جماعت اسلامی 50ہزار نوجوانوں کو بنوقابل طرز پر جدید ٹیکنالوجی سیکھا کر معاشرہ کا مفید شہری بنائے گی،ڈاکٹر محمد مشتا ق خان

ہاڑی گہل ،میرہ( صباح نیوز)جماعت اسلامی آزاد جموںوکشمیرگلگت بلتستان کے امیر ڈاکٹر محمد مشتا ق خا ن نے کہاہے کہ جماعت اسلامی 50ہزار نوجوانوں کو بنوقابل طرزپر جدید ٹیکنالوجی سیکھاکر معاشرے کا مفید شہری بنائے گی،نوجوانوں کے حقوق کے لیے مزید پڑھیں

عید قربان مہم کی زبردست کامیابی پر ہم اللہ تعالی کے بے حد شکر گزار ہیں،لاکھوں افراد تک قربانی کا گوشت پہنچایا گیا، چوہدری محمد سرور

لاہور(صباح نیوز)مرکزی مسلم لیگ شعبہ خدمت خلق کے چیئرمین چوہدری محمد سرور نے عید قربان مہم مکمل ہونے اور اس میں شہریوں کی طرف سے بھرپور جوش و جذبہ سے شرکت کرنے پر اظہار تشکر کرتے ہوئے عوام اور کارکنان مزید پڑھیں

 تحریک حق خود ارادیت انٹرنیشنل نے مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے کے لئے مہم شروع کردی

اولڈھم، برطانیہ(صباح نیوز)جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت انٹرنیشنل نے بین الا قوامی سطح پر مسئلہ کشمیر کو پوری دنیا میں اجاگر کرنے کے لئے اپنی تیز ترین مہم کا آغاز برطانیہ کے شہر اولڈھم سے کر دیا۔ اس سلسلہ مزید پڑھیں

وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ رانا ثنا اللہ کی وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر سے ملاقات، ترقیاتی کاموں سے متعلق امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ رانا ثنا اللہ نے وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیرچوہدری انوار الحق سے ملاقات کی اورآئندہ بجٹ اور آزاد جموں و کشمیر میں ترقیاتی کاموں سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔وزارت بین مزید پڑھیں

یورپی یونین مسئلہ کشمیر کے پرامن حل کے لیے اہم کردار ادا کرسکتی ہے، علی رضا سید

اسلام آباد(صباح نیوز)چیئرمین کشمیرکونسل یورپ علی رضا سید نے کہاہے کہ دنیا میں امن کے فروغ کے لیے یورپی یوینن کا کردار بہت اہم ہے اور اسی لئے ستائیس یورپی ملکوں کی یہ بااثر اور طاقتور تنظیم مسئلہ کشمیرکے پرامن مزید پڑھیں

 مودی کا مقبوضہ جموں وکشمیر کا دورہ مظلوم کشمیریوں کے زخموں پر نمک پاشی کے مترادف ہے، حریت کانفرنس

سرینگر:مقبوضہ جموں وکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے بھارتیہ جنتا پارٹی اور آر ایس ایس (بی جے پی) کے کشمیر مخالف ایجنڈے کی شدید مذمت کرتے ہوئے  نریندر مودی کے مقبوضہ علاقے کے حالیہ دورے کو مظلوم کشمیریوں کے مزید پڑھیں

 11لاکھ سے زائدفوج کی تعیناتی کے باوجود بھی بھارت مقبوضہ کشمیر کے زمینی حقائق کو کبھی تبدیل نہیں کرسکتا، غلام محمدصفی

اسلام آباد:کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں و کشمیر پاکستان کے کنو ینئرغلام محمد صفی نے کہا ہے کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا سرینگر کا دورہ مقبوضہ جموں و کشمیر کے مظلوم عوام کے زخموں پر نمک پاشی مزید پڑھیں

کشمیری بھارت سے کوئی مراعات یا پیکیج نہیں،اپنا حق خودارادیت مانگتے ہیں،مسرت عالم بٹ

نئی دہلی :بھارت کی بدنام زمانہ تہاڑ جیل میں قید کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیرمین مسرت عالم بٹ نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے دورہ مقبوضہ کشمیرمیں کئے گئے نام نہاد ترقیاتی منصوبوں کے اعلانات کو مسترد کرتے مزید پڑھیں

نریندر مودی کا دورہ مقبوضہ وادی کشمیر،سرینگر میں ہڑتال،شہر میں سخت پابندیاں نافذ

سرینگر:مقبوضہ جموں وکشمیر میں سرینگر اور دیگر علاقوں میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے علاقے کے دورے کے خلاف جمعہ کو ہڑتال رہی،اور کشمیریوں نے اپنا کاروبار بند کرکے بھارتی وزیراعظم کے دورے کے مسترد کردیا،ہڑتال کی کال کل مزید پڑھیں

 کشمیری ڈائسپورا الائنس کے ایک وفد کا کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں و کشمیر کے مرکزی دفتر کا دورہ

اسلام آباد(صباح نیوز) ڈائسپورا الائنس کے ایک وفد نے  جمعہ کو کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں و کشمیر کے مرکزی دفتر کا دورہ کیا  وفد میںچیرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید، ممبر کشمیر کمیٹی سعودی عرب سردار مزید پڑھیں