یومِ تکبیرپر حریت کانفرنس کے زیر اہتمام خصوصی تقریب

اسلام آباد کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد جموں وکشمیر شاخ نے پاکستان کے یومِ تکبیرکے سلسلے میں اسلام آباد میں ایک تقریب کا اہتمام کیاجس کی  صدارت کنوینر محمود احمد ساغر نے کی۔ محمود احمد ساغر اور دیگر مقررین مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیرمیں تلاشی آپریشن جاری ،مزید دو کشمیر ی نوجوان گرفتار،مزید دو کشمیریوں کی جائیدادیں ضبط

سرینگر: مقبوضہ جموں و کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے تلاشی آپریشن جاری ہیں  بھارتی فوجیوں نے ضلع اسلام آباد میں دو نوجوانوں کو گرفتار کر لیا۔ جبکہ مزید دو کشمیریوں کی جائیدادیں ضبط کی گئیں اس کے علاوہ سانبہ مزید پڑھیں

جماعت اسلامی شہداء کے مقدس لہو کی آمین ہے،نریندرمودی کو شکست دیں گے، ڈاکٹر محمد مشتاق خان

ڈھیرکوٹ (صباح نیوز) جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرگلگت بلتستان کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان نے کہاہے کہ پانچ لاکھ کشمیری شہداء کے مقدس لہوسے بے وفائی نہ پہلے کسی کو راس آئی ہے نہ اب آئے گی،شہداء کے لواحقین مزید پڑھیں

کسی کو علم نہیں آزاد کشمیر میں کس جماعت کی حکومت ہے تمام لوگ وزارتیں انجوائے کررہے،راجہ جہانگیر خان

ڈڈیال(صباح نیوز)جماعت اسلامی ڈڈیال کے زیر اہتمام تحریک کشمیر یورپ کے صدر محمد غالب اور تحریک کشمیر برطانیہ کے صدر فہیم کیانی، جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی آزاد کشمیر وگلگت راجہ جہانگیر خان کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا مزید پڑھیں

جموں وکشمیر ماس موومنٹ نے مقبوضہ کشمیر میں نام نہاد اسمبلی انتخابات کرانے کے بھارتی وزیر داخلہ کے اعلان کو مسترد کر دیا

سرینگر(کے پی آئی ) کل جماعتی حریت کانفرنس کی اکائی تنظیم جموں وکشمیر ماس موومنٹ نے مقبوضہ علاقے میں نام نہاد اسمبلی انتخابات کرانے کے بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ کے علان کو مسترد کر تے ہوئے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

حریت قیادت کو اپنی جدوجہد سے دستبردار ہونے پر مجبور کرنے کے لیے نشانہ بنایا جا رہا ہے،کل جماعتی حریت کانفرنس کا اظہار تشویش

سرینگر: مقبوضہ جموں و کشمیر میںکل جماعتی حریت کانفرنس نے کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کو دبانے کے لیے بی جے پی کی زیرقیادت بھارتی حکومت کی طرف سے حریت رہنمائوں کو نشانہ بنائے جانے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے مزید پڑھیں

ڈپلومیٹک پاسپورٹ استعمال کیس،سردار تنویر الیاس کی ضمانت منظور ، رہا کرنے کا حکم

 اسلام آباد (صباح نیوز)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے ڈپلومیٹک پاسپورٹ استعمال کرنے کے کیس میں سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کی ضمانت منظور کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ عباس شاہ مزید پڑھیں

پاکستان نے مقبوضہ جموں و کشمیر سے متعلق بھارتی سپریم کورٹ کاتازہ حکمنامہ مسترد کر دیا

اسلام آباد—پاکستان نے بھارتی سپریم کورٹ کے اپنے سابقہ فیصلے کو برقرار رکھنے کے تازہ حکم نامے کو مسترد کر دیا ہے جس میں آئین کی دفعہ370کی منسوخی کے ذریعے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے مزید پڑھیں

آرٹیکل 370 کے بعد مقبوضہ کشمیر میں پہلے انتخابات

سرینگر : بھارت کے پارلیمالی الیکشن کے دوران مقبوضہ کشمیر میں تین پارلیمانی سیٹوں کے لیے ووٹنگ میں عوام کی تاریخی شمولیت اور ہائی ووٹر ٹرن آوٹ نے ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے۔چند سال قبل مقبوضہ کشمیرمیں جب بھی مزید پڑھیں

کشمیری عوام اپنی تحریک آزادی سے کبھی دستبردار نہیں ہوں گے: محمود ساغر

اسلام آباد—کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد جموں و کشمیر شاخ کے کنوینر محمود احمد ساغر نے کہا ہے کہ کشمیری عوام اپنی تحریک آزادی سے کبھی دستبردار نہیں ہوں گے،مقبوضہ کشمیرمیں بندوق کے بل پر لوگوں کو گھروں سے مزید پڑھیں