رائل ملائیشین ایئر فورس کے سربراہ کا ایئر ہیڈ کوارٹرز میں پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات

راولپنڈی(صباح نیوز) اپنے پہلے دورہ پاکستان کے دوران رائل ملائیشین ایئر فورس کے سربراہ جنرل تان سری داتو سری محمد اصغر خان بن گوریمان خان نے ایئر ہیڈ کوارٹرز میں پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ اور اراکین پارلیمنٹ کااین ڈی ایم اے ہیڈکوارٹرز میں این ای او سی کا دورہ

اسلام آباد(صباح نیوز)چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے سینیٹر منظور احمد کاکڑ کے ہمراہ جمعہ کو این ڈی ایم اے ہیڈ کوارٹرز میں نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر (این ای او سی) کا دورہ کیا۔ این ڈی ایم اے کے دورہ مزید پڑھیں

نومئی کے مقدمے میں 10 پی ٹی آئی کارکنوں کو چار چار سال قید کا حکم

اسلام آباد(صباح نیوز)انسداد دہشت گردی عدالت نے نومئی کے پہلے مقدمے میں پی ٹی آئی کے دس کارکنوں کو چار چار سال قید کی سزا سناتے ہوئے جیل بھیج دیا۔ اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 9 مزید پڑھیں

اڈیالہ جیل میں عمران خان کے سیل کو تھانہ قرار دے دیا گیا، سیکیورٹی تعینات

راولپنڈی (صباح نیوز)اڈیالہ جیل میں قید بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیل کو تھانہ قرار دے کر پولیس کی سیکورٹی تعینات کر دی گئی ہے، 3 سب انسپکٹرز کا سیکیورٹی عملہ 3 شفٹوں میں فرائض انجام دے مزید پڑھیں

بندرگاہوں کی کارکردگی کو بہتر بنا کر تجارت کو فروغ د ینے سے پائیدار معاشی ترقی کو یقینی بنایا جائے گا،احسن اقبال

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات، احسن اقبال نے جمعہ کو اسلام آباد میں کراچی بندرگاہوں کو منافع بخش بنانے اور اندرونِ ملک نقل و حمل میں بہتری لانے کے لیے ایک اعلی سطحی اجلاس مزید پڑھیں

قانون سازی کا فقدان غیرمعیاری کاسمیٹکس کے استعمال کی وجہ ہے: ماہرین

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان میں غیرمعیاری کاسمیٹکس کے بے دریغ استعمال نے صحت اور ماحولیات کو سنگین خطرات میں مبتلا کر دیا ہے جس کی بنیادی وجہ مناسب قانون سازی، آگاہی اور معیار کی کمی ہے۔ یہ باتیں پاکستان میں مزید پڑھیں

امریکہ میںپاکستانی سفیر رضوان سعید کی کانگریس کے رکن ران ایسٹس سے ملاقات

واشنگٹن (صباح نیوز)امریکہ میں سفیر پاکستان رضوان سعید  نے کانگریس کے رکن ران ایسٹس سے ملاقات کی ، ملاقا ت میں پاک امریکہ دوطرفہ تعلقات خصوصا معاشی اور سیکیورٹی شعبہ جات میں دو طرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے مزید پڑھیں

پی ایس ڈی پی کے تحت جاری تمام منصوبوں کی بروقت تکمیل یقینی بنانے کے لیے مربوط حکمتِ عملی تیار کی جائے،احسن اقبال

اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے پبلک سیکٹر ڈیولپمنٹ پروگرام(پی ایس ڈی پی( 2024-25 کے منصوبوں کی پیش رفت کے حوالے سے جائزہ اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں وزارت منصوبہ مزید پڑھیں

صدر مملکت ،وزیراعظم کا بنوں میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بنوں میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین کیا ہے ۔ ایوانِ صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق مزید پڑھیں

حکومت کا پی ٹی آئی سے کوئی رابطہ ہے نہ ہی مذاکرات چل رہے،خواجہ آصف

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ  پی ٹی آئی کے بعض لوگ نہیں چاہتے کہ ان کے بانی چیئرمین رہا ہوں، حکومت کا پی ٹی آئی سے کوئی رابطہ نہیں نہ ہی مذاکرات  چل رہے،بشریٰ مزید پڑھیں