ایک مضبوط ، خودمختار مستحکم پاکستان کشمیر کی آزادی کا ضامن ہے۔ڈاکٹر غلام نبی فائی

اسلام آباد:ورلڈ فورم فار پیس اینڈ جسٹس کے چیئرمین ممتاز کشمیری راہنما ڈاکٹر غلام نبی فائی  نے کہا ہے  کہ ایک مضبوط و خودمختار مستحکم پاکستان کشمیریوں کی امیدوں اور آرزوں  کا مرکز اور کشمیر کی آزادی کا ضامن ہے مزید پڑھیں

آزاد کشمیر میں کشیدہ صورتحال کے باعث متعدد شہروں میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس معطل

مظفرآباد( صباح نیوز) آزاد کشمیر میں کشیدہ صورتحال کے باعث مظفرآباد سمیت متعدد شہروں میں انٹرنیٹ سروس معطل اور کئی شہروں میں موبائل سروس متاثر ہے۔ آزاد کشمیر میں عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر لانگ مارچ، پہیہ جام اور مزید پڑھیں

آزاد کشمیر کی صورتحال تشویشناک ہے دونوں فریقین تصادم کی جانب بڑھ رہے ہیں.چوہدری محمد یٰسین

مظفرآباد(صباح نیوز)صدر پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر چوہدری محمد یٰسین نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کی صورتحال تشویشناک ہے دونوں فریقین تصادم کی جانب بڑھ رہے ہیں جس کے نتائج حکومت اور عوام دونوں کے لیے نقصان دہ ہوں مزید پڑھیں

ڈڈیال میں احتجاج اور دھرنے کا سلسلہ جاری ، اسیران کی رہائی کا مطالبہ

ڈڈیال(صباح نیوز) ڈڈیال میں ہفتے کو  پھر احتجاج  کا سلسلہ جاری رہا ۔تحصیل ڈڈیال کے مختلف علاقوں سے جلوس کی صورت میں سینکڑوں   افراد شہید چوک پہنچے اور شدید  نعرے بازی کی، اسیران عوامی ایکشن کمیٹی کی رہائی  کا مزید پڑھیں

ڈڈیال واقعہ کی تحقیقات کے لئے جوڈیشنل کمیشن تشکیل دیا جائے،مسعود خالد

ڈڈیال(صباح نیوز) سابق وزیر حکومت آزاد جموں وکشمیر مسعود خالد نے کہا ہے کہ ہم عوامی ایکشن کمیٹی کے مطالبات کی حمایت کرتے ہوئے ان سے مکمل یکجہتی کا اعلان کرتے ہیں ۔ طاقت اور ڈنڈے کی زبان استعمال کی مزید پڑھیں

مظفرآباد سمیت آزادکشمیر کے جملہ دس اضلاع اور تحصیلوں میں مکمل شٹرڈاؤن و پہیہ جام ہڑتال

مظفرآباد(صباح نیوز) جموں وکشمیر عوامی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی کال پر دارالحکومت مظفرآباد سمیت آزادکشمیر کے جملہ دس اضلاع اور تحصیلوں میں مکمل شٹراڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال رہی۔ مظفرآباد،پونچھ اور میرپور ڈویژن میں کئی مقامات پرمظاہرین اور پولیس کے مزید پڑھیں

کشمیریوں کوبھارتی قبضے کو چیلنج کرنے کی پاداش میں بے انتہا جبر کا سامنا ہے، حریت کانفرنس

سرینگر (صباح نیوز) مقبوضہ جموںوکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے بی جے پی کی ہندو توا بھارتی حکومت کی طرف سے کشمیریوں کی جائیدادوں پر قبضے اور بے گناہ لوگوں کی مسلسل گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

بھارت پاکستان مسائل کے حل کیلئے مذاکرات کا راستہ اختیار کریں، عمر عبداللہ

سرینگر: مقبوضہ جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلی ونیشنل کانفرنس (این سی) کے نائب صدر عمر عبداللہ نے امید ظاہر کی ہے کہ بھارت اور پاکستان مذاکرات کیلئے ماحول کو سازگار بنائیں گے اور مسائل حل کر لیں گے۔ مزید پڑھیں

مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فورسز کے محاصرے اورآپریشنز تیز،عام زندگی متاثر

سرینگر:مقبوضہ جموں وکشمیر میں قا بض بھارتی انتظامیہ نے پارلیمانی انتخابات کے دوران نام نہاد سکیورٹی کے نام پر مختلف علاقوںمیں تلاشی کی کارروئی کا سلسلہ تیز کر دیا ، مختلف علاقوں میں محاصرے اور تلاشی کی مسلسل کارروائیوں اور مزید پڑھیں

مقبول بٹ شہید چوک ڈڈیال میں پھر دھرنا اور احتجاج، راجہ حبیب الرحمن کا خطاب

ڈڈیال(صباح نیوز)صباح نیوزمرکزی ترجمان صدائے حق و عوامی ایکشن کمیٹی ڈڈیال راجہ حبیب الرحمن ڈڈیال مقبول بٹ شہید چوک میں مرکزی دھرنا میں پہنچ گئے اور بڑی تعداد میں موجود شرکا دھرنا سے خطاب کیا ۔ اس موقع پر سابق مزید پڑھیں