آزادکشمیر میں بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر ایک ہی دن تمام اضلاع میں ہوں گے۔ آزاد کشمیر الیکشن کمیشن

مظفرآباد(صباح نیوز)چیف الیکشن کمشنر آزادجموں وکشمیر جسٹس ریٹائرڈ عبدالرشید سلہریا، سینئر ممبر الیکشن کمیشن راجہ محمد فاروق نیاز اور ممبر الیکشن کمیشن فرحت علی میر نے کہا ہے کہ آزادکشمیر میں بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر ہوں گے اور ایک مزید پڑھیں

بھارت کشمیرکے بارے میں اپنی ظالمانہ پالیسی ترک کرے۔ محمود احمد ساغر

 اسلام آباد(صباح نیوز) کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر اور پاکستان شاخ کنوینر محمود احمد ساغر نے  بھارت پر زور دیا کہ وہ کشمیرکے بارے میں اپنی ظالمانہ پالیسی ترک کرے اور کشمیریوں کو ان کا حق خودارادیت دے کر مزید پڑھیں

آزاد کشمیر میں30 ہزار افراد کو  1 ارب روپے کے بلاسود قر ضے  دیے جائیں گے۔  سردار تنویر الیاس خان

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا کہ حکومت مختلف شعبہ جات کو جدید بنیادوں پر فعال بناکر عوام کو خود کفیل کرنے کے لئے تمام آپشنز زیر غور لا رہی ہے۔بجٹ مزید پڑھیں

نئی دہلی کی تہاڑ جیل نمبر7 میں محمد یاسین ملک کی بھوک ہڑتال چوتھے روز بھی جاری

 نئی دہلی(صباح نیوز) بھارتی این ڈی ٹی وی  کے مطابق جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے چیرمین محمد یاسین ملک نئی دہلی کی تہاڑ جیل نمبر7 میں  بھوک ہڑتال پر ہیں ۔ کے پی آئی  کے مطابق جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر کے ہر گھر سے بھارتی پرچم کے نام پر رقم کی وصولی شروع

 سری نگر(صباح نیوز) بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر کے ہر گھر سے بھارتی پرچم کے نام پر  رقم کی وصولی شروع کر دی ہے ۔ مقبوضہ کشمیر کے ہر گھر پر بھارتی پرچم لہرانے کے پروگرام ( ہر گھر ترنگا’ مزید پڑھیں

مقبوضہ جموں و کشمیر میں ایک اور بھارتی فوجی نے خود کشی کر لی ہے

جموں(صباح نیوز) مقبوضہ کشمیر  میں ایک اور بھارتی فوجی نے  پیر کے روز خود کشی کر لی ہے ۔ جموں میں پاکستان سے ملنے والی سرحد پر بارڈر سیکیورٹی فورس(بی ایس ایف) کے ایک سب انسپکٹر رام دیو سنگھ نے مزید پڑھیں

عالمی برادری خصوصا یورپی حکام یاسین ملک کی غیرمشروط رہائی میں مدد کریں۔ علی رضا سید

برسلز۔۔۔ چیئرمین کشمیرکونسل ای یو علی رضا سید نے جموں و کشمیرلیبریشن فرنٹ کے چیئرمین یاسین ملک سے یکجہتی اور گہری ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔یاسین ملک جو بے بنیاد الزامات کے تحت بھارتی تہاڑ جیل میں قید ہیں نے مزید پڑھیں

عالمی برادری کشمیریوں کے خلاف جاری جنگی جرائم کا موثر نوٹس لے،حریت کانفرنس

 سری نگر(صباح نیوز)کل جماعتی حریت کانفرنس کے غیر قانونی طور پر نظربند وائس چیئرمین اور جموں کشمیر ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی کے صدرشبیر احمد شاہ نے انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں پر زور دیا کہ وہ قابض بھارتی فورسزکی طرف سے مزید پڑھیں

امریکہ ، برطانیہ،اور بھارتی حکام کی تجویز پر کشمیر میں جنگ بندی کا اعلان کیا تھا،یاسین ملک

نئی دہلی(صباح نیوز) جعلی بھارتی مقدمات اور غیر منصفانہ بھارتی عدالتی کارروائی کے خلاف نئی دہلی کی تہاڑ جیل میں بھوک ہڑتال شروع کرنے والے کشمیری رہنما محمد یاسین ملک نے کہا ہے کہ امریکہ ، برطانیہ ، اور بھارتی مزید پڑھیں