پنجاب میں 5 سال تک کی عمر کے ایک کروڑ 10 لاکھ بچے زہریلے ماحول میں سانس لینے پر مجبور ہیں،یونیسیف

لاہور (صباح نیوز)بچوں کے حقوق کے لئے کام کرنے والے ادارے یونیسیف نے کہا ہے کہ پنجاب میں 5 سال تک کی عمر کے  ایک کروڑ 10 لاکھ بچے زہریلے ماحول میں سانس لینے پر مجبور ہیں، فضائی آلودگی نے مزید پڑھیں

وفاقی وزیر داخلہ کا اسلام آباد میں نئی سڑکوں کے نام شہدا سے منسوب کرنے کا اعلان

لاہور (صباح نیوز)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد میں تعمیر ہونے والی نئی سڑکوں کے نام شہدا سے منسوب کرنے کا اعلان کر دیا۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی گلبرگ میں سربراہ مسلم لیگ (ق)چودھری شجاعت حسین کی رہائشگاہ مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے عادل بازئی نااہلی ریفرنس پرفیصلہ محفوظ کرلیا

اسلام آباد(صباح نیوز)عادل بازئی کی نااہلی کے لئے دائر مسلم لیگ ن کے ریفرنس پر الیکشن کمیشن نے دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا۔منگل کو چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں تین رکنی کمیشن نے مزید پڑھیں

چیئرمین بی آئی ایس پی روبینہ خالد کی چیئرمین نادرا سے ملاقات

اسلام آباد (صباح نیوز)چیئرمین بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی ) سینیٹر روبینہ خالد  نے  چیئرمین نادرا لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسرسے ملاقات کی ہے  ، ملاقات کے دوران بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے مستفید ہونے والی مزید پڑھیں

پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں نئی مستقل نشستوں کی مخالفت کردی

نیویارک(صباح نیوز) پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں نئی مستقل نشستوں کی مخالفت کرتے ہوئے سلامتی کونسل میں مساوی اور جوابدہ اصلاحات کا مطالبہ کر دیا۔ جنرل اسمبل میں سلامتی کونسل کی رکنیت میں مساوی نمائندگی اوراضافہ کے مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کے قابض میئر اور ٹاؤن چیئر مینوں نے اپنی نااہلی اور کرپشن سے کراچی تباہ کردیا ہے،منعم ظفر خان

کراچی(صباح نیوز)جماعت اسلامی کرچی کے امیر منعم ظفر خان نے امیر ضلع کورنگی مرزا فرحان بیگ ، ٹائون چیئر مین لانڈھی عبد الجمیل کے ہمراہ لانڈھی نمبر 1یوسی 6میں3پارکوں قلندری پارک ، ابو طلحہ پارک،مولانا محمد علی جوہر پارک اور مزید پڑھیں

سحر کامران کا پاسپورٹس کے اجرا میں تاخیر پر تحفظات کا اظہار

 اسلام آباد(صباح نیوز)  پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے پاسپورٹس کے اجرا میں تاخیر پر تحفظات کا اظہار کیا ہے ۔ ایکس پر بیان میں سحر کامران نے کہا ہے کہ  انہوں نے قائمہ کمیٹی برائے مزید پڑھیں

امریکی کمپنیوں کا پاکستان میں 20 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کا عہد

سان فرانسسکو(صباح نیوز)مریکہ میں پاکستانی سفیر رضوان شعید شیخ نے سان فرانسسکو میں پاکستان یو ایس ٹیک انویسٹمنٹ کانفرنس کا افتتاح کر دیا ہے ۔ یہ ٹیک انویسٹمنٹ کانفرنس پاکستان کے آئی ٹی شعبے میں اہم سنگ میل ہے جس مزید پڑھیں

مناسب تاریخ پر چین کا دورہ کروں گا۔ صدر مملکت آصف زرداری

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت آصف علی زرداری نے چینی ہم منصب شی جن پنگ کی جانب سے خیرسگالی پیغام پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ مستقبل قریب میں مناسب تاریخ پر چین کا دورہ کروں گا۔ صدر مملکت مزید پڑھیں

دستکاری کی صنعت کے فروغ سے بی آئی ایس پی کی ہنرمند خواتین کو بااختیار بنایا جائے روبینہ خالد

اسلام آباد(صباح نیوز)چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد نے پاکستان کی دستکاری کی صنعت کے فروغ اور ای کامرس پلیٹ فارمز کے ذریعے بی آئی ایس پی کی ہنرمند خواتین کو بااختیار بنانے پر زور دیا ہے ۔ مزید پڑھیں