نئی دہلی(کے پی آئی)بھارتی حکومت نے اعتراف کیا ہے کہ پیراملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) اور بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف)سے تعلق رکھنے والے 657 اہلکاروں نے گزشتہ پانچ برس میں خودکشی کی ہے۔ بھارتی مزید پڑھیں
مظفر آباد(صباح نیوز)آزاد کشمیر کے وزیر ہائر ایجوکیشن ملک ظفر اقبال کو آزاد کشمیرہائی کورٹ نے قتل کے مشہور مقدمہ میں 14 سال قید اور دس لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی، انہیں کمرہ عدالت سے گرفتار کر لیا مزید پڑھیں
سری نگر(صباح نیوز) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کے ہاتھوں ماورائے عدالت قتل ہونے والے نوجوانوں کی لاشیں ان کے لواحقین کو نہیں دی جاتیں۔ ان شہدا کو شمالی کشمیر کے نامعلوم مقام پر بھارتی فوج خود دفن کرتی ہے مزید پڑھیں
نیویارک:انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے کہاہے کہ 5اگست 2019 کو جموں وکشمیر کی خصوصی حیثیت کو منسوخ کرنے کے تین سال بعد علاقے میں آزادی اظہار، پرامن اجتماع اور دیگر بنیادی حقوق پر پابندی عائد ہے۔ مزید پڑھیں
سری نگر۔۔۔ بھارتی فورسز نے راجوری کے کئی علاقوں کو محاصرے میں لے لیا ہے ، انتہا پسند ہنددؤں کی مسلح تنظیم ویلیج ڈیفنس کمیٹی (وی ڈی سی) اور بھارتی فورسز نے بدھل علاقے کا گھیراؤ کر لیا اور بڑے مزید پڑھیں
سرینگر(صباح نیوز) مقبوضہ کشمیرمیں تحریک استقامت جموں و کشمیر کے چیرمین اور ڈیموکریٹک حریت فرنٹ کے رہنماءغلام نبی وار نے کہا ہے کہ پانچ اگست 2019 ءکو بھارت نے جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت سے متعلق آرٹیکل 370اور 35A مزید پڑھیں
سرینگر(صباح نیوز)بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں وکشمیر میں محاذ آزادی کے صدر محمد اقبال میر، ڈیموکریٹک پولٹیکل موومنٹ کے چیرمین فردوس احمد شاہ اور تحریک استقلال کے چیر مین وسیم احمدنے اپنے مشترکہ بیان میں کہاہے کہ پانچ مزید پڑھیں
سری نگر(کے پی آئی) عوامی مجلس عمل جموں وکشمیر کے سربراہ میر واعظ عمر فاروق نے کشمیری عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ 5 اگست کو یوم سیاہ کے طور پر مناکر دنیا کو یہ واضح پیغام دیں کہ مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) کشمیری رہنما زاہد صفی نے کہا ہے کہ بھارت کشمیریوں کے عزم کو توڑنے اور حوصلوں کو کرچی کرچی کرنے میں بری طرح ناکام و نامراد ہوچکا ہے۔ پانچ اگست 2019کے غیر قانونی اور غیر اخلاقی اقدامات مزید پڑھیں
سری نگر:مقبوضہ کشمیر میں4 ہزار کشمیری پنڈت سرکاری ملازمین نے ہڑتال شروع کر دی ہے ۔ ان کا مطالبہ ہے کہ انہیں مقبوضہ کشمیر سے باہر تعینات کیا جائے۔ کشمیری پنڈت ملازمین کی ایک تنظیم،ال مائیگرنٹ ایمپلائیز ایسوسی ایشن کشمیر مزید پڑھیں