جموں کے ضلع رام بن میں 12روہنگیا مسلمانوں کو گرفتار کرلیا گیا

 سری نگر:بھارتی پولیس نے جموں کے ضلع رام بن میں 12روہنگیا  مسلمانوں کو گرفتار  کر کے کٹھوعہ کے ہیرانگر جیل منتقل کر دیا ہے ۔جموں و کشمیر کے ضلع رامبن کے گول علاقے میں پولیس نے غیر قانونی طور پر مزید پڑھیں

 کشمیر فائلز ایک پروپگنڈہ فلم ہے،بھارتی دانشوریوتیسٹا سیتلواد

ممبئی(صباح نیوز)ممبئی میں بھارتی دانشور ،حقوق انسانی کارکن یوتیسٹا سیتلواد نے کہا ہے کہ  دی کشمیر فائلز نامی فلم  ایک پروپگنڈہ فلم ہے۔ اس کاایجنڈہ یہ ہے کہ گلی گلی میں اتنی نفرت پھیلا دی جائے کہ ہر جگہ مسلمانوں مزید پڑھیں

حزب المجاہدین کے تحت شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے خصوصی تقریبات

مظفرآباد(صباح نیوز)حزب المجاہدین کے  نائب امیر سیف اللہ خالد نے کہا ہے کہ جموں وکشمیر میں منزل کے حصول تک جدوجہد پوری قوت سے جاری رہے گی شہداے کشمیر کی یاد میں تقریب سے خطاب میں انہوں نے  کہا کہ مزید پڑھیں

 سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق مسئلہ کشمیر حل کرایا جائے،حریت کانفرنس

اسلام آباد:کل جماعتی حریت کانفرنس نے عالمی برادری  پر زوردیا ہے کہ وہ دیرینہ تنازعہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی متعلقہ قراردادوں کے مطابق حل کرانے میں مدد کریں۔ کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے مزید پڑھیں

اتحادیوں نے پی ٹی آئی حکومت کے تابوت میں آخری کیل ٹھونک دی ،جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ سیاسی عدم استحکام سے مزید مسائل پیدا ہوں گے۔ وزیراعظم عمران خان اپنی اکثریت کھوچکے ہیں۔ پورے ملک کی سیاست کو ایک خط کے اردگرد مزید پڑھیں

 مقبوضہ جموں وکشمیر میں پڑھے لکھے نوجوانوں کی بے روزگاری کی شرح 46.3فیصد پہنچ گئی

سری نگر: جموں وکشمیر کے نوجوانوں کیلئے مخصوص روزگار اب بھارتی ریاستوں سے تعلق رکھنے والے امیدواروں کو دیا جار ہاہے جس کی وجہ سے جموں وکشمیر میں  بے روزگاری کی شرح 22 فیصد سے تجاوز کر گئی ہے ۔ مزید پڑھیں

کشمیری ملازمین کو برطرف کر کے مقامی لوگوں کو بے اختیار کیا جارہا ہے،محبوبہ مفتی

سری نگر:مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیر اعلی اورپیپلزڈیموکریٹک پارٹی کی سربراہ محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ جموں وکشمیر کے سرکاری ملازمین کو ملازمتوں سے برطرف کر کے مقامی لوگوں کو بے اختیار کیا جارہا ہے ،محبوبہ مفتی نے5 سرکاری مزید پڑھیں

مقبوضہ جموں وکشمیر کے سرکاری ملازمین کے سرپر ملازمت سے برطرفی کی نئی تلوار

نئی دہلی(صباح نیوز) بھارتی حکومت نے واضح کیا ہے کہ جموں وکشمیر میں غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام  قانون کے  تحت ملزمان سے ہمدردی  رکھنے والے سرکاری ملازمین کو ملازمت سے برطرف کیا جا سکتا ہے۔ بھارتی  وزیر مملکت مزید پڑھیں

کشمیری رہنماکے خلاف 31برس پرانے مقدمے کی سماعت16اپریل کو ہوگی

سری نگر:جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے رہنما  فاروق احمد ڈار عرف بٹا کراٹے کے خلاف 31برس پرانے مقدمے کی سماعت دوبارہ شروع ہوگئی ہے ۔ سری نگر سیشن کورٹ نے کشمیری پنڈت ستیش ٹکو کی ہلاکت کے مقدمے کو دوبارہ مزید پڑھیں

تیز رفتار بھارتی فوجی گاڑی کی ٹکر لگنے سے دو کشمیری شہید اور ایک زخمی

 سری نگر: شمالی کشمیر میں تیز رفتار بھارتی فوجی گاڑی کی ٹکر لگنے سے ایک ٹرک میں سوار دو شہری شہید اور ایک زخمی ہو گیا ہے۔ بلگام کے قریب سوپور بارہمولہ روڈ پر بھارتی فوج کے ٹرک کی ایک مزید پڑھیں