مقبوضہ کشمیر میں35 سال میں 96ہزار300کشمیری شہید

سری نگر:  مقبوضہ جموں و کشمیرمیں ہزاروں مائیں بھارتی فو ج  کے ہاتھوں گرفتاری کے بعدلاپتہ ہونے والے اور مختلف جیلوں میں  قید  اپنے بیٹوں کی واپسی منتظر ہیں۔ ماں کے عالمی دن کے موقع پر  رپورٹ میں کہاگیا ہے مزید پڑھیں

بھارت کی حکمران جماعت بی جے پی نے کشمیر میں بحران کو مزید بڑھادیا ہے. عمر عبداللہ

 سری نگر:  مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیر اعلی اورنیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے  کہا ہے کہ   جموں وکشمیر میں جمہوری اور آئینی اداروں کی تباہی اور معاشی غیر یقینی کی صورتحال ہے۔ انہوں نے علاقے کی مزید پڑھیں

سری نگر میں مسلح بھارتی فورسز کی بھاری نفری تعینات

 سری نگر(کے پی آئی) مقبوضہ  جموں و کشمیرکے انتخابی حلقے سرینگر میں پارلیمانی انتخابات کا ڈرامہ رچانے کے لئے مسلح فورسز کی بھاری نفری تعینات کردی ہے۔ دفعہ370کی منسوخی کے بعد مقبوضہ جموں وکشمیر میں پہلی بار انتخابی ڈرامہ رچایاجارہا مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن آزاد جموں وکشمیر کے وفد کی وفاقی وزیر امورِ کشمیر انجینئر امیرمقام سے ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام سے پاکستان مسلم لیگ آزاد جموں کشمیر کی سینئر قیادت نے ملاقات کی۔ اجلاس میں آزاد جموں وکشمیر بھر کی تازہ صورتحال کا جائزہ لیا گیا-ملاقات مزید پڑھیں

مسئلہ کشمیر کو کوئی سرد خانے میں نہیں ڈال سکتا۔ ڈاکٹر غلام نبی فائی

اسلام آباد(صباح نیوز)بین الاقوامی فورمز پر تحریک آزادی کشمیر کے نامور سفیر و ورلڈ کشمیر اویئرنس فورم واشنگٹن کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر غلام نبی فائی نے کہا ہے کہ جب تک پاکستانی عوام کشمیریوں کے پشتیبان ہیں مسئلہ کشمیر کو مزید پڑھیں

آزاد کشمیر میں مذاکرات کامیاب ، حکومت نے عوامی ایکشن کمیٹی کے تمام مطالبات تسلیم کر لئے

راولاکوٹ(صباح نیوز)آزاد کشمیر حکومت اور عوامی ایکشن کمیٹی کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے، حکومت نے تمام مطالبات تسلیم کر لئے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق مذاکرات کے دوران فیصلہ کیا گیا کہ آزاد کشمیر میں صارفین کو بجلی مزید پڑھیں

آزادکشمیر بھیجی گئی رینجرز واپس بلالی گئی

مظفرآباد(صباح نیوز)صدر پاکستان کے حکم پر آزادکشمیر بھیجی گئی رینجرز واپس بلالی گئی ایکشن کمیٹی کا خیر مقدم، آزادکشمیر کے کشیدہ حالات پر وفاقی حکومت کا اظہار برہمی چیف سیکرٹری اور آئی جی کی تبدیلی کا امکان ،مظفرآباد کے کمشنر مزید پڑھیں

آزاد کشمیر میں رینجرز طلب،جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی قیادت کا پرتشدد واقعات سے اظہار لاتعلقی ،بھارتی پروپیگنڈہ بے نقاب

مظفر آباد(صباح نیوز) آزاد کشمیر میں احتجاج اور پرتشدد مظاہروں کے بعد رینجرز کو طلب کر لیا گیا ہے،آزاد کشمیر جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی مرکزی قیادت نے پرتشدد واقعات سے لاتعلقی کا اظہار کردیا۔ مرکزی قیادت نے ان پرتشدد واقعات مزید پڑھیں

 پونچھ میں محاصرے اورتلاشی کی کارروائیاں مسلسل آٹھویں روز بھی جاری

سری نگر(کے پی آئی) ضلع پونچھ کے علاقے ششی دھر میں 4مئی کوبھارتی فضائیہ کی گاڑیوں پر حملے کے بعد بھارتی فورسز کی طرف سے شروع کی گئی محاصرے اورتلاشی کی کارروائیاں اتوار کو مسلسل آٹھویں روز بھی جاری ہیں۔ مزید پڑھیں

 اقوام متحدہ تمام کشمیری سیاسی  قیدیوں کی رہائی کے لیے بھارت پر دباؤڈا لے ۔ حریت کانفرنس

سری نگر:کل جماعتی حریت کانفرنس نے اقوام متحدہ اورایشیا واچ اور ایمنسٹی انٹرنیشنل سمیت انسانی حقوق کے بین الاقوامی اداروں پر زور دیا ہے کہ وہ بھارت اورمقبوضہ کشمیر  کی مختلف جیلوں میں بند تمام کشمیری سیاسی  قیدیوں  کی رہائی مزید پڑھیں