وزیراعظم کی بہترین پالیسیوں سے معیشت کا پہیہ چل رہا ہے ،فرخ حبیب

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیرمملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی بہترین پالیسیوں سے معیشت پہیہ چل رہا ہے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں انہوں نے کہا کہ ایف بی آرنے مالی سال 2021-22جولائی تافروری مزید پڑھیں

احتساب کے نعرے پر برسراقتدار آنے والی حکومت سب سے کرپٹ نکلی،شاہد خاقان

اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ احتساب کے نعرے پر برسراقتدار آنے والی حکومت سب سے کرپٹ نکلی، تاہم اب وہ وقت دور نہیں کہ مزید پڑھیں

حکومت نے عوامی مارچ کے دباؤ میں آ کر قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا ،شیری رحمان

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ پٹرول کی قیمتوں میں 12 روپے اضافہ کر کے 10 روپے کم کر کے خوشخبری سنائی گئی ۔ اپنے جاری کردہ بیان میں نائب صدر مزید پڑھیں

قانون نافذ ہی ناقدین کیخلاف کیا جاتا ہے،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد (صباح نیوز)چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہرمن اللہ نے کیس میں ریمارکس دیئے ہیں کہ قانون نافذ ہی ناقدین کیخلاف کیا جاتا ہے، ہتک عزت کا قانون پیکا سے الگ بھی موجود ہے، وزیراعظم کے خطاب سے لگا مزید پڑھیں

ایرانی فضائیہ کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل حامد واحیدی کی پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز)ایرانی فضائیہ کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل حامد واحیدی نے اسلام آباد میں فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران دونوں شخصیات نے پیشہ ورانہ اور باہمی دلچسپی کے امور مزید پڑھیں

ڈیفنس آف ہیومن رائٹس کا جبری گمشدہ افراد کے مسئلے پر احتجاجی  مظاہرہ تین مارچ کو ہو گا

اسلام آباد (صباح نیوز)جبری گمشدہ افراد کے مسئلے پر احتجاجی مظاہرہ3 مارچ کو ہو گا ۔ ڈیفنس آف ہیومن رائٹس کی چیئرپرسن  آمنہ مسعود جنجوعہ کی جانب سے بتایا گیا کہ ڈیفنس آف ہیومن رائٹس کی جانب سے جبری گمشدہ مزید پڑھیں

تحریک عدم اعتماد ‘اپوزیشن کا مارچ کے پہلے ہفتے میں قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کا فیصلہ

اسلام آباد(صباح نیوز)اپوزیشن نے تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کے لئے مارچ کے پہلے ہفتے میں قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کے لئے درخواست جمع کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اپوزیشن نے قومی اسمبلی اجلاس بلانے کی حکمت عملی طے مزید پڑھیں

صحافی محسن بیگ نے ایف آئی اے کا مقدمہ سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا،وفاق ودیگر کو نوٹس

کراچی(صباح نیوز)صحافی محسن بیگ نے ایف آئی اے کے مقدمہ کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا ۔ عدالت نے محسن بیگ کی درخواست پرایف آئی اے،وفاقی حکومت اور دیگر کو نوٹس جاری کردئیے گئے ۔ سندھ ہائی کورٹ میں مزید پڑھیں

بجلی کی قیمت میں 5 روپے 94 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری

اسلام آباد(صباح نیوز) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)نے بجلی کی قیمت میں 5 روپے 94 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔ پیر کو چیئرمین نیپرا کی سربراہی میں بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے لیے دائر درخواست مزید پڑھیں

الیکشن ایکٹ میں آرڈیننس کے ذریعے ترمیم پر صدر کے سیکرٹری، اٹارنی جنرل کو نوٹس

اسلام آباد (صباح نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن ایکٹ میں آرڈیننس کے ذریعے ترمیم پر صدر کے سیکرٹری اور اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کردئیے۔اسلام آبادہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے الیکشن ایکٹ 2017 میں آرڈیننس کے ذریعے مزید پڑھیں