سری نگر: ضلع سرینگر کے علاقے بہوری کدل میں زبردست آگ لگنے سے ایک مسجد 20 دکانیں اور 7مکان جل کر خاکستر ہو گئے ہیں۔بہوری کدل میں دوپہر کو تاریخی مرکز جامع مسجد اہل حدیث میں لگنے والی آگ فوری مزید پڑھیں
لاہور: ملی یکجہتی کونسل کے مرکزی رہنماوں صاحبزادہ ڈاکٹر ابوالخیر زبیر، لیاقت بلوچ، پیر ہارون گیلانی، خواجہ معین الدین محبوب کوریجہ، مفتی گلزار نعیمی، پیر صفدر گیلانی، علامہ زاہد محمود قاسمی، سید ناصر شیرازی، علامہ عارف واحدی، حافظ عبدالغفار روپڑی، مزید پڑھیں
میرپور:چیئرمین کشمیرکونسل یورپ علی رضا سید نے کہاہے کہ کشمیریوں آپس کے اتحاد و اتفاق کے ساتھ ساتھ ہر سطح پر زیادہ سے زیادہ دوستوں اور ہمدردوں کی ضرورت ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے آزاد کشمیر کے شہر مزید پڑھیں
مظفر آباد:متحدہ جہاد کونسل جموں وکشمیر کے چیرمین اورمیر حزب المجاہدین سید صلاح الدین احمد نے کشمیری حریت پسند رہنما مولانا غلام نبی نوشہری مرحوم کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ مولانا مرحوم جہاں ایک نابغہ روزگار مزید پڑھیں
سری نگر:کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما اورجموں و کشمیر ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی کے چیئرمین شبیر احمد شاہ نے جموں و کشمیر کے حوالے سے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے بیان کو غیر حقیقت پسندانہ قرار دیتے ہوئے مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)مقبوضہ کشمیر قانون ساز اسمبلی کے سابق رکن، جماعت اسلامی مقبوضہ کشمیر کے رہنما اور سرکردہ کشمیری حریت پسند مولانا غلام نبی نوشہری کا انتقال ہو گیا ہے ۔نماز جنازہ آج نماز مغرب کے بعد مرکز جماعت اسلامی مزید پڑھیں
سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی آپریشنز کے دوران35 سالوں میں22,976خواتین بیوہ ہو گئیں جبکہ 2500 خواتین کے شوہر بھارتی فورسز کی حراست میں لاپتہ ہوگئے یہ خواتین نیم بیواؤں کے طور پر زندگی گزارنے پر مجبور ہیں جنوری مزید پڑھیں
اسلام آباد:کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں کشمیر و پاکستان کے کنوینر غلام محمد صفی نے اسلام آباد سے جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ دنیا آج بیواں کا عالمی دن منا رہی ہے جبکہ کشمیری خواتین مقبوضہ جموں مزید پڑھیں
سری نگر:بھارتی فوج نے شمالی کشمیر میں دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا ہے ۔ بھارتی فوج نے نوجوان کو ضلع بارہ مولاکے علاقے بجرنگ اوڑی میں محاصرے اور تلاشی کی ایک کارروائی کے دوران شہید کیا۔ایک پولیس افسر مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے آزاد کشمیر میں ایف سی تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق نے وزارت داخلہ میں وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی سے ملاقات کی جس میں آزاد کشمیر میں مزید پڑھیں