راجوری، پونچھ اور ریاسی اضلاع کا محاصری جاری

سری نگر: بھارتی فورسز  نے شمالی  کشمیر کے  قصبے بارہمولہ میں ایک نوجوان کو گرفتارکر لیا ہے ۔ شاکر احمد کو بارہمولہ میں ایکو پارک کراسنگ پر محاصرے اور تلاشی کی ایک کارروائی کے دوران گرفتار کیا گیا۔ فوجیوں نے مزید پڑھیں

مقبوضہ جموں و کشمیر میں 6 ماہ میں 72 افراد مارے گئے۔لیگل فورم فار کشمیر

اسلام آباد— مقبوضہ جموں وکشمیر میںجنوری سے جون 2024تک محاصرے اور تلاشی کی202 کارروائیوں کے دوران 72 افراد مارے گئے۔ ان ہلاکتوں میں 19شہری، 23آزادی پسنداور 30بھارتی فوجی شامل ہیں۔ لیگل فورم فار کشمیر کی  ششماہی رپورٹ میں ماورائے عدالت مزید پڑھیں

ایڈووکیٹ پرویز احمد کا سردار امجد یوسف سے اظہار تعزیت

اسلام آباد: کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے جنرل سیکرٹری ایڈووکیٹ پرویز احمد نے اپنے تعزیتی بیان میں ڈائریکٹر کشمیر انسٹیٹیوٹ آف انٹرنیشنل ریلیشنز سردار امجد یوسف کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار مزید پڑھیں

آزادکشمیر حکومت کی عدم دلچسپی نے ریاستی جامعات کو شدیدمالیاتی بحران میں دھکیل دیا

مظفرآباد(صباح نیوز) آزاد جموں و کشمیر حکومت کی سرکاری شعبے میں قائم جامعات کو درپیش سنگین مالیاتی بحران کے حل میں عدم دلچسپی نے ان جامعات کو تباہی کے دہانے پر دھکیل دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین ہائیرایجوکیشن کمیشن آف مزید پڑھیں

جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت انٹرنیشنل کے عہدیداران کی  شیفیلڈ میں برطانوی  پارلیمانی امیدواروں سے ملاقاتیں

شیفیلڈ(صباح نیوز) جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت انٹرنیشنل کے عہدیداروں کا دورہ شیفیلڈ اور سٹوک آن ٹرینٹ۔ مسئلہ کشمیر کو برطانوی پارلیمنٹ میں اہمیت دلانے کے لئے برطانوی انتخابات میں حصہ لینے والے پارلیمانی امیدواروں سے ملاقاتیں۔کمیونٹی لیڈروں کی مزید پڑھیں

 جنوبی کشمیر میں آتشزدگی، دس رہائشی مکانات  خاکستر

سری نگر: جموں و کشمیر کے ضلع اسلام آباد میں آتشزدگی کے ایک واقعے میں دس رہائشی مکانات اور آٹھ دکانیں جل کر خاکستر ہوگئیں۔ پولیس نے بتایا کہ آگ گزشتہ رات ایک رہائشی مکان میں نمودارہوئی اور تیزی سے مزید پڑھیں

ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی کونئے فوجداری قوانین کی منظوری پرشدید تشویش

سری نگر:جموں و کشمیر میں ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی نے بھارتی پارلیمنٹ کی طرف سے تین نئے فوجداری قوانین کی منظوری پرشدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان قوانین کے نفاذ سے خاص طور پر متنازعہ علاقے میں مزید پڑھیں

جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت انٹرنیشنل کی برطانوی لیبر پارٹی کی انتخابی مہم میں شرکت

مانچسٹر(صباح نیوز)جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت انٹرنیشنل کے عہدیداروں نے مانچسٹر کے نواحی علاقے آلٹرنچم سے پارلیمانی امیدوار کونر رینڈ کی جانب سے منعقد کی گئی الیکشن مہم ریلی میں شیڈو لیڈر ہاس آف کامنزلوسی پاول اور انٹرنیشل ڈیویلپمنٹ مزید پڑھیں

راولاکوٹ جیل سے قیدیوں کے فرار پر آئی جی جیل خانہ جات کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

راولاکوٹ(صباح نیوز)ڈسٹرکٹ جیل راولاکوٹ سے 19 قیدیوں کے فرار پر انسپکٹر جنرل جیل خانہ جات کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق جیل کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ سمیت 7 اہلکاروں کو حراست میں لے کر تحقیقات شروع کر مزید پڑھیں

مولانا غلام نبی نوشہری کی رحلت تحریک آزادی کشمیر کیلئے ایک بڑا نقصان ہے۔ نذیر احمد قریشی

لندن:کشمیر کمپین گلوبل کے سرپرست اعلی اور ورلڈ کشمیر فریڈم موومنٹ کے بانی رہنما و برطانیہ میں تحریک آزادی کشمیر کے سرگرم سفیر نذیر احمد قریشی نے نائب امیر جماعت اسلامی مقبوضہ کشمیر مولانا غلام نبی نوشہری کی رحلت پر مزید پڑھیں