مقبوضہ کشمیر میں میڈیا پر کوئی پابندی نہیں،انوراگ ٹھاکر

نئی دہلی(صباح نیوز)بھارتی حکومت نے پارلیمنٹ میں دعوی کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں میڈیا پر کوئی پابندی نہیں لگائی گئی ہے۔ بھارتی  وزیر اطلاعات و نشریات انوراگ ٹھاکر نے پارلیمنٹ میں ایک سوال کے جواب میں کہا کہ  جموں مزید پڑھیں

صوبیہ عزیز میر سمیت گرفتار 25 کشمیریوں پر این آئی اے عدالت  نئی دہلی میں چارج شیٹ دائر

نئی دہلی(صباح نیوز) ایک بھارتی عدالت میں خاتون سمیت 25کشمیریوں کے خلاف بھارت کے خلاف سازش کے الزام میں چارج شیٹ دائر کر دی گئی ہے ۔ بھارتی تحقیقاتی ادارے این آئی اے نے نئی دہلی میں این آئی اے مزید پڑھیں

بھارتی فوج نے جنوبی کشمیر میں دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا

سری نگر: بھارتی فوج نے جنوبی کشمیر میں دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا ہے ۔ اسلام آباد اور کولگام اضلاع میں بھارتی فوج نے ہفتے کو دو الگ الگ فوجی آپریشنز میں ان نوجوانوں کو شہید کیا ۔ مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیر اعلی عمر عبداللہ بھی بھارتی تحقیقاتی اداروں کے شکنجے میں آگئے

نئی دہلی(صباح نیوز) مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیر اعلی عمر عبداللہ بھی بھارتی تحقیقاتی اداروں کے شکنجے میں آگئے  ہیں۔ بھارتی تحقیقاتی ادارے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ(ای ڈی) نے تقریبا 12 سال قبل جے کے بینک کی طرف سے ایک عمارت کی مزید پڑھیں

کپوارہ میں تلاشی مہم کے دوران دو کشمیری نوجوان گرفتار

 سری نگر… بھارتی فورسز نے شمالی ضلع کپوارہ  میں تلاشی مہم کے دوران دو کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کر لیا  ہے۔ بھارتی فورسز نے  کپوارہ کی وادی لولاب میں اویس احمد خان  نامی ایک نوجوان کو گرفتار کر لیا گیا مزید پڑھیں

مسجد میں گھس کر بھارتی فوج کی فائرنگ پر مقبوضہ کشمیر  میں شدید ردعمل

 سری نگر:شمالی کشمیر میں مسجد میں گھس کر بھارتی فوج کی فائرنگ پر مقبوضہ کشمیر  میں شدید ردعمل کا اظہار کیا  جا رہا ہے ۔بھارتی فوج کی اس کارروائی کے خلاف مقبوضہ کشمیر کے کئی مقامات  پر احتجاجی مظاہرے ہوئے مزید پڑھیں

کشمیری  پنڈتوں کی کشمیر واپسی کے لیے 1025 گھر وں کی تعمیر مکمل ہوگئی

نئی دہلی(صباح نیوز) بھارتی حکومت نے  جموں و کشمیر سے فرار ہوئے کشمیری  پنڈتوں کی کشمیر واپسی کے لیے 1025 گھر وں کی تعمیر مکمل کر لی ہے جبکہ 2,828  پنڈتوں کو سرکاری ملازمت فراہم کر دی ہے ۔ یاد مزید پڑھیں

تین سالوں کے دوران بھارتی فورسز  نے560 کشمیری شہید کر دیے

سری نگر:مقبوضہ کشمیر میں گزشتہ تین سالوں کے دوران بھارتی فورسز  نے560 کشمیری شہید کر دیے ۔تحریک حریت جموں وکشمیر کے چیرمین محمد اشرف صحرائی بھی اس دوران بھارتی حراست میں شہید ہوئے۔ خصوصی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ کشمیر کی مزید پڑھیں

غلام محمد صفی کاسینئر صحافی منصور جعفر کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت

اسلام آباد(صباح نیوز) تحریک حریت جموں کشمیر کے کنوینر غلام محمد صفی نے سینئر صحافی اور العربیہ نیوز چینل دبئی کے ایڈیٹر منصور جعفر کے والد کیپٹن (ریٹائرڈ) جعفر علی مرحوم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہا مزید پڑھیں