پی ٹی آئی احتجاج ،اسلام آباد کے داخلی و خارجی راستے سیل ،انٹرنیٹ سروس جزوی متاثر

اسلام آباد (صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف  کے  احتجاج کے پیش نظر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں داخلی اور خارجی راستوں سیل ہیں جب کہ سکیورٹی خدشات کے پیش نظر  اسلام آباد میں انٹرنیٹ سروس جزوی طور پر متاثر ہے مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں کارروائی، 3 دہشتگرد ہلاک،3زخمی

راولپنڈی(صباح نیوز)سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں،3دہشتگرد ہلاک جبکہ 3کو زخمی کردیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق ضلع خیبر کے علاقہ باڑہ میں خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کارروائی کی گئی، فائرنگ مزید پڑھیں

وفاقی اورصوبائی حکومتیں اپنے قوم کو تحفظ نہیں دے سکتیں تو حکومت کرنے کا بالکل حق نہیں، سراج الحق

باڑہ(صباح نیوز)سابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہاہے کہ ملک خانہ جنگی کی طرف جارہاہے حکومت ٹس سے مس نہیں ہوئی اور مرکزی حکومت اور صوبائی حکومت اپنی سیاسی جھگڑوں میں مصروف ہیں اور عوام کو حالات کے رحم مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی کا منصوبہ اسلام آباد میں بندے مروانا ہے، وزیر دفاع خواجہ آصف

سیالکوٹ (صباح نیوز)  وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کا منصوبہ اسلام آباد میں بندے مروانا ہے۔اگر کوئی لشکر کشی کرے گا تو اس سے اسی طرح ہی نمٹا جائے گا۔ سیالکوٹ میں  ایک نجی مزید پڑھیں

ملک بند کرنے کی پی ٹی آئی کال کو حکومت نے خود پورا کردیا، حافظ نعیم الرحمن

حیدرآباد (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم تھری امن و امان کے قیام اور عوام کو ریلیف دینے میں ناکام ہوگئی۔ پی پی اور ن لیگ میں نورا کشتی کو سندھ سمیت مزید پڑھیں

چیف جسٹس جسٹس یحیی آفریدی کی زیر صدارت اجلاس میں صوبہ خیبر پختونخوا میں عدالتی اصلاحات کے لیے ذیلی کمیٹی کے قیام کا فیصلہ

 پشاور(صباح نیوز)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحیی آفریدی نے عدالتی اصلاحات کی جانب ایک اہم پیش رفت کے تحت سپریم کورٹ آف پاکستان پشاور برانچ رجسٹری میں ایک اجلاس کی صدارت کی۔اجلاس کے دوران صوبہ خیبر پختونخوا کے لیے ایک مزید پڑھیں

پاکستان ہائی کمیشن نئی دہلی نے شادانی دربار سندھ کے دور ہ کے لیے 87 بھارتی ہندو زائرین کو ویزے جاری کردیئے

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان ہائی کمیشن نئی دہلی نے شادانی دربار حیات پتافی، سندھ میں شیو ایوتاری ستگرو سنت شادارام صاحب کے 316 ویں یوم پیدائش کی 24 نومبر تا 4 دسمبر کو منعقد ہونے والی تقریبات میں شرکت کے لیے مزید پڑھیں

پاکستان کو احتجاج اور دھرنوں کی نہیں بلکہ ترقی وخوشحالی کی ضرورت ہے، بیرسٹر دانیال چوہدری

اسلام آباد(صباح نیوز)پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات ونشریات بیرسٹر دانیال چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان کو احتجاج اور دھرنوں کی نہیں بلکہ ترقی وخوشحالی کی ضرورت ہے،اسلام آباد پر چڑھائی کرنے والوں کے خلاف سخت سے سخت کارروائی کی جائے گی،9 مزید پڑھیں

تحریک انصاف کے ممکنہ احتجاج پر بھی حملہ ہوسکتا ہے، نیکٹا کا تھریٹ الرٹ جاری

اسلا م آباد(صباح نیوز)پی ٹی آئی کے احتجاج کے موقع پر دہشت گردوں کی جانب سے پاکستان کے بڑے شہروں میں دہشت گردی کے منصوبے کا انکشاف ہوا ہے،نیکٹا نی پی ٹی آئی کے 24 نومبر کے احتجاج میں ممکنہ مزید پڑھیں

کوئی شک و شبے میں نہ رہے جو احتجاج کے لیے آئے گا وہ گرفتار ہوگا، وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ

اسلام آباد( صباح نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ کوئی شک و شبے میں نہ رہے جو احتجاج کے لیے آئے گا وہ گرفتار ہوگا۔ پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ کسی بھی سطح پر کوئی بات مزید پڑھیں