لاہور ہائی کورٹ کافیصلہ ماننا ہمارے اوپر لازم نہیں۔ جسٹس سید منصورعلی شاہ

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئر ترین جج جسٹس سید منصورعلی شاہ نے کہا ہے کہ سوال ہے کہ کسٹم حکام سے معاملہ آگے چلا جائے تو پھر ٹیکس حکام معاملہ دیکھیں گے نہ کہ کسٹم حکام ان مزید پڑھیں

غزہ معاملے پرپاکستانی حکمرانوں کا کردار میر جعفر اور میر صادق والا ہے. سراج الحق

پشاور(صباح نیوز)سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہاہے غزہ معاملے پرپاکستانی  حکمرانوں کا کردار میر جعفر اور میر صادق والا ہے.شہباز شریف اور زرداری ٹرمپ کال کی انتظار میں ہے.عالمی دباو کی نتیجہ میں آج پاکستان میں فلسطین مزید پڑھیں

سموگ کے تدارک کے لئے حکومتی اقدامات آٹے میں نمک کے برابر ہیں،محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ موسم سرما کا آغاز ہوتے ہی سموگ نے ڈیرے ڈال لیے ہیں اور صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں فضائی آلودگی کی وجہ سے پیدا ہونے مزید پڑھیں

الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کی لاہور میں نویں الخدمت یوتھ گیدرنگ کی افتتاحی تقریب

لاہور(صباح نیوز) الخدمت فاؤنڈیشن کے رضاکار پروگرام کے تحت نویں الخدمت یوتھ گیدرنگ کی افتتاحی تقریب الخدمت کمپلیکس میں منعقد ہوئی۔جس میں الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے نائب صدر ڈاکٹر مشتاق احمد مانگٹ،  سی ای او خبیب بلال، سی ای او مزید پڑھیں

وزیراعلی نے مراکز صحت کی ری ویمپنگ کے لئے 31دسمبر کی ڈیڈ لائن مقررکردی

لاہور (صباح نیوز)وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے عوام کو علاج کی بہترین سہولتیں فراہم کرنے کے عزم کے تحت پنجاب بھر میں تمام مراکز صحت کی بیک وقت ری ویمپنگ کا ریکارڈ تکمیل کے قریب پہنچ چکا ہے پاکستان مزید پڑھیں

عمران خان سے ملنے گئے اسد قیصر، شبلی فراز، عمر ایوب، حامد رضا گرفتاری کے بعد رہا

راولپنڈی (صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما  قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرعمرایوب، رکن قومی اسمبلی اسد قیصر، سینیٹر شبلی فراز، رکن قومی اسمبلی صاحبزادہ حامد رضا اور اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی احمد خان بھچرکو اڈیالہ جیل کے باہر سے مزید پڑھیں

پاکستان کاربن مارکیٹس منصوبے سے اقتصادی فوائد بھی حاصل کرے گا سفیرڈنمارک

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان میں ڈنمارک کے سفارتخانے اورپالیسی ادارہ برائے پائیدار ترقی نے پاکستان میں کاربن مارکیٹس منصوبے کے دوسرے مرحلے کا آغاز کر دیا ہے۔ اس امر کا باضابطہ اعلان اسلام آباد میں ایک استقبالیہ تقریب میں کیا مزید پڑھیں

توہینِ الیکشن کمیشن کیس ،فواد چوہدری نے تحریری معافی نامہ الیکشن کمیشن میں جمع کروا دیا

اسلام آباد(صباح نیوز) سابق وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے ایک بار پھر الیکشن کمیشن سے معافی مانگ لی۔فواد چوہدری کے خلاف توہینِ الیکشن کمیشن کیس کی سماعت سماعت ہوئی۔ دورانِ سماعت سابق وفاقی وزیر نے تحریری معافی مزید پڑھیں

محکمہ صحت خیبرپختونخوا کے ملازمین مستقلی کا کیس ،ایڈووکیٹ جنرل اور سیکرٹر ی صحت خیبرپختونخوا کو ریکارڈ سمیت پیش ہونے کا حکم

اسلام آباد(صباح نیوز)محکمہ صحت خیبرپختونخوا کے ملازمین کی مستقلی کے معاملہ پر سپریم کورٹ آف پاکستان کے طلب کرنے پر ایڈووکیٹ جنرل خیبرپختونخوا شاہ فیصل اتمانخیل اور سیکرٹری ہیلتھ کے پی عدیل شاہ عدالت میں پیش ہوگئے۔ایڈووکیٹ جنرل کے پی مزید پڑھیں

سموگ سے اموات اور جی ڈی پی کی شرح میں کمی کا خدشہ ہو سکتا ہے،احسن اقبال

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی وترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ  ہم نے روئیے نہ بدلے تو سموگ اور فضائی آلودگی سے اموات اور جی ڈی پی کی شرح میں کمی کا خدشہ ہو سکتا ہے، قومی مزید پڑھیں