مقبوضہ کشمیر میں گزشتہ30 سالوں کے دوران 20 صحافی قتل

 سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں گزشتہ30 سالوں کے دوران 20 صحافیوں کو قتل کر دیا گیا ہے جبکہ  آج  سری نگر شہر کے علاقے رعناواری میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران نوجوان کشمیری صحافی رئیس احمد بٹ کو مزید پڑھیں

سرینگر میں ایک صحافی سمیت دو کشمیری نوجوان شہید

 سری نگر:بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران سرینگر میں ایک صحافی سمیت دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا ہے۔ بھارتی فوج اور پولیس نے کشمیری صحافی رئیس احمد بٹ اور  ہلال احمد راہ کو شہر مزید پڑھیں

 میڈلین البرائٹ 2000 میں 36  کشمیری سکھوں کے قتل کا راز چھپائے خود مٹی کے نیچے چھپ گئی

 اسلام آباد(صباح نیوز)مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوج اختلاف رائے کی ہر آواز کو فوجی طاقت سے دبانے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے ۔22 سال قبل  مارچ 2000 کو  اس وقت کے امریکی صدر بل کلنٹن کے دورہ بھارت مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر کے ٹرانسپورٹرز کل پہیہ جام ہڑتال کرینگے

سری نگر:پورے مقبوضہ علاقے میں  کل پہیہ جام ہڑتال ہوگی۔جموں و کشمیر میں ٹرانسپورٹروں نے مودی کی فسطائی بھارتی حکومت کی ظالمانہ پالیسیوں کے خلاف  پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کیا ہے ۔ کشمیر ٹرانسپورٹرزویلفیئر ایسوسی ایشن نے ایک بیان مزید پڑھیں

 بھارتی فوج نے ایل او سی پر سنائپرز تعینات کر دیے

 سری نگر: بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول پر”جدید ترین سنائپر رائفلز سے لیس سنائپرز تعینات کر دیے ہیں۔ بھارتی اخبار کے مطابق  بھارتی فوج نے جموں اور کشمیر میں لائن آف کنٹرول پر فن لینڈکی ساکو .338 TRG42 سنائپر مزید پڑھیں

سیدہ آسیہ اندرابی سمیت3 کشمیری رہنما منی لانڈرنگ کے مقدمے میں بری

نئی دہلی۔۔۔ایک بھارتی عدالت نے کشمیری خواتین کی تنظیم دختران ملت کی چیئرپرسن آسیہ اندرابی سمیت3 کشمیری رہنماوں کو منی لانڈرنگ کے مقدمے میں بری کر دیا ہے۔ بھارتی تحقیقاتی ایجنسی این آئی اے کی  خصوصی عدالت نے  آسیہ اندرابی، مزید پڑھیں

چناری ،گاؤں چمولہ میں کلسٹر بم پھٹنے سے ایک بچہ شہید،7زخمی

چناری(صباح نیوز)آزاد کشمیر کے سرحدی علاقے وادی لیپہ کے نواحی گاؤں چمولہ میں کلسٹر بم پھٹنے سے ایک شہید7افراد زخمی ہو گئے تمام زخمیوں کو پہلے لیپہ کے مقامی ہسپتال منتقل کردیاگیا بعد ازاں پاک فوج کے ہیلی کاپٹر کے مزید پڑھیں

بھارت میں ایک ہفتے میں پٹرول کی قیمتوں میں 4روپے اضافہ

نئی دہلی:عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں تقریباً 26.42 فیصد کی کمی ہوئی ہے۔ وہیں بھارت میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ تیل کمپنیوں نے گزشتہ سات دنوں میں پٹرول اور مزید پڑھیں

مقبوضہ جموں و کشمیر میں 5639افراد ایڈز سے متاثر،1282اموات

سرینگر:مقبوضہ جموں و کشمیر میں ابتک 324بچوں سمیت  5639افراد میں ایڈز کی تصدیق ہوئی ہے جن میں1282افراد فوت ہوگئے ہیں۔ 3076افرادزیر علاج جبکہ 530نے علاج کرنا چھوڑ دیا ہے۔ جی ایم سی جموں میں4740متاثرین کا ابتک اندراج ہوا ہے جن مزید پڑھیں