مودی سرکار کا کشمیریوں کو اپنے ہی وطن سے بے دخل کرنے کا اسرائیلی طرزکا مذمو م منصوبہ، مزید دو کشمیریوں کی جائیداد ضبط

سرینگر— مقبوضہ جموں وکشمیر میں نریندر مودی کی زیر قیادت بی جے پی کی فرقہ پرست بھارتی حکومت نے ضلع شوپیاں میں دو کشمیری نوجوانوں کی کروڑوں روپے مالیت کی جائیداد ضبط کر لی ہے۔ بھارتی پولیس نے بدنام زمانہ مزید پڑھیں

مقبوضہ جموں وکشمیر میں شخصی آزادی کی خلاف ورزی ، ایک اور کشمیری کے ساتھ ٹریکنگ سسٹم نصب

سری نگر:مقبوضہ جموں وکشمیر میں پولیس نے شخصی آزادی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایک اور کشمیری کیساتھ گلوبل پوزیشننگ سسٹم (جی پی ایس) لگادیا ہے۔ پولیس نے ضلع بارہمولہ میں عدالت سے ضمانت پر رہائی پانے والے ایک کشمیری مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ،09 جون کوپاک بھارت میچ میں دہشت گردی کا خطرہ،حکام کی یقین دہانیاں

نیویارک— رواں برس کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ یکم جون سے امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں کھیلا جائے گا اور اس کے لیے حکام نے سکیورٹی کو مزید سخت کرنے کا اعلان کیا ہے۔ آئی ایس آئی ایس (داعش) کی مزید پڑھیں

کل جماعتی حریت کانفرنس کا مقبوضہ جموں وکشمیر میں سیاسی اور انسانی حقوق کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر شدید اظہارتشویش

سری نگر: کل جماعتی حریت کانفرنس نے مقبوضہ جموں وکشمیر میں سیاسی اور انسانی حقوق کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مودی حکومت حق خود ارادیت کے مطالبے کی پاداش میں کشمیریوں مزید پڑھیں

تحریک آزادی کشمیر کو ایک لمحہ کے لیے بھی فراموش نہیں کرسکتے، اوور سیز کشمیری کشمیر کاز کیلیے متحد ہیں، محمد غالب

چکسواری(صباح نیوز)تحریک کشمیر یورپ کے صدر محمد غالب نے کہا ہے کہ تحریک آزادی کشمیر ہماری ترجیع اول ہے ہم اس تحریک کو ایک لمحہ کیلیے بھی فراموش نہیں کرسکتے بھارت اس تحریک کو دبانے کیلیے ظلم و جبر کے مزید پڑھیں

بھارت مقبوضہ جموں وکشمیر میں خواتین کی بے حرمتی کو جنگی ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہا ہے،حریت کانفرنس

سرینگر،اسلام آباد: مقبوضہ کشمیرمیں قابض بھارتی فورسز کے ہاتھوں شوپیاں میں عصمت دری اور قتل کا شکار بننے والی دو خواتین نیلوفر اورآسیہ کے اہلخانہ15 سال گزرجانے کے باوجود انصاف سے محروم ہیں۔ جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہاگیا مزید پڑھیں

6لاکھ کشمیری شہداء کا مقدس لہوآزادی کی نوید اور ہندوستان کے حصے بخرے کرنے کاعنوان بنے گا،ڈاکٹر مشتاق خان

باغ (صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی آزاد جموںوکشمیرگلگت بلتستان ڈاکٹر محمد مشتاق خان نے کہاہے کہ کشمیرکی آزادی نوشتہ دیوار ہے اگر ہندوستان نے سبق نہ سیکھا تو اس کا حشر بھی سابق سوویت یونین سے بھی برا ہوگا، کشمیریوں مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر، کٹھوعہ اور راجوری کے جنگلات میں لگنے والی آگ قریبی علاقوں تک پھیل گئی

جموں— مقبوضہ کشمیر جموں و کشمیر کے کٹھوعہ اور راجوری اضلاع کے جنگل کے علاقے میں آگ لگنے والی آگ قریبی علاقوں تک پھیل گئی ہے ۔ کٹھوعہ میں بشولی بیلٹ کے علاقے دھارا ڈوگانومیں لگنے والی آگ جلد ہی مزید پڑھیں

دنیا ایک کشیدہ صورتحال سے دوچار ، جاری تنازعات جلد ختم ہونے کا امکان نہیں،بھارتی وزیرخارجہ

نئی د ہلی — بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ دنیا ایک کشیدہ صورتحال سے دوچار ہے جس میں جاری تنازعات جلد ختم ہونے کا امکان نہیں ہے اور اس منظر نامے میں ہندوستان کو ایک مزید پڑھیں

جموں کشمیر کے لوگ جمہوریت پسند اور ملک دوست ہے جس کا انہوںنے الیکشن میں اظہار کیا،نریندر مودی

 نئی دہلی — بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے دعوی کیا ہے کہ دفعہ 370جموں کشمیر کے عوام کے فائدے کیلئے نہیں تھا اور ناہی ملک کے مفاد میں تھا بلکہ اس کا فائدہ چند خاندانوں کو جاتا تھا جو مزید پڑھیں