برہان وانی اور ان کے ساتھیوں کے یوم شہادت پر کل یوم مزاحمت منایا جائے گا

 سری نگر—کشمیری حریت پسند کمانڈر شہید برہان وانی اور ان کے ساتھیوں  کے یوم شہادت  پر کل یوم مزاحمت منایا جائے گا ۔ اس موقع پر لائن آف کنٹرول کے دونوں طرف  خصو صی تقریبات ہوں  گی ۔برہان وانی کو مزید پڑھیں

جنوبی کشمیر میں بھارتی فوجی آپریشن میں6 کشمیری نوجوان شہید

 سری نگر:جنوبی کشمیر میں بھارتی فوجی آپریشن میں6 کشمیری نوجوان شہید ہو گئے ہیں جبکہ 2 فوجی اہلکار مارے گئے۔ مقبوضہ جموں و کشمیر کے ڈائریکٹر جنرل آف پولیس (ڈی جی پی)آر آر سوائن نے میڈیا کو بتایا کہ کہا مزید پڑھیں

مسرت عالم بٹ کا شہید برہان وانی اور ان کے ساتھیوں کو شاندار خراج عقیدت

نئی دہلی—  نئی دہلی کی تہاڑ جیل میں قید کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین مسرت عالم بٹ نے شہید برہان وانی اور ان کے ساتھیوں کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کنٹرول لائن کے دونوںاطراف سمیت مزید پڑھیں

کشمیری شہدا کا خون بھارتی قبضے کے خلاف جدوجہد آزادی کو پروان چڑھتا رہے گا۔ سید صلاح الدین

مظفر آباد : امیر حزب المجاہدین اور چیئرمین متحدہ جہاد کونسل سید صلاح الدین احمد  نے کہا ہے کہ بھارتی حکمران نوشتہ دیوار پڑھ لیں اور جان لیں کہ برہان وانی اور ان کے ساتھیوں کا مقدس لہو تحریک آزادی مزید پڑھیں

برہان وانی کی برسی پر 8جولائی کو کراچی میں حریت کانفرنس کے تحت ریلی نکالی جائے گی ۔ غلام محمد صفی

کراچی(صباح نیوز)کل جماعتی حریت کانفرنس کے کنوینر غلام محمد صفی نے کہا ہے کہ حریت کانفرنس کے تحت برہان مظفر وانی کے یوم شہادت پر 8جولائی کو کراچی میں ریلی منعقد ہو گی ۔ریلی آرٹس کونسل سے کراچی پریس کلب مزید پڑھیں

مقبوضہ جموں کشمیر :برہان وانی کے یوم شہادت کے حوالے سے پوسٹر چسپاں

سرینگر: مقبوضہ جموں و کشمیر میں پوسٹرزچسپاں کئے گئے ہیں جن کے ذریعے معروف نوجوان رہنما برہان مظفر وانی اور انکے ساتھیوں کو شہادت کی برسی کے موقع پر شاندار خراج عقیدت پیش کیاگیا ہے ۔ بھارتی فوجیوں نے برہان مزید پڑھیں

حریت رہنما فریدہ بہن جی کاشہید برہان وانی کو ان کے آٹھویں یوم شہادت پر خراج عقید ت

سرینگر:کل جماعتی حریت کانفرنس کی سینئر رہنما اور جموں و کشمیر ماس موومنٹ کی چیرپرسن فر یدہ بہن جی نے نوجوان رہنما شہید برہان وانی کو ان کے یوم شہادت پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ برہان مزید پڑھیں

برہان وانی بھارت کیخلاف کشمیریوں کی مزاحمتی آواز کی علامت ہے،کل جماعتی حریت کانفرنس

سرینگر:کل جماعتی حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ معروف نوجوان رہنما برہان مظفر وانی شہید جموںوکشمیرپر بھارت کے غیر قانونی طور پر قبضے کے خلاف کشمیریوں کی مزاحمت کی علامت ہیں۔ کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان ایڈووکیٹ عبدالرشید منہاس مزید پڑھیں

امریکہ جانے کی کوشش میں مشتاق سرکی کراچی ائیرپورٹ پر گرفتار

کراچی (صباح نیوز)ایف آئی اے امیگریشن نے دہشت گردی کے مقدمے میں مطلوب قوم پرست رہنما مشتاق سرکی کو امریکہ جانے کی کوشش میں گرفتار کر کے کائونٹر ٹیررازم ونگ ایف آئی اے کے حوالے کردیا ۔ آج صبحِ کراچی مزید پڑھیں

برہان مظفر وانی شہید اور ان کے ساتھیوں کو شبیر احمد شاہ کا خراج عقیدت

 سری نگر:کل جماعتی حریت کانفرنس کے محبوس سینئر رہنما اور ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی کے چیئرمین شبیر احمد شاہ نے معروف نوجوان رہنما برہان مظفر وانی شہید اور ان کے ساتھیوں کو شہادت کی برسی کے موقع پر شاندار خراج عقیدت مزید پڑھیں