رانا شمیم کو بطور جج دی گئیں مراعات واپسی کے لیے ہائی کورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد(صباح نیوز)سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کے خلاف کارروائی اور بطور جج دی گئیں مراعات واپسی کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں  درخواست دائر کردی گئی۔ ، درخواست اسلام آباد کے وکیل چوہدری محمد اکرم ایڈوکیٹ مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ بورڈ میں 60 سال سے زائد عمر کے 23عہدیدار کام کررہے ہیں

اسلام آباد(صباح نیوز) سینٹ اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران ایوان کو بتایا گیا کہ اس وقت پاکستان کرکٹ بورڈ میں 23عہدیدار کام کررہے ہیں جن کی عمر 60 سال سے زائد ہیں۔ پاکستان مسلم لیگ(ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی مزید پڑھیں

اسپیکر اسد قیصر سے سعودی سفیر کی ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے پاکستان میں تعینات سعودی سفیر نواف بن سعد المالکی نے ملاقات کی، دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا،ملاقات کے دوران اسپیکر اسد قیصر کا کہنا مزید پڑھیں

اسلام آبادکے میٹرو اسٹیشن سے ملی بچی کی نعش کا معمہ حل، باپ قاتل نکلا

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد کے میٹرو اسٹیشن سے 12 سالہ بچی کی نعش ملنے کا معمہ حل ہو گیا، باپ بیٹی کا قاتل نکلا۔باپ نے معصوم بیٹی کے قتل کا اعتراف کر لیا، واردات کی جگہ سے مقتول بچی کے مزید پڑھیں

گوانتاناموبے میں پاکستانی قیدی سیف اللہ پراچہ جلد پاکستان میں ہوں گے، وفاقی حکومت

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی حکومت نے کہا ہے کہ گوانتاناموبے کے سب سے پرانے پاکستانی قیدی سیف اللہ پراچہ جلد پاکستان میں ہوں گے۔ چیئرمین صادق سنجرانی کی زیر صدارت سینیٹ اجلاس ہوا جس میں وقفہ سوالات کے دوران جماعت اسلامی مزید پڑھیں

حکومت نے 33 بل بلڈوز کر کے پارلیمان کی توہین کی،شیری رحمان

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر و سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ حکومت نے مشترکہ اجلاس میں 33 بل بلڈوز کر کے پارلیمان کی توہین کی، آئین اور پارلیمانی قواعد و ضوابط کا کھل کر مزید پڑھیں

ای وی ایم کا استعمال آئندہ عام انتخابات میں ہوگا یا نہیں،الیکشن کمیشن بھی کنفیوژن کا شکار

اسلام آباد(صباح نیوز) الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال سے متعلق قانون کی منظوری کے باوجود الیکشن کمیشن آئندہ عام انتخابات میں اس کے استعمال سے متعلق کنفیوژن کا شکار ہے،سیکریٹری الیکشن کمیشن عمر حمید خان نے کہا الیکٹرانک ووٹنگ مشین مزید پڑھیں

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں بحرینی پارلیمنٹیرین کی بھی شرکت

اسلام آباد(صباح نیوز)پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں  بحرین کی پارلیمنٹ کے وفد نے بھی شرکت کی اور ایوان کی کارروائی دیکھی۔ بحرینی پارلیمنٹ کے ممبران کا وفد بحرین کی اسپیکر کی قیادت میں  پارلیمنٹ ہاوس پہنچا، اسپیکر قومی اسمبلی اسد مزید پڑھیں

عمران خان نے اوورسیز پاکستانیوں سے کیا وعدہ پورا کر دیا، شہباز گل

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ عمران خان نے اوورسیز پاکستانیوں سے کیا وعدہ پورا کر دیا۔ شہباز گل نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ اوورسیز پاکستانیوں کو مبارکباد مزید پڑھیں