گلگت بلتستان کے لوگوں کواعتماد میں لے کر فیصلے کیے جائیں۔ ڈاکٹر محمد مشتاق خان

شگر(صباح نیوز) جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر گلگت  بلتستان کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے عوام کو بااختیار اور باوقار نظام حکومت دیا جائے،دیامر ڈیم کے متاثرین کے مسائل فوری حل کیے جائیں،چلاس مزید پڑھیں

بھارتیہ جنتا پارٹی ( بی جے پی) کا ساتھ دینے،اتحاد کرنے والوں کو کشمیر میں سزا ملی،نعیمہ احمد مہجور

سری نگر:برطانیہ میں مقیم کشمیری خاتون صحافی نعیمہ احمد مہجور نے کہا ہے کہ کشمیریوں نے بھارتیہ جنتا پارٹی ( بی جے پی) کا ساتھ دینے اتحاد کرنے والوں کو حالیہ بھارتی پارلیمانی انتخابات میں کڑی سزا دی ہے ۔بی مزید پڑھیں

بھارتی پارلیمان کے نومنتخب رکن انجینئر عبدالرشید کی درخواست ضمانت دائر

سری نگر: نئی دہلی کی بدنام زمانہ تہاڑ جیل میں ایک جھوٹے مقدمے میں بند کشمیری سیاستدان انجینئر عبدالرشید نے بھارتی پارلیمنٹ کے رکن کی حیثیت سے حلف اٹھانے کیلئے نئی دہلی کی ایک عدالت میں عبوری ضمانت کی درخواست مزید پڑھیں

پیغمبر اسلام کی شان میں گستاخانہ حرکات کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائیگا، حر یت کانفرنس

سری نگر: کل جماعتی حر یت کانفرنس نے گورنمنٹ میڈیکل کالج سرینگر میں پیش آنے والے گستاخانہ واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی بھی مسلمان ایسے فعل کو ہرگز برداشت نہیں کرسکتا۔ سرینگر کے گورنمنٹ میڈیکل مزید پڑھیں

نبی آخر الزمان حضرت محمد ۖکی شان اقدس میں گستاخی ناقابل برداشت ،کشمیری مسلمان بعداز نماز جمعہ بھرپور احتجاج کریں،فریدہ بہن جی

سرینگر (صباح نیوز)کل جماعتی حریت کانفرنس کی سینئر رہنماء اور جموں وکشمیر ماس موومنٹ کی چیرپرسن فریدہ بہن جی نے گورنمنٹ میڈیکل کالج سرینگر میں زیر تعلیم ایک غیر مقامی طالب علم کی طرف سے نبی آخر الزمان حضرت محمد مزید پڑھیں

حکومت پاکستان گلگت بلتستان کو آزاد کشمیر طرز پر نظام حکومت دے۔ ڈاکٹر محمد مشتاق

سکردو(صباح نیوز) جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر گلگت بلتستان کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان نے کہا ہے کہ حکومت لداخ،کارگل اور لہ کے مہاجرین کے مسائل ترجیح بنیادوں پر حل کرے،حکومت پاکستان گلگت بلتستان کو آزاد کشمیر طرز پر مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر کے ریٹائرڈ ملازمین کا احتجاجی مظاہرہ

 سری نگر— مقبوضہ جموں وکشمیر میں پولیس پنشنرز ویلفیئر فورم (غیر جریدہ )نے اپنے مطالبات کے حق میں جموں میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ریٹائرڈ پولیس اہلکاروں نے پنشن میں بے ضابطگیوں کے تدارک ، 5ویں پے کمیشن پر عملدرآمد، بھارتی نیم مزید پڑھیں

نئی بھارتی حکومت بات چیت اور پر امن مذاکرات سے مسئلہ کشمیر حل کرے۔عبدالصمد انقلابی

 سری نگر: کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما اور اسلامی تنظیم آزادی جموں کشمیر کے سربراہ عبدالصمد انقلابی نے کہا کہ آنے والے دنوں بھارت میں جو بھی نئی حکومت بنے گی، ہم امید کرتے ہیں کہ وہ اقتدار مزید پڑھیں

جموں و کشمیر میں بین الاقوامی نگرانی میں استصواب رائے کرایا جائے علی رضا سید

برسلز— برسلز:چیئرمین کشمیرکونسل ای یو علی رضا سید نے کہا ہے کہ بھارت کی پارلیمنٹ کے حالیہ انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی ظالمانہ پالیسیوں اور انتہاپسندانہ رویے کو مسترد کیا گیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں مزید پڑھیں