وزیراعظم کے خلاف توہین عدالت کارروائی کیلئے دائر درخواست پر تحریری فیصلہ جاری

لاہور(صباح نیوز) ججز کیخلاف مبینہ نامناسب الفاظ استعمال کرنے پر وزیراعظم شہباز شریف کے خلاف توہین عدالت کارروائی کیلئے دائر درخواست پر لاہور ہائیکورٹ نے تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔تحریری حکم نامے میں کہا گیا کہ کیس پر مزید کارروائی مزید پڑھیں

وفاقی وزیرداخلہ کا چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر سے رابطہ ،موجودہ صورتحال پر تفصیلی گفتگو

اسلام آباد (صباح نیوز وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے چیئرمین پی ٹی آئی گوہرعلی خان سے رابطہ کیا اور موجودہ صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم کے حوالے سے محسن نقوی نے بیرسٹر گوہر سے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے جے یو آئی کی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت سے انکار کر دیا

کراچی ( صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف سندھ نے کراچی میں ارسا ایکٹ میں ترمیم کے خلاف جے یو آئی کی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت سے انکار کر دیا اور جے یو آئی کی قیادت سے معذرت کرلی ۔ مزید پڑھیں

اسلام آباد ۔۔کسی کو وفاقی دارالحکومت کا امن و امان خراب کرنے کی ہرگز اجازت نہیں دینگے ، وفاقی وزیر داخلہ

اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ کسی کو وفاقی دارالحکومت کا امن و امان خراب کرنے کی ہرگز اجازت نہیں دیں گے،شہریوں کی جان و املاک کی حفاظت کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں مزید پڑھیں

24 نومبرکی احتجاجی کال ، ہاسٹلز خالی کرانے کا حکم ، طلبہ کو مشکلات کا سامنا

اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے احتجاج کے پیش نظر وفاقی دارالحکومت کو حکومت نے مکمل مفلوج بنانے کا فیصلہ کرلیا،پبلک ٹرانسپورٹ،ٹرانسپورٹ اڈے اور موٹروے بند کرنے کے بعد انتظامیہ نے ہاسٹلز بند کرنے کا حکم دیدیاہاسٹل مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی موقف پر قائم، 24 نومبر کی کال واپس نہیں لے رہے، علیمہ خان

راولپنڈی (صباح نیوز )بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ 24 نومبر کی کال واپس لینے کی بات گمراہ کن ہے۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو میں علیمہ خان نے کہا کہ مزید پڑھیں

وفاقی دارالحکومت کی فضا صحت کے لیے انتہائی خطرناک ہوگئی

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی دارالحکومت کی فضا صحت کے لیے انتہائی خطرناک ہوگئی، زہریلے ذرات کی مقدار مقررہ حد سے بھی دگنا ہوگئی ۔،پاک ای پی اے کی رپورٹ کے مطابق  زہریلے ذراتPM2.5کی مقدار80g/m سے تجاوزکرگئی جبکہ فضا میں زہریلے مزید پڑھیں

نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے پاکستان میں سویڈن کی سفیر کی ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز )نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے پاکستان میں سویڈن کی سفیر الیگزینڈرا برگ وون لنڈے نے جمعہ کو یہاں ملاقات کی۔دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم نے سفیر کا خیرمقدم کیا اور ان مزید پڑھیں

18 ماہ میں تحریکِ انصاف کے دھرنوں اور احتجاج سے نمٹنے پر 2 ارب 70 کروڑ روپے خرچ

اسلام آباد(صباح نیوز )18 ماہ میں تحریکِ انصاف کے دھرنوں اور احتجاج سے نمٹنے پر حکومت کے خرچ ہونے والے پیسوں سے متعلق اعداد و شمار سامنے آ گئے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق 18 ماہ میں تحریکِ انصاف مزید پڑھیں

پارا چنار کے حوالے سے فوری طور پر گرینڈ جرگہ تشکیل دیا جائے، جماعت اسلامی خدمات پیش کرنے کے لیے تیار ہے ،حافظ نعیم الرحمن

کراچی (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ پارا چنار کا انتہائی افسوسناک اور سفاکانہ واقعہ حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ناکامی ہے، ملک دشمن قوتیں عوام کے درمیان لسانی اور فرقی مزید پڑھیں