آزادکشمیر ٹورازم اتھارٹی کی مخالفت صرف وہی کر سکتا ہے جو ریاست کی ترقی اور خوشحالی کے خلاف ہو ۔سردار تنویر الیاس خان

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کی ترقی اور خوشحالی کا دار ومدار سیاحت   اور ہائیڈرل سمیت آئی ٹی پر ہے۔ یہ تینوں شعبے جتنے مزید پڑھیں

لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک سے بھارتی جیل حکام کا جیل میں رابطہ

نئی دہلی(صباح نیوز)نئی دہلی کی تہاڑ جیل میں قیدجموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک نے اپنے خلاف جعلی مقدمات اور غیر منصفانہ بھارتی عدالتی کارروائی کے خلاف بھوک ہڑتال ختم کرنے سے انکار کر دیا ہے مزید پڑھیں

تحریک آزادی کشمیر کو دیوار سے لگانے اور اسرائیل کو تسلیم کرنے کی سازش زور پکڑ رہی ہے ، قوم ناکام بنائے ،لیاقت بلوچ

نیلم(صباح نیوز) جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیرو سابق ممبر قومی اسمبلی لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ تحریک آزادی کشمیر کو دیوار سے لگانے اور اسرائیل کو تسلیم کرنے کی سازش زور پکڑ رہی ہے پوری قوم اتحاد و مزید پڑھیں

مشعال کی یاسین ملک کے حوالے سے اقوام متحدہ کی مجرمانہ خاموشی پر تنقید

 اسلام آباد(صباح نیوز)جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیرمین یاسین ملک کی اہلیہ اور پیس اینڈ کلچر آرگنائزیشن کی چیئرپرسن مشعال حسین ملک نے غیرقانونی طور پر نظربند کشمیری حریت رہنما اور اپنے شوہر محمد یاسین ملک کے حوالے سے مزید پڑھیں

وزیر اعظم آزاد کشمیر کا اسرائیل کو تسلیم کرنے کا بیان شہدائے کشمیر اور قائد اعظم کی کھلی توہین ہے،ملی یکجہتی کونسل پاکستان

کراچی ( صباح نیوز)فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے سرپرست اراکین ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے صدر علامہ صاحبزادہ ابو الخیر محمد زبیر، جماعت اسلامی کے نائب امیر لیاقت بلوچ، سابق رکن قومی اسمبلی، محمد حسین محنتی، ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی، مسلم مزید پڑھیں

آزادکشمیر کے خطہ کے اندر ترقی اور خوشحالی کا سفر آگے بڑھانے کی کوشش کررہے ہیں۔سردار تنویر الیاس خان

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم آزادجموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ ہم وضع داری،رواداری کے ساتھ مثبت جمہوری روایات کو آگے بڑھانے کے لیے اپوزیشن کو ساتھ لے کر چلنا چاہتے ہیں۔قانون ساز اسمبلی میں مجالس قائمہ مزید پڑھیں

مسئلہ کشمیرابھی نہیں تو کبھی نہیں کے مرحلے میں داخل ہوچکاہے،لیاقت بلوچ

نیلم(صباح نیوز) جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر و سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ نیلم ویلی شہداء اور غازیوں کی سرزمین ہے۔ مسئلہ کشمیرکا پائیدار اور دیرپا حل اقوام متحدہ کی قرادوں کے مطابق مزید پڑھیں

یاسین ملک سے ملاقات کے بعد ان کی والدہ اور ہمشیرہ کاویڈیو پیغام

نئی دہلی:نئی دہلی کی تہاڑ جیل میں قید جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیرمین محمد یاسین ملک کی جیل میں اپنی والدہ اور ہمشیرہ سے ملاقات ہوئی ہے ۔ ملاقات کے بعد محمد یاسین ملک کی والدہ اور ہمشیرہ مزید پڑھیں

لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک کے چار مطالبات سامنے آ گئے

نئی دہلی(صباح نیوز)نئی دہلی کی تہاڑ جیل میں قیدجموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک کے چار مطالبات سامنے آئے ہیں۔ یاسین ملک نے اپنے خلاف جعلی مقدمات اور غیر منصفانہ بھارتی عدالتی کارروائی کے خلاف بھوک مزید پڑھیں

جنوبی کشمیر میں دیوار گرنے سے 3 غیر کشمیری مزدور ہلاک ہو گئے

سری نگر:جنوبی کشمیر میں دیوار گرنے سے 3 غیر کشمیری مزدور ہلاک ہو گئے ہیں۔ پلوامہ میں ایک بھٹے کی دیوار گرنے  کایہ واقعہ ضلع کے علاقے کاکا پورہ کے گاؤں اوکھو میں پیش آیا۔ پولیس حکام کے مطابق بھٹے مزید پڑھیں