شمالی کشمیر میں قابض بھارتی فوج کا کریک ڈاون جاری ، دو مجاہدین کو شہید کرنے کادعوی

سرینگر : شمالی کشمیر میں قابض بھارتی فوج کا دو دن سے طویل کریک ڈاؤن جاری ہے ،اس دوران قابض فوج نے دو مجاہدین کو شہید کرنے کا دعوی کیا ہے ، پانچ اگست کے یوم سیاہ کے پیش نظر مزید پڑھیں

صدرِ آزاد کشمیر کے شدید دباؤ پر ڈائریکٹر جنرل میرپور ڈویلپمنٹ اتھارٹی عمران خالد کی مدت ملازمت میں دو سال کی توسیع کا نوٹیفکیشن منسوخ

مظفرآباد (صباح نیوز )وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے صدرِ ریاست بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے شدید دباؤ پر ڈائریکٹر جنرل میرپور ڈویلپمنٹ اتھارٹی عمران خالد کی مدت ملازمت میں دو سال کی توسیع کا نوٹیفکیشن منسوخ کردیا۔ مزید پڑھیں

مشعال ملک کا نریندر مودی کو خط ،اپنے شوہر یاسین ملک کی رہائی کی اپیل

اسلام آباد(صباح نیوز)جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے اسیر چیئرمین یاسین ملک کی اہلیہ اور” پیس اینڈ کلچر آرگنائزیشن” (پی سی او) کی چیئرپرسن مشعال حسین ملک نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے نام ایک خط میں ان پر زور مزید پڑھیں

 محمد یاسین ملک کی بھوک ہڑتال کا نواں روز،طبیعت سخت ناساز ہونے کے باوجود ہسپتال سے واپس نئی دہلی کی بدنام زمانہ تہاڑ جیل میں منتقل

نئی دہلی:جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک نے خرابی صحت کے باوجود ہفتہ کومسلسل نویںروز بھی بھوک ہڑتال جاری رکھی ۔ سفاک بھارتی حکام نے  محمد یاسین ملک کو ہسپتال سے واپس نئی دہلی کی بدنام زمانہ مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی افواج کی دہشت گردی،ایک اور کشمیری نوجوان شہید

سرینگر:مقبوضہ جمو ں و کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے اپنی ریاستی دہشتگردی کی تازہ کارروائیوں کے دوران ہفتہ ایک کشمیری نوجوان کو شہید کردیا ہے۔شمالی کشمیر کے علاقے میں نام نہاد فوجی آپریشن جاری رہا، کئی علاقو ں میں مزید پڑھیں

سینئر حریت رہنما فریدہ بہن جی کا یاسین ملک کی گرتی ہوئی صحت اور سلامتی بارے رپورٹوں پر اظہار تشویش

سرینگر (صباح نیوز) مقبوضہ جموں و کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس کی سینئر رہنماء  اور ماس موومنٹ کی چیئرپرسن فریدہ بہن جی نے بھارت کے بد نام تہاڑ جیل میں غیر قانونی طور پرنظربند جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے مزید پڑھیں

یاسین ملک کی جان کو خطرہ،، اقوام متحدہ کے ادارے یاسین ملک کی موت کا انتظار کرنے کی بجائے ان کی رہائی کو یقینی بنائیں،مشعال ملک

اسلام آباد(صباح نیوز)جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے اسیر چیرمین محمد یاسین ملک کی اہلیہ مشعال حسین ملک نے کہا ہے کہ ا قوام متحدہ کی غفلت سے یاسین ملک کی جان کو خطرہ ہے، اقوام متحدہ کے ادارے یاسین ملک مزید پڑھیں

نئی دہلی کی تہاڑ جیل کے حکام نے یاسین ملک کی وصیت ہمیں دیدی ہے، یاسین ملک کی بہن عابدہ ملک

سری نگر: نئی دہلی کی تہاڑ جیل میں قید جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک کی بہن عابدہ ملک نے کہا ہے کہ یاسین ملک کے تادمِ مرگ بھوک ہڑتال پر جانے کی وجہ سے ان کی مزید پڑھیں

پانچ اگست کو مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال،سول کرفیو اور احتجاجی مظاہرے ہوں گے،حریت کانفرنس

 سری نگر:مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے چار سال مکمل ہونے پر5 اگست کو مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال ہوگی۔کل جماعتی حریت کانفرنس نے 5 اگست کو مکمل ہڑتال ، سول کرفیو اور بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہروں مزید پڑھیں

5اگست 2019 کشمیر کی تاریخ کا ایک سیاہ باب ہے جسے کشمیری کبھی فراموش نہیں کرسکتے، غلام نبی وار

سرینگر:ڈیموکرٹیک حریت فرنٹ جموں و کشمیر کے رہنماء غلام نبی وار نے کہا ہے کہ 5اگست 2019 کشمیر کی تاریخ کا ایک سیاہ باب ہے جسے کشمیری کبھی فراموش نہیں کرسکتے،بھارت کے ان غیر قانونی اور یکطرفہ اقدامات سے جموں مزید پڑھیں