ملک کے حالات ٹھیک نہیں، سیاسی قیادت مذاکرات کا راستہ اختیار کریں، سراج الحق

پشاور(صباح نیوز) جماعت اسلامی پاکستان کے سابق امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان بیک ڈورمذاکرات ہو رہے ہیں، بہت سے لوگوں نے ان کے درمیان پیغام رسانی کا کام کیا مگر کوئی خاطرخواہ مزید پڑھیں

پاکستان کے پہلے میری ٹائم سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پارک کی گراؤنڈ بریکنگ تقریب کا انعقاد

 راولپنڈی (صباح نیوز) پاکستان کے پہلے میری ٹائم سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پارک کی گراؤنڈ بریکنگ تقریب کا کراچی ایکسپو سینٹر میں انعقاد ہوا ہے ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق چیف آف دی مزید پڑھیں

ایئرچیف کا کراچی ایکسپو سینٹر میں عالمی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 کے 12ویں ایڈیشن کا دورہ

راولپنڈی (صباح نیوز)پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے کراچی ایکسپو سینٹر میں بین الاقوامی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 کے 12ویں ایڈیشن کا دورہ کیا۔  یہ ایونٹ دفاعی اور ایرو اسپیس ٹیکنالوجی میں تازہ ترین مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کاآئینی بینچ کل عارف علوی کو بطور صدر پاکستان عہدے سے ہٹانے کیلئے دائر درخواست پر سماعت کرے گا

اسلام آباد (صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان کاآئینی بینچ (جمعہ)کے روز ڈاکٹر عارف علوی کو بطور صدر پاکستان عہدے سے ہٹانے کے لئے دائر درخواست پر سماعت کرے گا۔ درخوست غلام مرتضیٰ خان کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا احتجاج رکوانے کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد (صباح نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی کا 24 نومبر کو اسلام آباد میں ہونے والے احتجاج کو رکوانے  کیلئے  درخواست دائر کر دی گئی۔درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ احتجاج سے اسلام آباد پر مزید پڑھیں

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے برطانوی نائب وزیر خارجہ کی ملاقات

اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے برطانوی وزیر خارجہ برائے پاکستان و افغانستان ہمیش فالکنر نے ملاقات کی ہے۔اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں دونوں رہنمائوں نے باہمی دلچسپی کے امور اور پاک برطانیہ تعلقات پر مزید پڑھیں

ایازصادق ،بلاول بھٹو کیخلاف لاہورہائیکورٹ میں درخواست دائر

لاہور (صباح نیوز) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔لاہور ہائیکورٹ میں دائر کردہ درخواست میں الیکشن کمیشن، بلاول بھٹو اور سردار مزید پڑھیں

عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ ماحولیاتی خطرات کے خلاف مالیاتی ریزیلینس کے لیے پاکستانی کوششوں کی حمایت کرے، رومینہ خورشید عالم

باکو(صباح نیوز )وزیر اعظم کی کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی اور ماحولیاتی رابطہ رومینہ خورشید عالم نے کہا ہے کہ پاکستان کاپ ۔29 میں گلوبل شیلڈ سے مستفید ہونے والا پہلا ایشیائی ملک بن گیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں مزید پڑھیں

بیان میں ٹائپنگ کی غلطی ہوئی، وی پی این کو غیر شرعی یا ناجائز نہیں کہا، چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل علامہ راغب نعیمی

اسلا م آباد(صباح نیوز)چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل (سی آئی آئی) علامہ راغب نعیمی نے کہا ہے کہ ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورکس (وی پی این) سے متعلق بیان میں ٹائپنگ کی غلطی تھی، وی پی این کو غیر شرعی یا ناجائز مزید پڑھیں