گھی اورآئل قیمتوں میں اضافے سے متعلق کیس، انکوائری روکنے کا حکم معطل

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان نے گھی اورآئل کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق کیس میں لاہورہائیکورٹ کے انکوائری روکنے کے حکم کومعطل کردیا۔ پیر کو جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ مزید پڑھیں

لاپتہ شہری کیس، فیملی کو معاوضے کی عدم ادائیگی پر سیکرٹری داخلہ ذاتی حیثیت میں طلب

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ نے لاپتہ شہری کی فیملی کو معاوضے کی ادائیگی کے حکم پر عمل درآمد نہ کرنے پر سیکرٹری داخلہ کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ پیر کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں لاپتہ شہری عمران مزید پڑھیں

چیف جسٹس پاکستان گلزاراحمد کی ریٹائرمنٹ میں 70روز باقی

اسلام آباد(عابدعلی آرائیں) پاکستان کے 27ویں چیف جسٹس گلزاراحمد کی ریٹائرمنٹ میں 70روز رہ گئے ، ان کی سبکدوشی کے بعد جسٹس عمر عطابندیال ملک کے 28ویں منصف اعلی کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے ۔ اس وقت سپریم کورٹ مزید پڑھیں

اے این ایف کی اسلام آباد ایئرپورٹ پر دوکارروائیاں،منشیات برآمد

اسلام آباد(صباح نیوز) اینٹی نارکوٹکس فورس( اے این ایف) راولپنڈی اور اے این ایف انٹیلی جنس کی اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر 2 الگ الگ کارروائیوں میں کروڑوں کی منشیات برآمد ہوئی ہے۔ اے این ایف حکام کے مطابق ترکی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ کا نئے سوشل میڈیا قوانین کا جائزہ لینے کا فیصلہ

اسلام آباد(صباح نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے نئے سوشل میڈیا قوانین کا جائزہ لینے کا فیصلہ کرتے ہوئے معاملے پر ماہرین اور متعلق فریقوں کو معاونین مقرر کر کے ایک ماہ میں رپورٹس طلب کر لیں۔ پیر کو اسلام آباد مزید پڑھیں

مہنگائی، بے روزگاری کیخلاف 28نومبر کو اسلام آباد میں احتجاجی دھرنا ہوگا،نصراللہ رندھاوا

اسلام آباد(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی اسلام آباد نصر اللہ رندھاوا نے کہا ہے  جماعت اسلامی یوتھ ونگ کے تحت مہنگائی اور بے روزگاری کے خلاف 28نومبر کو اسلام آباد میں عظیم الشان احتجاجی دھرنا ہوگا ، جس کی قیادت امیر مزید پڑھیں

بچوں کے حقوق کا تحفظ کریں، بچوں کے عالمی دن پربچوں کا بڑوں کے نام پیغام

اسلام آباد (صباح نیوز) بچوں کے عالمی دن کے موقع سکول کے بچوں نے بڑوں سے اپنے حقوق کے تحفظ اور فروغ کا مطالبہ کرتے ہوئے زور دیا کہ دنیا کو رہنے کی ایک اچھی جگہ بنانے کے لئے اپنا مزید پڑھیں

بچوں کے تحفظ کیلئے ایسا سازگار ماحول پیدا کرنا ہوگا، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بچوں کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ یہ دن ہر سال ہمیں دنیا میں بچوں کے اہم مقام کی یاد دلاتا ہے۔ بچے ہمارے لئے خوشیوں اور محبت مزید پڑھیں

بھارتی جاسوس کو این آر او دینا پوری قوم کے منہ پر طمانچہ ہے،ثمینہ احسان،نصرت ناہید

اسلام آباد (صباح نیوز) حلقہ خواتین جماعت اسلامی شمالی پنجاب کی ناظمہ ثمینہ احسان اور ناظمہ ضلع نصرت ناہید نے حکومت کی جانب سے بھارتی جاسوس کلبھوش یادو کو ریلیف دینے پر شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ میں زیرِ التوا مقدمات کی تعداد کم ہونے لگی

اسلام آباد (صباح نیوز)سپریم کورٹ میں زیر التوا مقدمات کی تعداد کم ہونے لگی ، گزشتہ2 ہفتوں میں736 مقدمات نمٹائے گئے، جس کے بعد تعداد 53ہزار 266 ہوگئی۔ ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ نے زیر التوامقدمات کی 15روزہ مزید پڑھیں