اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت آصف علی زرداری نے چینی ہم منصب شی جن پنگ کی جانب سے خیرسگالی پیغام پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ مستقبل قریب میں مناسب تاریخ پر چین کا دورہ کروں گا۔ صدر مملکت مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد نے پاکستان کی دستکاری کی صنعت کے فروغ اور ای کامرس پلیٹ فارمز کے ذریعے بی آئی ایس پی کی ہنرمند خواتین کو بااختیار بنانے پر زور دیا ہے ۔ مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد اور سیکرٹری بی آئی ایس پی عامر علی احمد نے برکینا فاسو، مالی، سینیگال اور نائجر سے آئے ایک اعلی سطحی وفد کا بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ہیڈکوارٹز میں خیر مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز)وفاقی وزیر مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی چوہدری سالک حسین نے حج پالیسی 2025 کا اعلان کردیا جس کے تحت سال 2025 کیلئے پاکستان کا حج کوٹہ 1 لاکھ 79 ہزار 210 ہے۔لاہور میں پریس کانفرنس سے مزید پڑھیں
ریاض (صباح نیوز)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دہائیوں پر محیط برادرانہ تعلقات ہر گزرتے دن کے ساتھ مزید مضبوط ہو رہے ہیں، سعودی عرب نے ہر مشکل وقت میں پاکستان مزید پڑھیں
بیجنگ(صباح نیوز)چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیان نے کہاہے کہ چین اور پاکستان کے درمیان باہمی اعتماد اور تعاون کو کمزور کرنے کی کوئی بھی کوشش کامیاب نہیں ہوگی۔ چینی میڈ یا کے مطا بق تر جمان نےکہا کہ مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) وزیرمملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ نے کہا ہے کہ پاکستان کے آئی ٹی سیکٹر نے گزشتہ چند سالوں میں تیزی سے ترقی کی ہے،آئی ٹی برآمدات کو 25 ارب ڈالرز تک لیکر جانا مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)چئیرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہاہے کہ آج ہمیں موسمیاتی تبدیلیوں جیسے ابھرتے چیلنجزکاسامناہے،عصرحاضر کے چیلنجزسے نمٹنے کیلئے موثر حکمت عملی اور اجتماعی کاوشیں درکارہیں۔ اسلام آباد میں دسویں نیشنل پارلیمانی ڈویلپمنٹ کورس کے شرکا سے مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئرترین جج جسٹس سید منصورعلی شاہ نے کہا ہے کہ چیئرمین پیمرا اتھارٹی نہیں بلکہ سارے ارکان13یاجتنے بھی ہیں وہ اتھارٹی ہیں۔ہم فیصلہ دے چکے ہیں کہ چیئرمین اکیلا فیصلہ نہیں کرسکتا پوری مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان نے بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 44کوئٹہ 3میں 21نومبر کو ہونے والی پولنگ کے خلاف حکم امتناع دینے سے انکار کردیا۔ عدالت نے فریقین کے وکلاء کو ہدایت کی ہے کہ وہ کیس مزید پڑھیں