متاثرین دیامر ڈیم کے مسائل فوری حل کیے جائیں،ملازمتوں میں مقامی افراد کو ترجیح دی جائے ۔ ڈاکٹر محمد مشتاق خان

دیامر،چلاس،داریل(صباح نیوز) جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر گلگت بلتستان کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کی حکومت داریل کو ضلع کا درجہ دے،متاثرین دیامر ڈیم کے مسائل فوری حل کیے جائیں،ملازمتوں میں مقامی افراد مزید پڑھیں

 مقبوضہ کشمیر میں بی جے پی کٹھ پتلیوں کا صفایا ہو گیا  انجینئر رشید کی جیت واضح پیغام

سری نگر: جموں وکشمیر میں لوگوں نے بھارتی پارلیمنٹ کے انتخابات میں حصہ لیکر بھارتیہ جنتاپارٹی(بی جے پی) کو یہ واضح پیغام دیا ہے کہ مقبوضہ علاقے میںاسکے لیے کوئی جگہ نہیں ہے۔ کشمیری غیر قانونی بھارتی تسلط سے آزادی کیلئے مزید پڑھیں

 مقبوضہ کشمیر میں پارلیمانی انتخابات ہرگزمسئلہ کشمیرکا حل نہیں ،علی رضاسید

برسلز:چیئرمین کشمیرکونسل ای یو علی رضاسید نے کہاہے کہ مقبوضہ جموں و کشمیرمیں بھارت کے عملداری کے تحت پارلیمانی انتخابات ہرگزمسئلہ کشمیرکا حل نہیں اور نہ ہی یہ حق خودارادیت کے برابر ہے۔ انھوں نے برسلز سے جاری ہونے والے مزید پڑھیں

کشمیری عوام اور مجاہدین کشمیر کی جدو جہدہر محاذ پر پوری قوت سے جاری رہے گی،حزب المجاہدین

سری نگر: کشمیری حریت پسند تنظیم حزب المجاہدین نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ کشمیری عوام اور مجاہدین کشمیر کی جدو جہدہر محاذ پر پوری قوت سے جاری رہے گی۔ حزب المجاہدین آپریشنل چیف ابو عبیدہ نے سری مزید پڑھیں

بھارتی پارلیمانی الیکشن، مقبوضہ کشمیر کے دو سابق وزرائے اعلی محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ ہار گئے

نئی دہلی(صباح نیوز) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ایوان بالا لوک سبھا کی پانچ نشستوں کے انتخابی نتائج مکمل ہوگئے ہیں ، کشمیر میں  بی جے پی کا صفایا ہو گیا ہے جنکہ جموں میں بی جے پی کے  دو امید مزید پڑھیں

 کشمیری بچوں پر تشدد، ظلم بھارتی حکومت کا سوچا سمجھا منصوبہ ہے،کل جماعتی حریت کانفرنس

سری نگر: کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان ایڈو عبدالرشید منہاس نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا کہ آج جب دنیا بھر میں جارحیت کا نشانہ بننے والے معصوم بچوں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے، مقبوضہ مزید پڑھیں

نئی بھارتی حکومت کشمیرکے بارے میں اپنی پالیسی پر نظرثانی کرے شبیر احمد شاہ

سری نگر: جموں و کشمیر ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی کے چیئرمین شبیر احمد شاہ نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں کی طرف سے جاری نہتے کشمیریوں کے قتل عام کی شدید مذمت کی ہے۔ شبیر احمد شاہ نے دہلی مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں پی ایس اے کے تحت پانچ افراد کی قید کا حکم کالعدم

 سری نگر:مقبوضہ جموں و کشمیر کی ہائی کورٹ نے کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ (PSA) کے تحت پانچ افراد کی قید کا حکم  کالعدم قرار دیتے ہوئے انہیں فوری طورپر رہا کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔ جسٹس سنجے دھر مزید پڑھیں

جامعہ کشمیر کا ایم ایس،ایم فل اور پی ایچ ڈی ویک اینڈ پروگرامز شروع کرنے کا اعلان

مظفر آباد(صباح نیوز)آزاد جموں وکشمیر یونیورسٹی مظفرآبادنے اعلی تعلیم کے خواہشمند افراد کو سہولت فراہم کرنے کی غرض سے اپنے بہار 2024کے داخلہ جات میں ایم ایس،ایم فل اورپی ایچ ڈی ویک اینڈپروگرام شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔جامعہ کشمیر مزید پڑھیں