اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)پر سخت تنقید کرتے ہوئے الزام لگایا ہے کہ عمران خان کی اہلیہ، سابق خاتون اول بشری بی بی لاشیں گرانے کا منصوبہ لیکر اسلام مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز) سینیٹ میں پاکستان مسلم لیگ (ن)کے پارلیمانی پارٹی لیڈر اور خارجہ امور قائمہ کمیٹی کے سربراہ سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے بارے میں دوٹوک فیصلے کا وقت آپہنچا ،مزید تاخیر مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ فساد کی جڑ صرف ایک خفیہ ہاتھ ہے پی ٹی آئی کی لیڈر شپ خون خرابہ نہیں چاہتی بلکہ مذاکرات چاہتی تھی مگر وہ خفیہ ہاتھ سب پر بھاری مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) صدر مملکت آصف علی زرداری وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اسلام آباد میں مظاہرین اور سکیورٹی اہلکاروں کے مابین تصادم میں قیمتی جانی نقصان پر اظہار افسوس کیا ہے ۔صدر مملکت نے پولیس اور رینجرز پر حملے مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)وزارت پٹرولیم نے پٹرول اور ڈیزل کی سپلائی میں خلل پر نوٹس لے لیا ۔ترجمان کے مطابق پٹرولیم ڈویژن نے مارکیٹنگ کمپنیوں کو ہدایت کی ہے کہ پٹرول و ڈیزل کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔پاکستان تحریک انصاف کے مزید پڑھیں
کراچی ،کوئٹہ(صباح نیوز)اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے احتجاج کی وجہ سے کراچی اور کوئٹہ سے اسلام آباد آنیوالی کی 5 پروازیں منسوخ کردی گئیں ۔فلائٹ شیڈول کے مطابق کراچی اور کوئٹہ سے اسلام آباد کی پروازیں پی کے مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے احتجاجی مظاہرے کے دوران سری نگر ہائی وے پر رینجرز اہلکاروں پر گاڑی چڑھا دی گئی جس سے 4 رینجرز اہلکار شہید جبکہ 5 رینجرز اور 2 پولیس کے جوان مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز) کشیدہ سیاسی صورتحال کے باوجود اسٹاک ایکسچینج نیا ریکارڈ بنانے میں کامیاب ۔اسٹاک مارکیٹ پہلی بار 99ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرگئی۔ تفصیلات کے مطابق دوران ٹریڈنگ اسٹاک مارکیٹ نے 99 ہزار پوائنٹس کی ریکارڈ سطح مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے اعتراف کیا ہے کہ اٹھارویں آئینی ترمیم، سپریم کورٹ کے فیصلوں اور بین الاقوامی بہترین طریقوں کے پس منظر میں اے جی پی ایکٹ پر نظر ثانی کی ضرورت ہے ۔ مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز) وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے مظاہرین کی جانب سے پولیس اہلکاروں پر حملہ قابل مذمت ہے۔ فرائض کی انجام دہی کے دوران شہید ہونے والے پولیس اہلکار کو پوری مزید پڑھیں