تحریک حریت جموں کشمیر ایک حریت کانفرنس کے خاکے میں عملی رنگ بھرنے میں بھر پور کردار ادا کرے گی

سری نگر(صباح نیوز) تحریک حریت جموں کشمیر کی ایک اعلی سطح میٹنگ کے شرکا ء نے اس بات کو خوش آئند قرار دیا کہ آر پار کل جماعتی حریت کانفرنس کو ایک حریت کانفرنس بنانے کے کام کا آغاز کردیا مزید پڑھیں

او آئی سی آئی پی ایچ آر سی کی مقبوضہ کشمیر میں انتخابی حلقوں کی غیر قانونی حد بندی کی مذمت

اسلام آباد(صباح نیوز) اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی)کے آزاد مستقل انسانی حقوق کمیشن(آئی پی ایچ آر سی) نے بھارتی حکومت کی جانب سے مقبوضہ جموں و کشمیر میں انتخابی حلقوں کی غیر قانونی حد بندی کی مذمت کرتے ہوئے مزید پڑھیں

ہندوستا ن کا عیدی امین بھارت سمیت پوری عالم انسانیت کےلیے خطرہ بن چکا ہے۔زاہد صفی

اسلام آباد(صباح نیوز)حریت رہنما، سابق چیئرمین حریت کانفرنس،پروفیسر عبدالغنی بٹ کے نمائندے زاہد صفی نے بھارتی فسطائی حکومت کی طرف سے جاری ایک علم کش اورتعلیم دشمن حکم نامے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ تعلیم انسان کو شعوراور مزید پڑھیں

بھارتی حکومت یاسین ملک کو میڈیا کے سامنے پیش کرے۔ مشعال ملک

اسلام آباد(صباح نیوز) نئی دہلی کے تہاڑ جیل میں قیدجموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے چیرمین یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ یاسین ملک نے بھارتی عدالت میں کسی دہشت کارروائی یا دہشت گردی کے لیے مالی مزید پڑھیں

کشمیریوں کو بے اختیار اور کمزور کیا جا رہا ہے۔محبوبہ مفتی

سری نگر(کے پی آئی)پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدرمحبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ کشمیریوں کو بے اختیار اور کمزور کیا جا رہا ہے۔  وہ ہمارے  و وقار پر حملہ کر رہے ہیں۔ سرینگرمیں ایک پارٹی تقریب میں انہوں نے  کہا مزید پڑھیں

 مقبوضہ کشمیر میں حق خود ارادیت کے حصول کی حق پر مبنی آواز کو دبانے کی کوشش

سری نگر: مقبوضہ جموں و کشمیر  کے دس اضلاع میں بھارتی فوج کے محاصرے اور تلاشی  کا آپریشن شروع ہوگیا ہے ۔بھارتی فوج اور پیرا ملٹری اہلکاروں کی طرف سے مختلف علاقوں میں بڑے پیمانے پر محاصرے اور تلاشی کی مزید پڑھیں

آزادکشمیر کابینہ کے 16وزراء کو قلمدان دے دئیے گئے

مظفرآباد(صباح نیوز)آزادکشمیر کابینہ کے 16وزراء کو پورٹ فولیوز دیدئیے گئے، 5 ممبران اسمبلی کو پارلیمانی سیکرٹریز بنا کر  محکمے الاٹ جبکہ دو ممبران اسمبلی کو مشیر اور معاونین خصوصی کردیا گیا ۔ سینئر وزارت کامعاملہ حل نہ ہونے پر کسی مزید پڑھیں

مودی سرکا ر کی کشمیریوں کی معاشی ناکہ بندی کے بعد تعلیمی ناکہ بندی

نئی دہلی،سرینگر،اسلا م آباد( صباح نیوز) بھارت کی نریندر مودی کی فسطائی حکومت نے مقبوضہ جموں و کشمیرمیں کشمیریوں کی معاشی ناکہ بندی کے بعد تعلیمی ناکہ بندی شروع کرکے ایک اور کشمیر دشمن اقدام کے طور پر پاکستان میں مزید پڑھیں

یاسین ملک تہاڑ جیل نئی دہلی میں قید تنہائی میں ہیں،جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ

 اسلام آباد(کے پی آئی) جموں وکشمیر لبریشن  فرنٹ نے بھارتی تحقیقاتی ادارے  این آئی اے کی طرف سے دائر کردہ دہشت گردی اور سیاسی طور پرمحرک مقدمے میں  فرنٹ  کے زیر حراست چیئرمین محمد یاسین ملک کو قصوروار ٹھہرانے کے مزید پڑھیں

شہدا کا مشن پورا ہوگاحصول منزل تک جدوجہد جاری رہے گی۔ سید صلاح الدین

مظفر آباد(کے پی آئی)حزب المجاہدین  کے سربراہ اور متحدہ جہاد کونسل کے چیرمین سید صلاح الدین نے کشمیری شہدا  غلام حسن لون ، شاہ محمد سلطان اور عبد الوحید بٹ کو خراج عقیدت پیش کیا ہے ۔ حزب المجاہدین کمانڈ مزید پڑھیں