سری نگر جموں شاہراہ اور مغل روڈ بھی بند ہو گئی


سری نگر:سری نگر جموں شاہراہ  ایک بار پھر بند ہوگئی ہے ۔

مسلسل بارشوں سے کئی مقامات پر چٹانیں اور مٹی کے تودے گرنے کی وجہ سے شاہراہ پر ٹریفک بند کر دیا گیا ۔ مسلسل بارشوں سے کئی مقامات پر چٹانیں اور مٹی کے تودے گر آنے کی وجہ سے شاہراہ پر ٹریفک بند کر دیا گیا تھا۔ ادھر مغل روڈ بھی بند ہے