ضلع کشتواڑ میں پراسرار آتشزدگی میں ایک مسلمان شخص کی پانچ دکانیں خاکستر

سری نگر: ضلع کشتواڑ میں آتشزدگی کے ایک پر اسرار واقعے میں ایک مسلمان شخص کی پانچ دکانیں خاکستر ہو گئی ہیں۔ ضلع کے علاقے پیاس ناگسینی میں گزشتہ رات آگ لگنے سے طالب حسین کی پانچ دکانیں جل گئیں۔ مزید پڑھیں

بھارت مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو روکے تمام قیدیوں کو رہا کرے علی رضا سید

برسلز— یورپی یونین قیادت کے نام ایک خط میں نئی دہلی کی تہاڑ جیل میں قید جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے رہنما فاروق احمد ڈار کی فوری اور غیر مشروط رہائی میں مدد کی اپیل کی گئی ہے  ای یو مزید پڑھیں

بھارت دہشتگرد،اقوام متحدہ کشمیریوں کو استصواب رائے کا حق دلوائے، حریت کانفرنس

مظفرآباد(صباح نیوز) کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنمائوں نے عالمی برادری سے ایک بار پھر یہ مطالبہ کیا ہے کہ جنوبی ایشیا میں پائیدار امن کے قیام کیلئے ٹھوس کردار ادا کیا جائے۔ اقوام متحدہ کشمیریوں کے حق میں مزید پڑھیں

کشمیری اسیران اور بھارتی فوج کے تشدد سے متاثرہ افراد کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے لیئے مظفر آباد میں ریلی

مظفرآباد(صباح نیوز)کل جماعتی حُریت کانفرنس کے زیرِ اہتمام کشمیری اسیران اور بھارتی فوج کے تشدد سے متاثرہ افراد کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے لیئے ریلی کا انعقاد کیا گیا۔اقوامِ متحدہ کو مبصرین کو مسئلہ کشمیر کے منصفانہ حل، 5 اگست مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں مزید پانچ کشمیریوں کی جائیدادیں ضبط

سری نگر:آزاد کشمیر میں مقیم مقبوضہ کشمیر کے پانچ شہریوں کی کی جائیدادیں بھارتی انتظامیہ نے ضبط کر لی ہیں۔ بھارتی پولیس نے عدالت کے حکم پر ضلع بارہمولہ کے علاقوں تلگام، کھر گا اور ستریسیرن میں بشیر احمد گنائی، مزید پڑھیں

آزاد جموں و کشمیرکے سرکاری شعبے میں قائم جامعات شدید مالی مشکلات سے دوچار

مظفرآباد (صباح نیوز)آزاد جموں و کشمیرکے سرکاری شعبے میں قائم جامعات شدید مالی مشکلات سے دوچار ہیں جس سے معیاری تدریس و تحقیق اورہزاروں طلباء کے مستقبل کو نقصان پہنچنے کا خطرہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق تمام چھ جامعات کے مزید پڑھیں

آزاد کشمیر میں خسارے کا بجٹ تخمینہ اسمبلی میں پیش،آمدن کا تخمینہ 2کھرب،1 ارب

مظفرآباد (صباح نیوز)وزیر خزانہ عبدالماجد خان نے منگل کے روز آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے بجٹ سیشن میں اپنی بجٹ تقریر میں بتایا کہ حکومت نے مالی سال25-2024کے  لئے مجموعی وصولیوں / آمدن کا تخمینہ 2کھرب،1 ارب،17 مزید پڑھیں

بھارتی قبضے کے خاتمے، حصول حق خود ارادیت تک ہماری جدوجہد جاری رہے گی۔غلام محمد صفی

مظفرآباد(صباح نیوز)کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے کنوینئر  غلام محمد صفی نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر ایک متنازع علاقہ ہے۔مظفر آباد میں  پریس کانفرنس  سے خطاب کرتے ہوئے  انہوں نے کہا کہ  5 اگست 2019 کو مزید پڑھیں