فلسطین یا غزہ کوئی جغرافیائی تنازعہ نہیں بلکہ امت مسلمہ کا مسئلہ ہے،ترجمان حماس

مظفر آباد (صباح نیوز) فلسطینی تحریک مزاحمت حماس کے ترجمان ڈاکٹر خالد القدومی نے کہا ہے کہ فلسطین یا غزہ کوئی جغرافیائی تنازعہ نہیں بلکہ امت مسلمہ کا مسئلہ ہے اور اس مسئلے کے حل اور اسرائیلی جارحیت کے خاتمے مزید پڑھیں

مسئلہ کشمیر سے کسی بے وفائی نہیں کرنے دیں گے۔راجہ جہانگیر خان

اسلام آباد(صباح نیوز)جماعت اسلامی آزاد جموںوکشمیرگلگت بلتستان کے قائمقام امیر  راجہ جہانگیر خان سے تحریک کشمیربرطانیہ کے صدر فہیم کیانی نے مرکز جماعت ااسلامی کھنہ میں ملاقات کی ،تحریک کشمیربرطانیہ کے صدر فہیم کیانی نے برطانیہ میں مسئلہ کو اجاگر مزید پڑھیں

ڈاکٹر محمد مشتاق خان کی تیونس کے سابق سپیکر اسمبلی راشد الغنوشی کی بیٹی ڈاکٹر یسریٰ راشدسے ملاقات مسئلہ کشمیرسمیت اہم امور پر تبادلہ خیال

کوالالمپور(صباح نیوز) جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خا نے تیونس کی اسلامی تحریک حرکتہ النہضہ کے مرشد اور سابق سپیکر اسمبلی راشد الغنوشی کی بیٹی ڈاکٹر یسریٰ راشد سے ملاقات کی اس موقع پر مقبوضہ کشمیرمیں مزید پڑھیں

بی جے پی نے جموں وکشمیر سے اس کی شناخت اور حقوق چھین لئے ہیں. فاروق عبداللہ

 سری نگر:  مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیر اعلی  اورنیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ ان کی پارٹی مقبوضہ جموں و کشمیر کی شناخت اور وقار کے لیے الیکشن لڑ رہی ہے۔ فاروق عبداللہ نے چاڈورہ کے مزید پڑھیں

5اگست 2019 کابھارتی حکومت کا یکطرفہ فیصلہ کشمیری عوام کے لیے ناقابل قبول ہے ۔ محبوبہ مفتی

 سری نگر— پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے کہاہے کہ 5اگست 2019 کابھارتی حکومت کا یکطرفہ فیصلہ کشمیری عوام کے لیے ناقابل قبول ہے۔ محبوبہ مفتی نے ضلع پلوامہ کے علاقے ترال میں ایک اجلاس سے خطاب کرتے مزید پڑھیں

مقبوضہ جموں و کشمیر میں دو مختلف سڑک حادثات میں ایک ٹریکٹر ڈرائیور جاں بحق

 سری نگر—مقبوضہ جموں و کشمیر میں دو مختلف سڑک حادثات میں ایک ٹریکٹر ڈرائیور جاں بحق اور ایک بھارتی پیراملٹری اہلکار سمیت دو افراد زخمی ہو گئے۔ ضلع پونچھ کے علاقے بلنوئی میں ایک ٹریکٹر ڈرائیور جس کی شناخت محمد مزید پڑھیں

مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے پاک بھارت مذاکرات کیے جائیں. عمر عبداللہ

 سری نگر: نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے پاک بھارت مذاکرات پر زور دیا ہے۔ عمر عبداللہ نے کپواڑہ میں ایک عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے بات چیت کے لیے سازگار مزید پڑھیں

کشمیری عوام اپنی قربانیوں کو کبھی رائیگاں نہیں جانے دیں گے۔کل جماعتی حریت کانفرنس

سری نگر:کل جماعتی حریت کانفرنس نے عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ اقوام متحدہ کی طرف سے تسلیم شدہ حق خودارادیت کے جائز مطالبے کو دبانے کے لیے بھارتی مظالم اور کالے قوانین کے تحت معصوم کشمیری نوجوانوں مزید پڑھیں

جنوبی کشمیر میں بھارتی فوج کی محا صرے اور تلاشی کی کارروائی شروع

 سری نگر: جنوبی کشمیر میں بھارتی فوج نے محا صرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کر دی ہے ۔ضلع کولگام میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کر دی۔ فوجیوں نے رات گئے ضلع کے علاقے ریڈونی میں آپریشن شروع مزید پڑھیں

جنوبی کشمیر میں بھارتی فوج نے 3کشمیری نوجوانوں کو گولی مار کر شہید کر دیا

 سری نگر:جنوبی کشمیر میں بھارتی فوج نے محا صرے اور تلاشی کی کارروائی میں3 کشمیری نوجوانوں کو گولی مار کر شہید کر دیا ہے ، بھارتی فوج کی بھاری جمعیت نے کولگام  کے علاقے ریڈ وانی میں رات گئے  آپریشن مزید پڑھیں