قومی سلامتی جیسے ایشوز پر غیر ذمہ داران بیانات سے اہل کشمیر کی دل آزاری ہوئی،وفاقی حکومت نوٹس لے ، عطا ء الرحمن چوہان

اسلام آباد(صباح نیوز) جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر ضلع اسلام آباد کے امیر عطاء الرحمن چوہان نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں پراسیکیوٹر جنرل پاکستان کے آزادکشمیر بارے بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی حکومت ایسے لاعلم لوگوں مزید پڑھیں

قبلہ اول کی آزادی پوری امت پر فرض ہے،ڈاکٹرمشتاق خان

اسلام آباد،میرپور (صباح نیوز)جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرگلگت بلتستان کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خا ن نے کہاہے کہ الخدمت فاؤنڈیشن آزا دکشمیرنے 3کروڑ سے زائد  رقم غزہ کے متاثرین کی امداد کے لیے بھیج کر احسن اقدام کیا،قبلہ اول مزید پڑھیں

جموں:ہندو یاتریوں کی بس کو حادثہ، ہلاکتوں کی تعداد 23 ہوگئی،اموات میں مزید اضافہ کا خدشہ

جموں: مقبوضہ جموں وکشمیر میں ہندو یاتریوں کی ایک بس کو پیش آنے والے حادثے کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 23 ہوگئی ہے اکھنور میں یاتریوں سے کھچا کھچ بھری بس گہری کھائی میں جاگری تھی،  اکھنور میں جموں مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیرمیں 2کشمیری تاجروں کی لاکھوں روپے مالیت کی7جائیدادیں ضبط کر لیں گئیں

سرینگر: مقبوضہ جموں وکشمیرمیں بھارتی تحقیقاتی ادارے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے سرینگرمیں 2کشمیری تاجروں لاکھوں روپے مالیت کی 7 جائیدادیں ضبط کر لی ہیں۔ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے انسداد منی لانڈرنگ ایکٹ 2002 کے تحت سرینگر میں کشمیری تاجروں عمران بابا اور مزید پڑھیں

مقبوضہ جموں وکشمیر میں قابض بھارتی فوج کا ضلع پونچھ میں ایک بڑا فوجی آپریشن

جموں: مقبوضہ جموں وکشمیر میں قابض بھارتی فوج  نے ضلع پونچھ میں ایک بڑا فوجی آپریشن شروع کردیا ہے،علاقے میں بڑے پیمانے پر محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کر دی گئی۔سرینگر ،پلوامہ اور سوپور کے کئی علاقوں میں تلاشی مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیرمیں ہندو یاتریوں کی بس کو حادثہ، 21ہلاک، 69زخمی

جموں(صباح نیوز) مقبوضہ جموںوکشمیر میں ہندو یاتریوں کی ایک بس کو پیش آنے والے حادثے کے نتیجے میں 21 یاتری ہلاک جبکہ 69زخمی ہو گئے ہیں۔ حادثہ ضلع جموں کے علاقے چوکی چور ا پٹی میں تنگلی موڑ کے قریب مزید پڑھیں

مولانا بوستان قادری زندگی کے آخری سانس تک کشمیر کاز کے لیے سرگرم عمل رہے، محمد غالب

میرپور(صباح نیوز)تحریک کشمیر یورپ کے صدر محمد غالب نے کہا ہے کہ تحریک کشمیر کے راہنما مولانا بوستان قادری مرحوم کی ساری زندگی اقامت دین کی جدوجہد اور تحریک ازادی کشمیر کی کامیابی کے لیے عالمی اور بین الااقوامی محاذ مزید پڑھیں

عوام آزادی کے بیس کیمپ کو اقتدارکے حصول کا ریس کیمپ بنانے والوںکا احتساب کریں،ڈاکٹر مشتاق خان

رنگلہ (صباح نیوز)جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرگلگت بلتستان کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان نے کہاہے کہ عوام آزادی کے بیس کیمپ کو اپنے مفادات کے لئے اقتدارکے حصول کا ریس کیمپ بنانے والوں کا احتساب کریں،76برس کافی ہوتے ہیں مزید پڑھیں

میئر آف پینڈل برطانیہ چوہدری اسلم جوڑا کا راجہ نجابت حسین کی دعوت پر میرپورکادورہ

میرپور(صباح نیوز) میئر آف پینڈل برطانیہ چوہدری اسلم جوڑا نے جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت انٹرنیشنل کے بانی چیئرمین راجہ نجابت حسین کی خصوصی دعوت پر میرپورکادورہ کیا ہے ۔  اس موقع پر اسلم جوڑا نے کہا کہ مسئلہ مزید پڑھیں

مودی سرکار کا کشمیریوں کو اپنے ہی وطن سے بے دخل کرنے کا اسرائیلی طرزکا مذمو م منصوبہ، مزید دو کشمیریوں کی جائیداد ضبط

سرینگر— مقبوضہ جموں وکشمیر میں نریندر مودی کی زیر قیادت بی جے پی کی فرقہ پرست بھارتی حکومت نے ضلع شوپیاں میں دو کشمیری نوجوانوں کی کروڑوں روپے مالیت کی جائیداد ضبط کر لی ہے۔ بھارتی پولیس نے بدنام زمانہ مزید پڑھیں