انتخابات کشمیریوں کے حق خود ارادیت کا ہرگز متبادل نہیں محمود ساغر

اسلام آباد(صباح نیوز) کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں و کشمیرشاخ نے اسلامی تعاون تنظیم ( او آئی سی ) کے سیکرٹری جنرل حسین براہیم طحہ پر زور دیا ہے کہ وہ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر کی مزید پڑھیں

کسی کو تحریک آزادی کشمیر سے بے وفائی نہیں کرنے دیں گے، ڈاکٹر محمد مشتاق خان

اسلام آباد( پ ر)جماعت اسلامی آزاد جموںوکشمیرگلگت بلتستان کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان نے کہاہے کہ 2کروڑ کشمیریوں کی گردنوں پر جب تک سر باقی ہیں کسی کو تحریک آزادی کشمیر سے بے وفائی نہیں کرنے دیںگے،جماعت اسلامی کشمیری مزید پڑھیں

شہید کشمیر محمد اشرف صحرائی کی تیسری برسی اتوار کو منائی جائے گی

 سری نگر— تحریک حریت جموں وکشمیر کے سابق چیئرمین محمد اشرف صحرائی کی تیسری  برسی اتوار کو منائی جائے گی ۔80 سالہ محمد اشرف صحرائی کورٹ بلوال جیل جموں میں قید کے دوران بیمار ہو کر 5  مئی 2021 کو مزید پڑھیں

 تنازعہ کشمیر کے منصفانہ حل کے بغیر جنوبی ایشیا میں امن کا خواب ہرگز شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکتا،حریت کانفرنس

سری نگر:کل جماعتی حریت کانفرنس نے جموں وکشمیر کے بارے میں پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر کے حالیہ بیان کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے محکوم کشمیریوں کے جذبات کا عکاس قرار دیا ہے۔ جنرل سید عاصم مزید پڑھیں

سدھنوتی کے عوام نے کشمیرکی آزادی کی تحریک میں تاریخی ساز کردار ادا کیا ،ڈاکٹر محمد مشتاق خا ن

 پلندری(صباح نیوز)جماعت اسلامی آزاد جموںوکشمیرگلگت بلتستان کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خا ن نے کہاہے کہ سدھنوتی کے عوام نے کشمیرکی آزادی کی تحریک میں تاریخی ساز کردار ادا کیا جس پرپوری قوم کو فخرہے،آزادی کے بیس کیمپ میں ایک مزید پڑھیں

تحریک آزادی کشمیر کا متفقہ اور آزادانہ بیانیہ ناگزیر ہے

اسلام آباد(صباح نیوز)برطانیہ اور بھارت میں20اور15 سال قید کاٹنے والے کشمیری حریت پسند قیوم راجہ اور سردار راؤف کشمیری نے تحریک آزادی کشمیرکے لیے ایک متفقہ اور آزادانہ بیانیہ ناگزیر قرار دیا ہے۔ بھارتی سفارت کار مہاترے قتل کیس کے مزید پڑھیں

جموں وکشمیر میں ووٹروں کو ڈرا دھمکا کر بی جے پی کے اتحادیوں کو جتوایا جا رہا ہے محبوبہ مفتی

 سری نگر— مقبوضہ جمو وکشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی صدر محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ بی جے پی کی کٹھ پتلی انتظامیہ نے ا سلام آبادراجوری حلقے میں انتخابات دانستہ طور پر تاخیر کا شکار مزید پڑھیں

 سانبا میں کشمیری نوجوان کو  درانداز قرار دے کر گولی ماری دی گئی

جموں :بھارتی فوج نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں ضلع سامبا  میں ایک نوجوان کو در انداز قرار دے کر شہید کر دیا۔ بھارتی پیرا ملٹری بارڈر سیکورٹی فورس کے اہلکاروں نے نوجوان کو ضلع کے علاقے مزید پڑھیں

کشمیریوں کا واحد مطالبہ غیر قانونی بھارتی تسلط سے آزادی اور حق خود ارادیت ہے حریت کانفرنس

 سری نگر— کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان نے مزید کہا کہ مودی حکومت مقبوضہ جموں وکشمیر میں پارلیمانی انتخابات کاڈرامہ رچا کر عالمی برادری کو یہ تاثر دینا چاہتی ہے کہ علاقے میں حالات معمول کے مطابق ہیں۔ اپنے مزید پڑھیں