بھارت، ہم سے بات کرے، پاکستان آنے کے حوالے سے تحفظات دور کردیں گے، محسن نقوی

لاہور(صباح نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی میں بھارتی کرکٹ ٹیم کی آمد کے حوالے سے آئی سی سی کے جواب کے منتظر ہیں،ملک کی عزت سب سے پہلے، چیمپئنز ٹرافی مزید پڑھیں

پاکستان۔امریکا نالج کوریڈور پروگرام تعلیم اور تحقیق کے شعبے میں اہم سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے، احسن اقبال

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان۔امریکا نالج کوریڈور پروگرام پاکستان اور امریکا کے درمیان تعلیم اور تحقیق کے شعبے میں ایک اہم سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے، مزید پڑھیں

ڈاکٹرعبدالقدیر خان ٹرسٹ اسپتال لاہور کی جعلی ٹرسٹ ڈیڈ بنانے کے شریک ملزم کی درخواست ضمانت قبل از گرفتاری پر سماعت کل تک ملتوی

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان نے ڈاکٹرعبدالقدیر خان ٹرسٹ اسپتال لاہور کی جعلی ٹرسٹ ڈیڈ بنانے کے شریک ملزم کی درخواست ضمانت قبل از گرفتاری پر سماعت کل(منگل) تک ملتوی کرتے ہوئے انہیں ٹرسٹ ڈیڈجمع کروانے کی ہدایت کردی۔جبکہ مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی اور اعجاز چوہدری سمیت 21 افراد پر لاہور کی عدالت میں فرد جرم عائد

لاہور(صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی اور اعجاز چوہدری سمیت 21  افراد پر نو مئی 2023 کے پرتشدد واقعات سے متعلق ایک مقدمے میں فرد جرم عائد کردی گئی ۔کوٹ لکھپت جیل لاہور میں انسداد مزید پڑھیں

قانون بنا نے کا سپریم کورٹ کے پاس اختیار نہیں، قانون بنانا پارلیمنٹ کا کام ہے۔جسٹس جمال خان مندوخیل

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان کے آئینی بنچ نے 50فیصد سے زائد ووٹ لینے والے امیدواروں کو کامیاب قرار دینے کی درخواست 20 ہزار روپے جرمانہ کیساتھ خارج کردی۔جبکہ بینچ کے سربراہ جسٹس امین الدین خان نے کہا کہ مزید پڑھیں

بجلی صارفین کو 10 ارب روپے کاریلیف دینے کیلئے نیپرا میں درخواست جمع

اسلام آباد(صباح نیوز)سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے بجلی صارفین کو 10 ارب روپے کاریلیف دینے کیلئے نیپرا میں درخواست جمع کروا دی ہے۔پاور ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں مزید پڑھیں

50 فیصد سے زائد ووٹ لینے والے امیدواروں کو کامیاب قرار دینے کی درخواست خارج کر دی

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے انتخابات کے دوران ڈالے گئے ووٹوں میں سے کم از کم 50 فیصد لینے والے امیدواروں کو کامیاب قرار دینے کی درخواست کو 20 ہزار جرمانہ عائد کرکے خارج کردیا۔جسٹس امین الدین مزید پڑھیں

پہلے کیس کرو پھر عدالت سے بھاگو، یہ پی ٹی آئی کا وطیرہ بن چکا ہے۔ عطااللہ تارڑ

لاہور(صباح نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات، قومی ورثہ و ثقافت عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے ظہیر عباس کھوکھر بار بار الیکشن ٹربیونل سے تاریخیں مانگ کر الیکشن ٹربیونل کا وقت ضائع کر رہے ہیں، اگر ان مزید پڑھیں

15 نامزد بینکوں کے زریعے حج درخواستوں کی وصولی کا آغاز

اسلام آباد(صباح نیوز) حج درخواستوں کی وصولی کا آغاز پیر کے روز ہو گیا ہے ۔ حج کے خواہش مند افراد کو15 نامزد بینکوں میں۔ حج درخواست کے ہمراہ 2 لاکھ روپے جمع کرانا ہوں گے، دوسری قسط قرعہ اندازی مزید پڑھیں

24 نومبر کو بدامنی اور انتشار پھیلانے کی کوششیں گزشتہ کوششوں کی طرح کامیاب نہیں ہوں گی، رانا تنویر حسین

مریدکے(صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے صنعت وپیداوار رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ ملک کے معاشی استحکام کو نقصان پہنچانے کیلئے احتجاج اور لانگ مارچ کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔رانا تنویر حسین نے اتوار کے روز مریدکے میں صحافیوں مزید پڑھیں