمباکو پر ٹیکس: استعمال میں کمی اور زندگی بچانے مزید پڑھیں

پاکستان کے پاس اتنے وسائل ہیں کہ کسی سے بھی مدد مانگنے کی ضرورت نہیں ہے،مسئلہ یہ ہے کہ حکمرانوں کے مفاد عوام سے وابستہ نہیں ہیں، حافظ نعیم الرحمان

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پاکستان انجینئرحافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ پاکستان کے پاس اتنے وسائل ہیں کہ کسی سے بھی مدد مانگنے کی ضرورت نہیں ہے،مسئلہ یہ ہے کہ حکمرانوں کے مفاد عوام سے وابستہ نہیں ہیں،ہمیں اپنے مزید پڑھیں

یورپی یونین اور چین کے سرمایہ کاروں کو اضافی سہولیات فراہم کرتے ہیں، رضوان سعید شیخ

 نیویارک(صباح نیوز)امریکہ میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے گریٹر نیویارک چیمبر آف کامرس کے صدر اور سی ای او مارک جافی سے ملاقات کی جس میں پاکستان اور نیویارک کے درمیان دوطرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کو بڑھانے مزید پڑھیں

پاکستان میں کوئی منی بجٹ نہیں آرہا، وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ  پاکستان میں کوئی منی بجٹ نہیں آرہا،۔ ٹیکس  وصولی کا 12 ہزار 970 ارب روپے  کا ہدف پورا کیا جائے گا۔ نجی ٹی وی سے بات چیت میں مزید پڑھیں