ڈاکٹرعبدالقدیر خان ٹرسٹ ہسپتال لاہور کی جعلی ٹرسٹ ڈیڈ بنانے کے شریک ملزم سعید احمد کی درخواست ضمانت قبل از گرفتاری خارج

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان نے ڈاکٹرعبدالقدیر خان ٹرسٹ ہسپتال لاہور کی جعلی ٹرسٹ ڈیڈ بنانے کے شریک ملزم سعید احمد کی درخواست ضمانت قبل از گرفتاری خارج کردی۔عدالتی حکم کے باوجود ملزم جعلی طریقہ سے بنائی گئی ٹرسٹ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق درخواست خارج کردی

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان کے آئینی بینچ نے حال ہی میں وزیر اعظم پاکستان کی جانب سے آرمی چیف کی مدتِ ملازمت میں توسیع کرنے کے خلاف دائر درخواست عدم پیروی کی بنیاد پر خارج کردی۔جبکہ بینچ نے مزید پڑھیں

پاکستان ٹورازم اینڈ ہاسپی ٹیلیٹی انویسٹمنٹ سمٹ اگلے سال لندن میں ہوگی

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان ٹورازم اینڈ ہاسپی ٹیلیٹی انویسٹمنٹ سمٹ و سمارٹ ایکسپو 15 فروری 2025 کو لندن میں منعقد ہوگی ۔پاکستان ایسوسی ایشن آف ایگزی بیشن انڈسٹری (پائی )کے چیئرمین فہد برلاس نے بتایا کہ ٹورازم انڈسٹری اور اس سے مزید پڑھیں

پاکستان نے ہمیشہ دولت مشترکہ کے فیصلوں کی پاسداری کی۔سردار ایاز صادق

 اسلام آباد(صباح نیوز)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے برطانیہ کے وزیروپارلیمانی انڈرسیکریٹری برائے امور خارجہ، دولتِ مشترکہ اور ترقی ہمیش فالکنر نے ملاقات کی۔منگل کو قومی اسمبلی سیکرٹریٹ سے جاری بیا ن کے مطابق سپیکر نے پارلیمنٹ ہاس آمد مزید پڑھیں

کراچی کی دفاعی نمائش میں تکنیکی معاملات سمیت اہم امور پر غور ہوگا خواجہ آصف

 کراچی (صباح نیوز)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان ایک ذمہ دار ملک ہے، پاکستان دنیا بھر میں قیام امن کے لیے اپنا منفرد کردار ادا کررہا ہے، کراچی کی دفاعی نمائش میں تکنیکی معاملات سمیت اہم امور مزید پڑھیں

کراچی کی دفاعی نمائش میں تکنیکی معاملات سمیت اہم امور پر غور ہوگا خواجہ آصف

کراچی (صباح نیوز)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان ایک ذمہ دار ملک ہے، پاکستان دنیا بھر میں قیام امن کے لیے اپنا منفرد کردار ادا کررہا ہے، کراچی کی دفاعی نمائش میں تکنیکی معاملات سمیت اہم امور پر مزید پڑھیں

برطانوی وزیر مملکت خارجہ برائے جنوبی ایشیا اور مشرقی وسطی ہمیش فالکنر پاکستان پہنچ گئے

 اسلام آباد(صباح نیوز)برطانوی وزیر مملکت خارجہ برائے جنوبی ایشیا اور مشرقی وسطی ہمیش فالکنر پاکستان پہنچ گئے۔یہ کسی بھی برطانوی حکومتی شخصیت کا 30 ماہ بعد پہلا دورہ پاکستان ہے، ایئرپورٹ پر برطانیہ میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر محمد فیصل مزید پڑھیں

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے ملاقات

 اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے ملاقات کی اور ان کی خیریت دریافت کرتے ہوئے نیک تمناں کا اظہار کیا۔سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پر مزید پڑھیں

دفاعی نمائش اور سیمینار آئیڈیاز 2024کا 12 واں ایڈیشن کراچی میں شروع

کراچی (صباح نیوز)دفاعی نمائش اور سیمینار آئیڈیاز 2024کا 12 واں ایڈیشن منگل کوکراچی ایکسپو سینٹر میں شروع ہوگیا ہے ۔نمائش میں وسیع پیمانے پر جدید اور روایتی دفاعی آلات، ہتھیاروں اور گاڑیوں کی نمائش کی جائے گی۔عالمی دفاعی ماہرین آئیڈیاز مزید پڑھیں

چینی نمائندہ خصوصی برائے افغان امور کی سیکریٹری خارجہ سے ملاقات، افغانستان سے تعلقات پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(صباح نیوز)چین کے نمائندہ خصوصی برائے افغان امور یو شیا یانگ نے اپنے دورہ پاکستان کے موقع پر سیکرٹری خارجہ آمنہ بلوچ سے ملاقات کی۔ اسلام آباد سے ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کے مطابق یو شیا یانگ مزید پڑھیں