کپوارہ میں تلاشی مہم کے دوران دو کشمیری نوجوان گرفتار


 سری نگر… بھارتی فورسز نے شمالی ضلع کپوارہ  میں تلاشی مہم کے دوران دو کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کر لیا  ہے۔

بھارتی فورسز نے  کپوارہ کی وادی لولاب میں اویس احمد خان  نامی ایک نوجوان کو گرفتار کر لیا گیا ہے جبکہ ولی پورہ کریری میں  اقبال میر نامی شخص کو گرفتار کیا گیا ہے.

پولیس نے کہا ہے کہ گرفتار ہونے والے  عسکریت پسندوں کے معاون تھے