جڑوں شہروں سمیت مختلف علاقوں میں بارش،جاتی سردی لوٹ آئی

اسلام آباد(صباح نیوز) جڑواں شہروں اسلام آباد اورراولپنڈی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم ایک بار پھر سرد ہو گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جڑواں شہروں میں صبح سویرے ہی بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا جس مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ناقابل قبول ہوگا،شیری رحمان

اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیٹ میں پارلیمانی لیڈر اور سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور کی چیئرپرسن شیری رحمان نے کہا ہے کہ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا بہانا بنا کر حکومت مزید پڑھیں

پیکا ترمیمی آرڈیننس کیخلاف ن لیگ کی درخواست ناقابل سماعت قرار

اسلام آباد (صباح نیوز)چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے پاکستان مسلم لیگ (ن)کی جانب سے پیکا ترمیمی آرڈیننس 2022کے خلاف دائر درخواست ناقابل سماعت قراردے کر مسترد کردی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس مزید پڑھیں

صدر کا امریکہ کیساتھ دوطرفہ تعاون کو مزید فروغ دینے کی خواہش کااعادہ

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت عارف علوی نے پاکستان کی جانب سے امریکہ کے ساتھ تجارت اور معیشت سمیت مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید فروغ دینے کی خواہش کااعادہ کیا ہے۔  اسلام آباد میں امریکہ کیلئے پاکستان کے نامزد مزید پڑھیں

یوٹیلیٹی اسٹورز پر 5 اشیا ء پر سبسڈی جاری رکھنے کی منظوری

اسلام آباد(صباح نیوز) کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی) نے یوٹیلیٹی اسٹورز پر 5 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں پر سبسڈی جاری رکھنے کی منظوری دے دی ہے۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی کی منظوری کے تحت یوٹیلٹی اسٹورز پر آٹا، گھی، مزید پڑھیں

نور مقدم قتل کیس، فیصلے سے انصاف کی حقیقی معنوں میں جیت ہوئی ، فروغ نسیم

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم نے کہا ہے کہ نور مقدم قتل کیس کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ فیصلے سے انصاف کی حقیقی معنوں میں جیت ہوئی ہے۔ فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے وزیر قانون مزید پڑھیں

اسلام آباد میں صدر آزاد کشمیرکی قیادت میں کشمیر ریلی کا انعقاد

اسلام آباد(صباح نیوز) مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھارتی مظالم اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کی مذمت کیلئے  اسلام آباد میں آزاد جموں و کشمیرکے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی قیادت میں کشمیر ریلی نکالی گئی۔ ریلی نیشنل مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی دراخواست غیر موثر ہونے پر نمٹادی

اسلام آباد(صباح نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان نے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی دراخواست غیر موثر ہونے پر نمٹادی۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔ دوران سماعت چیف جسٹس عمرعطابندیال مزید پڑھیں

رحمن ملک ایچ ایٹ قبرستان میں سپرد خاک

اسلا م آباد(صباح نیوز)سابق وزیرِ داخلہ رحمن ملک کو اسلام آباد کے ایچ ایٹ قبرستان میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ رحمن ملک کی نمازِ جنازہ میں پیپلز پارٹی کے فرحت اللہ بابر، سیاسی رہنمائوں ضیااللہ شاہ، سابق میئر سردارنسیم احمد، مزید پڑھیں