پاکستان سے ڈگری لینے والوں کو ہندوستان میں کام کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی

نئی دہلی(کے پی آئی) بھارتی حکومت نے ایک اور کشمیر دشمن اقدام کے طور پر پاکستان میں پیشہ ورانہ تعلیمی  اداروں  میں تعلیم حاصل کر  رہے کشمیری طلبا وطالبات کو بھارت میں کام کرنے کی اجازت دینے سے انکار کر مزید پڑھیں

میرپور کے سرکاری ہسپتال کی ایمرجنسی وارڈ میں داخل 17سالہ طالب علم  عاصم رفیق پراسرار طور پر جاں بحق

میرپور (صباح نیوز)میرپور کے سرکاری ہسپتال کی ایمرجنسی وارڈ میں داخل 17سالہ طالب علم  عاصم رفیق پراسرار طور پر جاں بحق ہوگیا ہے ۔ طالب علم کا تعلق ڈسٹرکٹ کوٹلی سے بتایا جاتا ہے ۔ عاصم رفیق کی موت کس مزید پڑھیں

بھارتی عدالت نے سید صلاح الدین کو اشتہاری قرار دے دیا

نئی دہلی(صباح نیوز) ایک بھارتی عدالت نے کشمیری عسکری تنظیموں کے اتحاد متحدہ جہاد کونسل کے چیرمین  اور  حزب المجاہدین  کے سربراہ سید صلاح الدین کو ایک جعلی مقدمے میں اشتہاری قرار دے دیا ہے ۔ بھارتی تحقیقاتی ادارے این مزید پڑھیں

ہندؤں کی سالانہ امرناتھ یاترا کے موقع پر سخت سیکوروٹی

 سری نگر(کے پی آئی)مقبوضہ جموںوکشمیر میں ہندؤں کی سالانہ امرناتھ یاترا کے موقع پر ہزاروں بھارتی پیرا ملٹری فورسز کے اہلکار تعینات کیے جائیں گے ۔یاترا دو برس کے وقفے کے بعد30جون کو شروع ہو گی۔بتایا جا رہا ہے کہ مزید پڑھیں

تلاشی اور محاصرے کی کارروائی کے دوران4 بے گناہ کشمیری نوجوان گرفتار

 سری نگر(کے پی آئی)بھارتی فورسز نے تلاشی اور محاصرے کی کارروائی کے دوران4 بے گناہ کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ہونے والوں میں طاوس رسول گڈا ولد غلام رسول گڈا  سلیم جان بٹ ولد محمد اشرف بٹ ،عبدالحمید مزید پڑھیں

این آئی اے کاجنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں ایک مدرسے پر چھاپہ

 سری نگر(کے پی آئی) بدنام زمانہ تحقیقاتی ادارے این آئی اے نے بدھ کے روز جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں ایک مدرسے پر چھاپہ مارا۔ این آئی اے کے اہلکاروں نے بھارتی پولیس کے ہمراہ ضلع کے علاقے توش مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیرمیں نام نہاد حدبندی کمیشن رپورٹ کا واحد مقصد مقبوضہ جموں و کشمیر میں آبادیاتی تناسب کو تبدیل کرنا ہے، حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ

اسلام آباد(صباح نیوز)کل جماعتی حریت کانفرنس نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں مودی حکومت کے نام نہاد حدبندی کمیشن کی رپورٹ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس مشق کاواحد مقصد مقبوضہ جموں و کشمیر میں آبادیاتی کے تناسب مزید پڑھیں

آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن نے عارضی پتہ پر ووٹ کے اندراج کی شرط ختم کر دی

اسلام آباد(صباح نیوز) آزاد جموں و کشمیر  الیکشن کمیشن نے آزادجموں و کشمیر الیکشنز ایکٹ 2020 کے مطابق عارضی پتہ پر ووٹ کے اندراج کی شرط ختم کر دی ہے   جبکہ مہاجرین جموں و کشمیر مقیم پاکستان کی انتخابی فہرستوں مزید پڑھیں

تحریک حریت کے مرکزی راہنما شاہ ولی محمد کی اہلیہ کا انتقال، آر پار قیادت کا اظہار افسوس

سری نگر، اسلام آباد(کے پی آئی) تحریک حریت جموں وکشمیر کے رہنما شاہ ولی محمد کی اہلیہ انتقال کر گئیں ہیں۔انتہائی نیک سیرت اور تحریک آزادی کے حوالے سے ایک مخلص خاتون تھیں۔ دریں اثناتحریک حریت  جموں وکشمیرکے کنوینر،اور معروف مزید پڑھیں

شیخ عقیل الرحمان ایڈووکیٹ قائمقام امیر جماعت اسلامی آزادکشمیرمقرر

اسلام آباد(صباح نیوز) جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر خالد محمود خان نے خرابی صحت کے باعث شیخ عقیل الرحمان ایڈووکیٹ کو قائمقام امیر جماعت اسلامی مقرر کیا ہے، شیخ عقیل الرحمان ایڈووکیٹ شیڈول کے مطابق جماعت اسلامی کی مزید پڑھیں