نارووال سپورٹس سٹی ریفرنس: احسن اقبال کی بریت کی درخواست مسترد

اسلام آباد(صباح نیوز)احتساب عدالت نے نارووال سپورٹس سٹی کمپلیکس ریفرنس میں مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کی بریت کے لیے دائر اپیل مسترد کر دی۔ احتساب عدالت کے جج سید اصغر علی نے فیصلہ سنایا۔ سماعت کے دوران مزید پڑھیں

پاکستان خطے میں امن کیلئے دنیا کے ساتھ آگے بڑھنے کاخواہاں ہے:معید یوسف

اسلام آباد(صباح نیوز)قومی سلامتی کے مشیرڈاکٹرمعیدیوسف نے کہاہے کہ پاکستان خطے میں امن اورترقی کو فروغ دینے کے لئے دنیا کے ساتھ آگے بڑھنے کاخواہاں ہے۔ ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ وزیراعظم عمران خان مزید پڑھیں

نیب کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس،20 انکوائریز کی منظوری دی گئی

اسلام آباد(صباح نیوز)قومی احتساب بیورو (نیب)کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس جاوید اقبال کی زیرصدارت نیب ہیڈکوارٹر ز اسلام آبادمیں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ظاہر شاہ، ڈپٹی چئیرمین نیب،سید اصغر حیدر،پراسیکوٹر جنرل اکاؤنٹبیلٹی مسعود عالم مزید پڑھیں

تحریک عدم اعتماد کیلئے ہمارے تین ارکان کو پیسے کی آفر کی گئی ،فواد چوہدری

اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ کم ازکم ہمارے تین ایم این ایز ہیں جن میں ایک اقلیتی رکن ہیں اور ایک خاتون ہیں، انہوں نے رپورٹ کیا ہے کہ ان کو مزید پڑھیں

رحمان ملک کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ،سابق وفاقی وزیر داخلہ، سینیٹر رحمن ملک کورونا وائرس کے باعث  70 سال کی عمر میں انتقال کر گئے،مرحوم کی وفات پر صدر مملکت ، وزیر اعظم سمیت سیاسی رہنماؤں نے تعزیت مزید پڑھیں

رحمن ملک کی تدفین کل اسلام آباد میں ہوگی، نیر حسین بخاری

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نیر حسین بخاری نے کہا ہے کہ رحمن ملک کی تدفین کل اسلام آباد میں ہو گی، رحمن ملک کا انتقال بڑے دکھ کی بات ہے، وہ بڑے محنتی تھے، پاکستان پیپلز مزید پڑھیں

وزیراعظم کی ترقیاتی منصوبہ بندی کیلئے فریم ورک جلد مکمل کرکے ترجیحی بنیادوں پر نفاذ کی ہدایت

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم عمران خان نے ترقیاتی منصوبہ بندی کیلئے فریم ورک کو جلد مکمل کرکے ترجیحی بنیادوں پر اس کے نفاذ کی ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت تاریخ میں پہلی مرتبہ برآمدی ترقی پر مبنی مزید پڑھیں

نون لیگ کا پیکا ترمیمی آرڈیننس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ(ن)نے پیکا ترمیمی آرڈیننس اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ قومی اسمبلی میں قائدِ حزب اختلاف اور صدر پاکستان مسلم لیگ( ن) میاں محمد شہباز شریف نے اسلاآباد ہائی کورٹ مزید پڑھیں

ترمیمی آرڈیننس حکومت کی عوامی حمایت کیلئے خطرہ اور آزادی اظہار رائے کیخلاف ہے،امین الحق

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق نے بھی پیکا ایکٹ ترمیمی آرڈیننس کو آزائے رائے کے اظہار کے خلاف قرار دے دیا۔ وفاقی وزیر آئی ٹی سید امین الحق نے متنازعہ پیکا ترمیمی آرڈیننس پر وزیراعظم عمران مزید پڑھیں