ڈاکٹر محمد مشتاق خان کی وزیر اعظم ملائشیا انور ا براہیم کی بیٹی مشیر برائے خزانہ نورالعزہ انور سے ملاقات

کوالالمپور(صباح نیوز)جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرگلگت بلتستان کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خا ن کہاہے کہ 57اسلامی ممالک ہندوستان اور اسرائیل کا معاشی بائیکاٹ کردیں تو کشمیراور فلسطین دنوں میں آزا د ہوسکتے ہیں،اسلامی ممالک کو معاشی اور سیاسی استحکام مزید پڑھیں

آزاد کشمیر میں عوامی ہڑتال،سیاحوں کو آزادکشمیر کا سفر کرنے سے گریز کا مشورہ

اسلام آباد(صباح نیوز)آزاد کشمیر میں شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال کے باعث سیاحوں کوکشمیر کا سفر کرنے سے گریز کا مشورہ دیا گیا ہے۔ بجلی کے بھاری بِلز اور مہنگائی کے خلاف آزاد کشمیر کے تمام اضلاع میں جموں مزید پڑھیں

پونچھ، راجوری اور ڈوڈہ اضلاع میں فوجی آپریشن،سرن کوٹ میں 26 افراد گرفتار

سری نگر: بھارتی فورسز کی طرف سے مقبوضہ کشمیر کے  مختلف اضلاع میں محاصرے اور تلاشی کی پرتشدد کارروائیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔بھارتی فوجیوں، پیرا ملٹری، پولیس اور وی ڈی سی کے اہلکاروں کی طرف سے جموں خطے کے مزید پڑھیں

مسئلہ کشمیر بامعنی مذاکراتی عمل ہی کے ذریعے حل کیا جاسکتا ہے۔ حریت کانفرنس

سری نگر(کے پی آئی)کل جماعتی حریت کانفرنس نے کہا ہے کشمیر مکمل طور پر ایک سیاسی اور انسانی مسئلہ ہے جسکا کوئی فوجی حل نہیں ہے اور اسے ایک بامعنی مذاکراتی عمل ہی کے ذریعے حل کیا جاسکتا ہے۔کل جماعتی مزید پڑھیں

ڈڈیال میں عوامی احتجاج، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں ۔ درجنوں پولیس اور عام شہری زخمی ہوگئے

ڈڈیال(صباح نیوز) آزادکشمیر حکومت نے عوامی ایکشن کمیٹی کے 11 مئی کے ریاست گیر احتجاج کے پیش نظر مختلف شہروں میں گرفتاریاں شروع کر دیں ۔ ڈڈیال  میں پولیس اور  مظاہرین میں جھڑپوں کے دوران12  پولیس اہلکار  زخمی  ڈڈیال آزاد مزید پڑھیں

آزاد جموں وکشمیر یونیورسٹی مظفرآباد میں آزاد جموں و کشمیر کی معیشت پر دو روزہ کانفرنس شروع

مظفرآباد (صباح نیوز)چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن پاکستان پروفیسر ڈاکٹر مختار احمد نے کہا ہے کہ ریاست جموں و کشمیر قدرتی و انسانی وسائل سے بھرپور خطہ ہے جس کا سب سے بڑا ثاثہ اس کے نوجوان ہیں، ضرورت اس امر مزید پڑھیں

مقبوضہ پونچھ میں فوجی آپریشن کے دوران24 افراد گرفتار

 سری نگر بھارتی فورسز نے مختلف علاقوں میں آزادی پسند کشمیریوں کے خلاف محاصرے اور تلاشی کی اپنی پرتشدد کارروائیاںجاری رکھی ہوئی ہیں۔ بھارتی فوج ، پیرا ملٹری، پولیس اور وی ڈی سی کے اہلکاروں نے جموںخطے کے پونچھ، راجوری مزید پڑھیں

بھارتی فوج نے کشمیری نوجوانوں کے خلاف کیمیائی ہتھیار استعمال کیے ہیں حریت کانفرنس

 سری نگر— کل جماعتی حریت کانفرنس نے بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں ضلع کولگام میں شہید ہونے والے تین نوجوانوں کو شاندار خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے شہداکے مشن کی تکمیل تک جدوجہد جاری رکھنے کے کشمیریوں کے عزم کا اعادہ مزید پڑھیں

کشمیریوں کے وسائل کی لوٹ مار کی جا رہی ہے محبوبہ مفتی

 سری نگر— پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی سربراہ محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ بی جے پی کی زیر قیادت بھارتی حکومت مقبوضہ علاقے میں انتہائی جابرانہ ہتھکنڈے استعمال کر رہی ہے اور علاقے کے حالات کے بارے میں ایک جعلی مزید پڑھیں