اسلام آباد ہائی کورٹ جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے اعزاز میں ظہرانہ

اسلام آباد (صباح نیوز) صوبہ ہزارہ تحریک کے مرکزی کوآرڈینیٹر پروفیسر حافظ سجاد قمر نے کہا ہے کہ پیکا ترمیمی آرڈیننس آزادی اظہار رائے کا گلہ گھوٹنے کی کوشش کی ہے اس کالے قانون کے خلاف اجتماعی آواز اٹھانے پر مزید پڑھیں

برطانیہ نے اہم حکومتی شخصیت کا دورہ منسوخ کردیا

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان اور روس میں بڑھتے تعلقات پر برطانیہ نے ناگواری کا اظہار کرتے ہوئے مشیر قومی سلامتی امور معید یوسف کا دورہ منسوخ کر دیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق مشیرقومی سلامتی ڈاکٹر معیدیوسف کا دورہ برطانیہ منسوخ مزید پڑھیں

وزیراعظم 9 مارچ کو کراچی میں ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز جائیں گے

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم عمران خان دورہ کراچی کے دوران ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز بہادر آباد بھی جائیں گے۔وزیراعظم عمران خان اور گورنر سندھ عمران اسماعیل کے درمیان وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ملاقات ہوئی۔ دونوں رہنماوں کی مزید پڑھیں

گھروں کی الاٹمنٹ میں شفافیت کو یقینی بنایا جائے۔وزیر اعظم کی ہدایت

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم عمران خان نے جمعہ کو ایک سادہ تقریب میں فراش ٹاون اسلام آباد کے کم لاگت اپارٹمنٹس کی قرعہ اندازی کا انعقاد کیا۔وزیر اعظم نے اس موقع پر کہا کے حکومت غریب طبقے کو اپنا گھر مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ کا پیکا آرڈی ننس کے خلاف درخواست پر اٹارنی جنرل کو نوٹس

اسلام آباد (صباح نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی بی اے اور صحافتی تنظیموں کی پیکا آرڈی ننس کے خلاف درخواست پر اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کرتے ہوئے حکومت سے جواب طلب کرلیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی کا فیض آباد کے بجائے ڈی چوک پر پڑاؤ ڈالنے کا فیصلہ

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان پیپلزپارٹی نے فیض آباد کے بجائے ڈی چوک پر پڑؤ ڈالنے کا فیصلہ کر لیا۔ پیپلزپارٹی نے انتظامیہ سے ڈی چوک پر جلسہ کرنے کی اجازت مانگ لی۔ ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی نے خط لکھ کر انتظامیہ مزید پڑھیں

پاکستان میں ہم جنس پرستی کی اجازت کا تصور بھی نہیں کرسکتے، وزارت انسانی حقوق

اسلام آباد(صباح نیوز) ڈی جی وزارت انسانی حقوق نے وفاقی شرعی عدالت میں پیش ہوکر کہا ہے کہ وزارت انسانی حقوق اور ریاست ہم جنس پرستی کی اجازت کا تصور بھی نہیں کر سکتی۔ شریعت کورٹ میں خواجہ سراؤں کی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ میں شوکت عزیز صدیقی کے مقدمے کی سماعت 10 مارچ کو ہوگی

 اسلام آباد۔ سپریم کورٹ میںاسلام آباد ہائی کورٹ (آئی ایچ سی)کے سابق جج شوکت عزیز صدیقی کے مقدمے کی سماعت 10  مارچ کو ہوگی۔ مقدمے کی سماعت کے لیے سپریم کورٹ کا پانچ رکنی بنچ  تشکیل دیا گیا ہے ۔ مزید پڑھیں

پاکستان مسلم لیگ(ن)نے پیکا ترمیمی آرڈیننس کی منسوخی کے لئے قومی اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی

اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ(ن)نے پیکا ترمیمی آرڈیننس کی منسوخی کے لئے عملی قدم اٹھا دیا۔ پیکا ترمیمی آرڈیننس کی منسوخی کے لئے قومی اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی گئی۔ پاکستان مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب کے دستخطوں مزید پڑھیں

آرٹس اینڈ کرافٹس ولیج کے احیا سے ملکی ثقافتی ورثے کے فروغ میں مدد ملے گی۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی  نے کہا ہے کہ آرٹس اینڈ کرافٹس ولیج کے احیا سے ملکی ثقافتی ورثے کے فروغ میں مدد ملے گی۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی زیرِ صدارت آرٹس اینڈ کرافٹس ولیج شکرپڑیاں کے مزید پڑھیں