سری نگر: کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما شبیر احمد شاہ نے مظلوم کشمیری عوام کو بھارت کی غلامی سے آزاد کرانے کے لئے اپنی جدوجہد جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔شبیر احمد شاہ نے بھارت کی مزید پڑھیں
سری نگر:سری نگر جموں شاہراہ ایک بار پھر بند ہوگئی ہے ۔ مسلسل بارشوں سے کئی مقامات پر چٹانیں اور مٹی کے تودے گرنے کی وجہ سے شاہراہ پر ٹریفک بند کر دیا گیا ۔ مسلسل بارشوں سے کئی مقامات مزید پڑھیں
سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں شدید بارشوں کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کم سن لڑکے سمیت4 افراد جاں بحق ہوگئے بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ سے رابطہ سڑکیں بھی منقطع ہو گئی ہیں۔مقبوضہ کشمیر میں جاری موسلا دھار مزید پڑھیں
اسلام آباد۔جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرگلگت بلتستان کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان نے کہاہے کہ وادی نیلم کے مسائل کے ذمہ دار باریاں لگانے والے حکمران ہیں،حکمرانوں کی غفلت کے باعث آج پوراوادی نیلم مسائل کا شکار ہے،وزیر اعظم مزید پڑھیں
گلگت (صباح نیوز)جموںو کشمیر لبریشن فرنٹ و سٹوڈنٹس لبریشن فرنٹ گلگت بلتستان کے زیر اہتمام گذشتہ روز گلگت شہر کے ایک مقامی ہوٹل میں ‘ فکر امان’ کے نام سے منسوب ایک پروقار تعزیتی کانفرنس منعقد ہوئی جس میں قائد مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت آصف علی زرداری نے حق خودارادیت کے حصول تک بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر کے عوام کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی حمایت جاری رکھنے کے پاکستان کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے مزید پڑھیں
سری نگر— جموں کے ضلع رام بن میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث بے گھر ہونے والے افراد کی تعداد بڑھ کر پانچ سو سے زیادہ ہوگئی ہے جبکہ 58 گھر تباہ ہوگئے ہیں شدید بارش کے بعد لینڈ سلائیڈنگ کا مزید پڑھیں
کوہستان / مظفر آباد(صباح نیوز)کوہستان میں مختلف مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ کے باعث شاہراہ قراقرم بند ہونے کی وجہ سے سیکڑوں مسافر اور گاڑیاں پھنس گئیں۔چلاس شہر اور گردونواح میں گزشتہ رات سے موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ہے جبکہ مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز)اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے سیکرٹری جنرل حسین برہیم طحہ نے کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما غلام محمد صفی کو اسلامی سربراہی کانفرنس کے 15ویں اجلاس کے افتتاحی اور اختتامی اجلاس میں مدعو مزید پڑھیں
اسلام آباد۔جماعت اسلامی آزاد کشمیر کے سابق امیر ڈاکٹر خالد محمود خان نے جماعت اسلامی کے رہنما ساجد اقبال کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ تعزیتی بیان میں ڈاکٹر خالد محمود خان نے کہا کہ مزید پڑھیں