بھارتی فوج نے جنوبی کشمیر میں مزید دو کشمیری نوجوان شہید کردیے

سری نگر۔۔۔ بھارتی فوج نے جنوبی کشمیر میں ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران مزید دو کشمیری نوجوان شہید کردیے ۔ بھارتی فوج  کی بھاری جمعیت نے گزشتہ روزضلع پلوامہ میں اونتی پورہ کے علاقے ترال  کو محاصرے مزید پڑھیں

 جموں وکشمیر میں بھارتی فوج پر فرضی جھڑپوں میں لوگوں کے قتل کے الزامات ہیں،وی او اے کا انکشاف

 سری نگر:امریکی نشریاتی ادارے نے کہا ہے کہ  بھارت کے زیر انتظام جموں وکشمیر میں بھارتی فوج پر فرضی جھڑپوں میں لوگوں کے قتل کے الزامات ہیں بعض حلقوں کے مطابق بھارتی کشمیر میں گزشتہ 32 برسوں  میں بھارتی فورسز مزید پڑھیں

بھارتی وزیر اعظم مودی24 اپریل کو مقبوضہ کشمیر کا دورہ کریں گے

 سری نگر…بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی 24 اپریل کو مقبوضہ کشمیر کا دورہ کریں گے۔ پانچ  اگست 2019 کوآرٹیکل 370 کے تحت جموں و کشمیر کو حاصل خصوصی حیثیت کے خاتمے کے بعد  نریندر مودی کا یہ پہلا دورہ جموں مزید پڑھیں

راجوری میں ایک اور کشمیری نوجوان شہید

 سری نگر۔۔۔۔ بھارتی فوج نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران ضلع راجوری میں ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کردیا۔فوجیوں نے نوجوان کو ضلع کے علاقے نوشہرہ میں ایک پر تشدد فوجی کارروائی کے دوران شہید مزید پڑھیں

بھارتی فوجی افسر کے خلاف  تین کشمیریوں کے قتل پر جنرل کورٹ مارشل کی کارروائی شروع

 سری نگر:بھارتی فوج کی کورٹ آف انکوائری نے فرضی مقابلے میں تین کشمیری نوجوانوں کے قتل  کے جرم میں کیپٹن بھوپیندر سنگھ اور اس کے ساتھوں  کو مجرم قرار دے دیا گیا ہے ۔ سری نگر میں دفاعی ترجمان  کے مزید پڑھیں

مقبوضہ پونچھ سیکٹر میں بھارتی فوجی  آپریشن شروع

 سری نگر: مقبوضہ پونچھ سیکٹر میں لائن آف کنٹرول کے ساتھ والے علاقوں میں بھارتی فوج نے  فوجی آپریشن شروع کر دیا ہے ۔ مقبوضہ پونچھ سیکٹر کے کئی  علاقوں کو بھارتی فوج نے محاصرے میں لے رکھے ہیں۔ بتایا مزید پڑھیں

بھارتی حکام جموں وکشمیر کو کو معاشی طور پر کمزور کرنے  پر تلے ہیں،محبوبہ مفتی 

سری نگر:جموں و کشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ قابض حکام علاقے کو معاشی طور پر کمزور کرنے پر تلے ہوئے ہیں۔ محبوبہ مفتی نے یہ بات کشمیر ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن (کے مزید پڑھیں

بھارتی فوج نے ضلع بانڈی پورہ میں پانچ بے گناہ نوجوانوں کو گرفتار کر لیا

سری نگر(کے پی آئی) بھارتی فوج نے ضلع بانڈی پورہ میں پانچ بے گناہ نوجوانوں کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار نوجوانوں کی شناخت عرفان احمد بٹ، سجاد احمد میر، شارق احمد میر،عرفان احمد جان اور عرفان عزیز بٹ کے ناموں مزید پڑھیں

مظلوم کشمیری عوام آج بھی طاقتور جابر دشمن کے سامنے عزم کے ساتھ کھڑے ہیں،سید صلاح الدین احمد

مظفر آباد(صباح نیوز) حزب المجاہدین  کے سربراہ اورمتحدہ جہادکونسل کے چیرمین سید صلاح الدین احمد نے کہا ہے کہ حزب المجاہدین آپریشنل چیف شہیدغلام حسن خان المعروف سیف الاسلام تحریک آزادی کے وہ عظیم رہنما تھے جس نے گردن کٹوانے مزید پڑھیں

سرکاری ملازمین کی مسلسل جبری برطرفی کشمیریوں کو بے اختیار اور محتاج بنانے کی مذموم سازش ہے،نیشنل کانفرنس

 سری نگر(کے پی آئی)نیشنل کانفرنس نے قابض بھارتی انتظامیہ کی طرف سے سرکاری ملازمین کی مسلسل جبری برطرفی پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے کشمیریوں کو بے اختیار اور محتاج بنانے کی مذموم سازش قرار دیا ہے۔ نیشنل مزید پڑھیں