عوام کے جائز مطالبات پورے کرنا اور مسائل حل کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے. راجہ جہانگیرخان

اسلام آباد(صباح نیوز)جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرگلگت بلتستان کے قائمقام امیر راجہ جہانگیرخان نے کہاہے کہ جماعت اسلامی ایوانوں ،عدالتوں اور عوامی سطح پر اول روزسے عوامی حقوق کے لیے جدوجہد کررہی ہے ،عوام کے جائز مطالبات پورے کرنا اور مزید پڑھیں

 ضلع پونچھ میں مزید دو شہریوں کی جائیدادیں ضبط

سری نگر:جموں و کشمیر میں نئی دہلی کے زیر کنٹرول ریاستی تحقیقاتی ایجنسی (ایس آئی اے) نے ضلع پونچھ میں مزید دو شہریوں کوجائیدادیں ضبط کر نے کے نوٹس جاری کردیے۔ ایس آئی اے کے اہلکاروں نے بھارتی پولیس کے مزید پڑھیں

محاصرے اور تلاشی کی کارروائیوں کے دوران متعددفرادگرفتار

 سری نگر: بھارتی فوج  نے مختلف علاقوں میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائیوں کے دوران متعددفراد کو گرفتار کر لیا ۔ فوج نے ضلع پونچھ کے علاقوں شاہستار، گرسائی، سنائی، شیندرا ،سرنکوٹ اور مینڈھرکے ساتھ ساتھ راجوری، کٹھوعہ اور سانبہ مزید پڑھیں

تحریک آزادی کشمیر حق و انصاف پر مبنی جدوجہد ہے ضرور کا میابی سے ہمکنار ہوگی۔سید صلاح الدین احمد

سری نگر: حزب المجاہدین کے سربراہ اور چیئرمین متحدہ جہاد کونسل سید صلاح الدین احمد نے کہا ہے کہ حق حق ہے اور باطل باطل۔ حق کبھی ناکام نہیں ہوتا۔تحریک آزادی کشمیر حق و انصاف پر مبنی جدوجہد ہے ضرور مزید پڑھیں

 او آئی سی کے رابطہ گروپ جموں کشمیر کا اجلاس

بنجول (صباح نیوز)او آئی سی کے رابطہ گروپ برائے جموں کشمیر کا اجلاس اسسٹنٹ سیکریٹری جنرل کی صدارت میں ہوا۔نائب وزیراعظم  اسحاق ڈار نے پاکستان کی نمائندگی کی۔ سعودی عرب۔ ترکیہ۔ نیجر اور آزر بایجان نے جموں کشمیر پر اپنے مزید پڑھیں

مظفر آباد میں پولیس اہلکار کی اہلیہ نے کم سن بچی سمیت  دریا میں کود کر خود کشی کر لی

 مظفرآباد(صباح نیوز) مظفر آباد میں ایک دلخراش واقعے میں ایک پولیس اہلکار کی اہلیہ نے چار سالہ معصوم بچی سمیت دریا ئے جہلم میں چھلانگ لگا  دی۔ریسکیو ون ون ٹو ٹو اور پولیس کی ٹیمیں دریا کے کنارے چھلانگ لگانے مزید پڑھیں

حریت کانفرنس کے تحت اسلام آباد میں اشرف صحرائی کی یاد میں کانفرنس

 اسلام آباد(صباح نیوز) کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد جموں وکشمیر شاخ نے سینئر حریت رہنما اور تحریک حریت جموں وکشمیر کے چیئرمین محمد اشرف صحرائی کے تیسرے یوم شہادت پر انہیں خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے اسلام آباد میں مزید پڑھیں

عوامی حقوق کے حصول کے نام پر آزاد خطے میں افراتفری پیدا نہیں کرنے دیں گے۔ ڈاکٹر محمد مشتاق خان

مظفرآباد(صباح نیوز) جماعت اسلامی آزاد کشمیر گلگت بلتستان کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان نے کہا کہ جماعت اسلامی اول روز سے عوام کے حقوق کی جدوجہد کررہی ہے عوامی حقوق کے حصول کے نام پر آزاد خطے میں افراتفری مزید پڑھیں

کشمیریوں کی خواہشات کے مطابق تنازعہ کشمیر حل کیا جائے۔اسلامی تعاون تنظیم

بنجول:اسلامی تعاون تنظیم نے کشمیریوں کے حق خود ارادیت کی حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے کشمیریوں کی خواہشات کے مطابق تنازعہ کشمیر کے حل پر زور دیا ہے ۔ گیمبیا کے دارالحکومت بنجول میں اسلامی تعاون تنظیم کے15ویں سربراہی اجلاس مزید پڑھیں

آزاد کشمیر میں مقیم مقبوضہ کشمیر کے ایک اور شہری کی جائیداد  قرق

سری نگر:آزاد کشمیر میں مقیم مقبوضہ کشمیر کے ایک اور شہری کی  جائیداد کو قرق کر لیا گیا ہے ۔ راجوری ضلع کی منجاکوٹ تحصیل میں عبدالحمید خان کے خلاف کارروائی ایس ائی ائے نے کی ہے  ایس آئی ائے مزید پڑھیں