جی ایچ کیو حملہ کیس، بانی پی ٹی آئی سمیت 120 ملزمان پر فرد جرم کی کارروائی پھر موخر

راولپنڈی(صباح نیوز)راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں جی ایچ کیو حملہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی  پی ٹی آئی  سمیت 120 ملزمان پر فرد جرم ایک بار پھر موخر ہوگئی۔انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی مزید پڑھیں

سرکاری حج سکیم کیلئے پہلے 6 روز میں 15844 درخواستیں موصول

اسلام آباد (صباح نیوز)سرکاری حج سکیم کیلئے پہلے 6 روز میں  15844 درخواستیں موصول ہو گئیں۔ دستاویزکے مطابق اسلام آباد میں 4855 ،کراچی میں 3053 ، لاہورمیں5118،ملتان میں 1807 اورکوئٹہ سے 381 افراد نے درخواستیں جمع کرائی ہیں۔ دریں اثنا مزید پڑھیں

صوبے کی بار بار چڑھائی کا حل، حکومت عمران خان کو خیبرپختونخوا کی کسی جیل میں شفٹ کردے، شاہد خاقان عباسی

اسلا م آباد(صباح نیوز)سابق وزیر اعظم پاکستان اور عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ شاہد خاقان عباسی  نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں ایسی صورت حال پہلے کبھی نہیں دیکھی، گلیوں میں بھی کنٹینر لگے ہیں، حکومت کو ڈی چوک مزید پڑھیں

جس قوم میں تعلیم کو کاروبار بنادیا جائے وہ کبھی ترقی نہیں کرتی،حافظ نعیم الرحمن

کراچی(صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ تعلیم ہر شہری کا بنیادی حق ہے ، جس قوم میں تعلیم کو کاروبار اور خرید و فروخت کی شئے بنادیا جائے وہ ترقی نہیں کرتی،ملک کے اندر بڑاپوٹینشل مزید پڑھیں

کرم میں دونوں فریقین نے لاشیں، قیدی واپس کرنے اور سات روزہ سیزفائر پر اتفاق کرلیا، مشیر وزیراعلی بیرسٹر سیف

پشاور(صباح نیوز) خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ ضلع کرم میں دونوں فریقین نے 7 روز کے لیے ایک دوسرے کے خلاف کارروائیاں روکنے، قیدیوں اور لاشوں کی واپسی پر مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی کے دیئے گئے اہداف کامیابی سے حاصل کریں گے،ترجمان پی ٹی آئی

اسلام آباد (صباح نیوز)  ترجمان پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے دیئے گئے اہداف کامیابی سے حاصل کریں گے۔ ترجمان پاکستان تحریک انصاف نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بشری مزید پڑھیں

75رکنی بیلاروسی وفد اسلام آباد پہنچ گیا،بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکا شینکو کل پہنچیں گے

اسلام آباد(صباح نیوز)بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکا شینکو کے دورۂ پاکستان سے قبل 75 رکنی بیلاروسی وفد اسلام آباد پہنچ گیا، ابتدائی وفد میں بیلاروس کے وزرا اور بزنس مین شامل ہیں۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بیلا روس کا وزارتی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا شیرازہ بکھر چکا، ڈو اینڈ ڈائی والے جلسے کا کیا ہوا؟ ڈاکٹر مصدق ملک

کراچی(صباح نیوز)وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا شیرازہ بکھر چکا، ڈو اینڈ ڈائی والے جلسے کا کیا ہوا؟ شہر قائد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر مصدق ملک کا کہنا تحریک مزید پڑھیں

تحریک انصاف کے رہنما رضاکارانہ طور پر گرفتاریاں دے رہے ہیں،وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات عطا تارڑ

اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ء رضاکارانہ طور پر گرفتاریاں دے رہے ہیں۔ شہر اقتدا میں انتشار پھیلانے والوں کے خلاف سخت ترین قانونی کارروائی عمل مزید پڑھیں

پی ٹی آئی احتجاج ملک کے وقار کے ساتھ سوچی سمجھی سازش ہے، اسحاق ڈار

اسلام آباد(صباح نیوز)نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اہم بین الاقوامی شخصیت کی آمد کے وقت ہی احتجاج کی کال کیوں دیتی ہے۔ پی ٹی آئی کا احتجاج ایک سیاسی احتجاج ہے یا ملک مزید پڑھیں