آئندہ سال ٹیکس سونامی کے ذریعے ایک لاکھ ملازمتیں دیں گے، شبلی فراز

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا ہے کہ آئندہ سال ٹیکس سونامی کے ذریعے ایک لاکھ ملازمتیں دیں گے۔ ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شبلی فراز نے کہا کہ وسائل کم مزید پڑھیں

مہنگائی کم ہونے پر اپوزیشن سیخ پا، اصل دکھ اگلی باری نہ ملنے کا ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہاہے کہ اپوزیشن کو اصل دکھ اگلی باری نہ ملنے کا ہے۔ فواد چوہدری نے ٹوئٹ میں کہا کہ حیران کن بات ہے کہ اپوزیشن اور ان کے میڈیا میں ہمنوا پٹرول اور بجلی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس، اکبر ایس بابر نے حتمی رپورٹ الیکشن کمیشن میں جمع کرا دی

اسلام آباد(صباح نیوز)پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس میں اکبر ایس بابر نے حتمی رپورٹ الیکشن کمیشن میں جمع کرا دی۔چیف الیکشن کمیشنر کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے تحریک انصاف کی مبینہ ممنوعہ فنڈنگ سے متعلق کیس کی مزید پڑھیں

پاکستان کو اقوام متحدہ میں ایک مرتبہ پھر ماحولیاتی لیڈرشپ مل گئی

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان کو اقوام متحدہ میں ایک مرتبہ پھر ماحولیاتی لیڈرشپ مل گئی اور پاکستان عشرہ ماحولیات میں 10 بلین ٹری سونامی منصوبہ شروع کرنے میں بازی لے گیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹین بلین ٹری سونامی منصوبے کی مزید پڑھیں

18 سال سے کم عمر کی شادی غیر قانونی قرار،اسلا م آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ جاری

اسلام آباد(صباح نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے 18 سال سے کم عمر کی کسی بھی شادی کو غیر قانونی معاہدہ قرار دیتے ہوئے 16 سالہ لڑکی کو ماں کے حوالے کرنے کا حکم جاری کردیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ مزید پڑھیں

امید ہے پاکستان بھی روسی حملے کی مذمت میں ٹھوس موقف اختیار کرے گا، یوکرینی سفیر

اسلا م آباد(صباح نیوز)پاکستان میں یوکرین کے سفیر مارکیان چیچک نے امید ظاہر کی ہے کہ پاکستان بھی روسی حملے کی مذمت میں ٹھوس موقف اختیار کرے گا اور روس کو تنا وکم کرنے اور جارحیت سے روکنے کے لیے مزید پڑھیں

جماعت اسلامی نے اسلام آباد کی ہر یو نین کو نسل میں متحرک،باصلاحیت افرد کو میدان میں اُتارا ہے۔میاں محمد اسلم

اسلام آباد (صباح نیوز )    نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان وسابق ممبر قومی اسمبلی میاں محمد اسلم نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی اسلام آباد میں آئندہ ہونے والے بلد یاتی انتخابات میں بھر پور حصہ لے گی اور نمایاں مزید پڑھیں

محسن بیگ کے دونوں ملازمین کی ضمانت منظور

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے اسلام آباد سے گرفتار کیے گئے محسن بیگ کے دونوں گھریلو ملازمین کی ضمانت منظور کر لی۔ عدالت نے محسن بیگ کے محمد اشفاق اور ذوالفقار نامی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ ، فیصل واوڈا کی نااہلی پر حکم امتناع دینے کی درخواست مسترد

اسلام آباد (صباح نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان نے فیصل واوڈا کی نااہلی پر حکم امتناع دینے کی درخواست مسترد کردی۔ منگل کو سپریم کورٹ آف پاکستان میں پی ٹی آئی کے فیصل واوڈا کی نااہلی کے خلاف اپیل پر مزید پڑھیں